• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    میرا خیال ہے کہ ہمیں صرف عقیدے کی تردید کرنی چاہیے اور پھر کہنا چاہیے کہ اس عقیدے کا حامل شخص مشرک وغیرہ ہے۔اپنا موازنہ کر لیجیے کہ کہیں آپ بھی اس میں مبتلا تو نہیں۔۔اس سے انتشار بھی کم پھیلے گا اور ہر شخص خود سوچنے پر مجبور ہوگا۔ہمیشہ نرمی کا دامن تھامیں۔۔انٹرنیٹ پر بہت کم سمجھنے آتے...
  2. اخت ولید

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @ماریہ انعام @نسرین فاطمہ ۔۔۔بہنو!سرکاری چھٹیاں بھی سوموار کو ختم ہو رہی ہیں!!)
  3. اخت ولید

    تعارف :: Zoya Malik Muhammadi

    وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ اہلا اختی!اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کا یہاں آنا ہم سب کے لیے نافع بنائے۔آمین۔۔آتی رہیے گا!
  4. اخت ولید

    بچپن کے دن

    جزاک اللہ خیرا۔۔بہرحال یہ تصویر نہیں ،ویڈیو کلپ ہے !
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    دماغی سکون کے لیے ضروری ہے کہ انسان کائنات کے جنرل مینیجر کے عہدے سے مستعفی ہو جائے!(منقول)
  6. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اپنی غیرت ملا کر پانی میں روز شربت بنا کر پیتا ہوں! عابی مکھنوی
  7. اخت ولید

    بچپن کے دن

  8. اخت ولید

    حی علی الصلاۃ

    عبداللہ عجاج کی آواز میں اذان
  9. اخت ولید

    عربی اشعار

    شکوت الی وکیع سوء حفظی فارشدنی الی ترک المعاصی و اخبرنی بان العلم نورا و نور اللہ لا یھدی لعاصی (امام شافعی رحمہ اللہ) میں نے وکیع (استاد)سے اپنے کمزور حافظے کی شکایت کی تو انہوں نے مجھے گناہ ترک کرنے کی ہدایت کی اور مجھے بتایا کہ علم تو نور ہےاور اللہ کا نور گناہگار کو نہیں دیا جاتا!
  10. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    یاددہانی!!
  11. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    مغربی مکتبوں کی نئی روشنی،تیری تاریکیوں کا ازالہ نہیں طاقِ دل میں اجالا اگر چاہیے،تو پرانے چراغوں سے ہی پیار کر
  12. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    سوال ٹھیک سے سمجھ میں نہیں آرہا بہرحال جو سمجھ میں آیا:عورت بھی تدبر و تفکر کی حامل ہوتی ہے۔۔لیکن ذمہ داریوں میں اس کا پہلو کمزور ہو جاتا ہے۔اگر تیسری آنکھ کی بصیرت سے مراد۔۔مستقبل میں درپیش خطرات کا احساس اورکسی نہاں کو عیاں پا لینا ہے تو یہ بات کافی حد تک درست ہے!
  13. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    غصے کی قائم مقامی جھنجھلاہٹ کرتی ہے۔۔غصہ،دکھ،تکلیف الگ الگ چیزیں ہیں۔۔دکھ تکلیف ابتدائی اور غصہ دکھ تکلیف کا آخری درجہ ہے! دکھ تکلیف ہو تو علیحدگی میں رو لیتی ہوں اور گھروالوں سے ڈسکس کر لیتی ہوں۔۔غصہ اگر جلدی آتا ہے تو جلدی جاتا ہےاور حدیث کے مطابق اگر اس میں برائی نہیں تو اچھائی بھی...
  14. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    کچھ نہیں۔۔صرف حالت ایمان میں اور اللہ سبحانہ وتعالٰی کی رضامندی میں موت کی خواہش ہے۔۔زندگی جتنی لمبی۔۔اتنے گناہ اور خصوصا اس پرفتن دور میں اپنا دامن بچانا بہت مشکل ہے!
  15. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    شاید۔۔کیونکہ ہر ایک کے نزدیک دین داری کا پیمانہ الگ ہے۔
  16. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    سبھی کچھ!!)جو کسی کو پسند نہیں۔۔میں وہ بھی کھا لیتی ہوں ۔۔چاہے وہ کڑوا کیک ہو یا بے ذائقہ!سبزیاں زیادہ پسند ہیں۔۔بسکٹ،مٹھائی اور حلوہ ۔۔یعنی میٹھا بہت پسند ہے۔ کھانا بنانا۔۔نو سال کی عمر میں پہلے دن میں باقاعدہ طور پر،پراٹھا بنانے کچن میں گئی تھی ۔۔پراٹھا تو کچا پکا تھا۔۔میں نے بنا کر چھپا...
  17. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اتنا پانی کہاں تھا قلزم میں بہہ رہا ہے جوخون ِدل ہے مرا
  18. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    وہی کچھ جو ایک گھریلو خاتون کرتی ہے!!)والحمدللہ !گھر میں ماچس سے لیکر کتب بلکہ پرچیوں تک کو سمیٹنے،سنبھالنے اور ڈھونڈنےکی ذمہ داری میری تھی جس سے کافی حد تک چھٹکارا پالیا ہے ورنہ چیز ملی نہیں اور"اخت ولید" پکارا نہیں!!)حتٰی کہ یہ یہ الزام بھی کہ انہیں چیز کا پتا نہیں ہوتا پھر بھی کہہ دیتی ہیں کہ...
  19. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر۔۔کہ جن کی محنت نہ ہوتی تو آج ہم نجانے کہاں ہوتے؟اوران کی محنت کی ہم نے کیا قدر کی؟ نوجوان طبقے پر جو دنیا کو چھوڑکر دین کی حفاظت اور اس کا علم حاصل کرتے ہوئے ہر تکلیف،تنگی اور طعنے کو برداشت کرتے ہیں اور خصوصا اس طبقے پر کہ جس کے ارگرد کیچڑ ہوتا ہے مگر وہ...
  20. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    مجھے تو خود اس کی ضرورت ہے مگر کوشش کرتی ہوں مگر شاید کر نہیں پاتی شاید سستی کو بھی دخل ہے۔۔ایک وجہ یہ کہ اپنے گناہوں کا خوف۔۔پھر دوسری وجہ کہ کس کس بات سے روکوں؟پچھلے ہفتے ایک چھ سالہ بچہ گھر آیا۔۔جھولے لیتے ہوئے وہ کنو کھا رہا تھا۔۔کھانے سےقبل میں نے اسے کہا کہ کھانا کھانے سے قبل بسم اللہ...
Top