• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    کاروباری اخلاقیات!!!

    خریدی چیز واپس لینے کےاجر کے متعلق تھی۔جہاں تک مجھے یاد ہے اس دھاگہ میں تھی مگر تصویر لوڈ نہیں ہو رہی۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%DA%BE%D8%AA-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C.22314/
  2. اخت ولید

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    ایک دفعہ کسی ادارے کی جانب سے مولانا اسحاق بھٹی کو "مرتد" اور مولانا حنیف ندوی کو"معتزلہ" پر مضمون لکھنے کو کہا گیا۔دونوں احباب بیٹھے تو مولانا بھٹی نے مولانا ندوی پر چوٹ کرتے ہوئے کہا"آپ کو کیا خوب موضوع ملا ہے۔۔معتزلہ"۔مولانا ندوی ان کی شرارت سمجھ گئے اور مسکرا کر بولے"ہاں۔۔مرتد سے تو اچھا...
  3. اخت ولید

    کاروباری اخلاقیات!!!

    جزاک اللہ خیرا لیکن اس دھاگے میں وہ حدیث موجود نہیں۔۔وہ گرافک پر لکھی گئی تھی مجھے باوجود کوشش کے نہیں مل سکی۔۔اور اس لیے اہم ہے کہ کاروبار میں خریدی چیز واپس لینے اورنہ لینے کے متعلق سخت جھگڑا ہوتا ہے۔
  4. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:نبی کریم ﷺ نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا تھا کہ مجھے علم نہیں کہ مجھے خیبر فتح کرنے کی زیادہ خوشی ہے یا ان کے آنے کی؟
  5. اخت ولید

    کاروباری اخلاقیات!!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا۔ کچھ عرصہ قبل فارم پر کسی تھریڈ میں حدیث پوسٹ کی گئی تھی"خریدی چیز واپس کرنے کے متعلق"۔۔کسی رکن کے ذہن میں ہو تو یہاں پوسٹ کردیں۔
  6. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    سو فیصدمتفق))
  7. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھ سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے مجھے رونے کا بھی سلیقہ نہیں آتا شاید لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کہ آتے جاتے
  8. اخت ولید

    اور یہ سائنس۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سربراہ گھرانہ کی طبیعت ناساز تھی۔انہوں نےنمازِ فجر کے بعد مجھے بلا کر کہا کہ نانی جان کو ناشتہ دینے سے قبل ان کا شوگر لیول اور بی۔پی چیک کر لوں۔شوگر چیک کرنا مشکل کام نہیں ہے بس لینسٹ لگاتے ہوئے خوف محسوس ہوتا ہے۔والدہ محترمہ کو والد محترم...
  9. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    ملک بھر میں بارش نے پھر سے سردی کا سماں باندھ دیا ہے۔۔سردی ختم کرنے کے لیےچائے کو بہترین چیزسمجھنے والےافرادکے لیے"مسالہ دار چائے" اجزاء: پانی:1 کپ دودھ:آدھا کپ چائے کی پتی:1 چائے چمچ الائچی:2 عدد لونگ:2 عدد دار چینی:2،3 ٹکڑے تازہ ادرک:2،3 چھوٹے ٹکڑے چینی:حسب پسند ترکیب: پانی میں تمام مسالے اور...
  10. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں زندگی گزارتے ہوئےشاداں و فرحاں ہوں گے۔نوجوان نسل میں تحقیق،آرزو،جستجو،علم و عمل کے عناصر بہت کم دِکھتے ہیں اور کچھ افراد کو یہ عناصریہ دُکھتے ہیں))بہرحال یہ خصوصایات شخصیت کو ہمیشہ سے معاشرے میں ممتاز کیے آ رہی ہیں۔۔انہیں خصوصیات کی...
  11. اخت ولید

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    یہ خوشی ہوئی کہ بھوکا پن؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟)) خوشی تو تب ہوتی ہے جب مہمان آتے آتے رک جائیں اور لوازمات تیار ہوں۔)))میں نے تو اس دن"امیوں" کو بھی خوش ہوتے دیکھا تھا۔۔مگر میں نےسب سامان واپس کیبنٹ میں بند کر دیا))کیا پتا وہ کل آ جائیں؟؟؟)))))) اور اس وقت کیا ہوتا ہے۔۔جب ہم محنت سے کھانا بنائیں اور مہمان...
  12. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    "خالہ جان۔۔۔خالہ جان"عبداللہ سیڑھیاں اترتے وقت سے آوازیں لگا رہا تھا۔۔۔پاس آ کر"پانی دے دیں" میں نے پانی کی بھری بوتل کی طرف اشارہ کیا کہ اسے اٹھا کر اوپر لے جاؤ۔ اسکاتو رنگ ہی اڑ گیا"یہ میں کیسے اٹھاؤں؟؟؟یہ تو۔۔یہ تو۔۔یہ تو بہت"موٹا" ہے"۔۔مطلب "بھاری"))))))
  13. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    ہمارےچھوٹے خالہ زاد بھائی کو سبز قہوہ پینے کو ملا تو اس کی حالت ہی بدل گئی۔۔بڑے ادب سے آ کر پوچھنے لگا"آپی! یہ کیسے بنتا ہے؟اگلی دفعہ میرے سامنے بنائیے گا۔۔یہ کہاں سے ملتا ہے؟؟"مجھے کیا علم تھا۔۔میتھی ،پودینہ ہی ڈال کر خاندان بھر کے بدلے چکاتی۔۔ساری بچیاں تو خوش ہو جاتیں۔۔غصے کا غصہ اتر جاتا...
  14. اخت ولید

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جہاں تک میں موضوع سمجھ سکی" 1)ٹیکنالوجی اور جدید دور۔۔گناہ،برائی کا پیمانہ تو ایک ہی ہے۔۔اگر موبائل سے گناہ پھیلا ہے تو گاڑی سے احساس تفاخر۔۔سو سو منزلہ فلیٹس سے گھروں میں تانک جھانک!! 2)ٹیکنالوجی ہے کن کی؟پہلے عربی سے مغربی زبانوں میں تراجم اور اب وہاں کی"تحقیق...
  15. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    سنجیدگی سے اٹے ماحول میں اچانک کوئی ذرا سی بات ہی پھلجڑیاں چھوڑ دیتی ہے اور خصوصا اسباق کے دوران۔۔سبھی کو ہنسنے کا موقع مل جاتا ہے)) نور الایمان میری "شاگردی"میں مشق حل کر رہی تھی۔دلچسپ بات یہ تھی کہ میں بھی اس دن سبق سے غیر حاضر تھی کہ جس دن یہ سبق پڑھا گیا تھا۔۔لیکن "حد سے بڑھی ہوئی خود...
  16. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    صد شکر کہ یہ مرحلہ بھی پار لگا۔۔۔بہرحال اگر کسی رکن کے ہاں ابھی پار نہیں لگا تو بہتر۔۔میں حاضر ہوں!
  17. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَلْتَنظُرْ‌ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ وَاتَّقُوا اللَّـهَ ۚ إِنَّ اللَّـهَ خَبِيرٌ‌ بِمَا تَعْمَلُونَ اے ایمان والو !الله سے ڈرو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے اور الله سے ڈرو کیوں کہ الله تمہارے کاموں سے...
  18. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    جی نہیں!
  19. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    کوئی ایک فکر؟؟ موجودہ دنیاوی تعلیم تو گویا بچوں کو "کھا" ہی گیا ہے۔۔ننھے وجود،منوں بھاری بستے اور بس بہتر سے بہتر سکول اور گریڈ کی دھن اور بچہ اور اس کا بچپنا کہیں دور قتل ہو تا ہے۔۔اور یقین جانیے کہ ان بچوں میں اس دیو ہیکل نظام تعلیم کے سبب مثبت کی نسبت منفی پہلو زیادہ امڈے ہیں۔چھ سالہ...
  20. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    ))یہ پوسٹ پڑھ کر پہلی دفعہ فارم پر "پر مزاح" ریٹنگ کی شدت سے کمی محسوس ہوئی۔۔حیاک اللہ یا اختی!جب جب پڑھتی ہوں،خوب محفوظ اور محظوظ ہوتی ہوں! میں نے تو اپنی طرف سے کھاتہ پورا کرنے کی بھرپور کوشش کی تھی مگر وہ بندہ کیا کرے جسے انٹرویو ہی نہ دینا آتا ہو۔۔پھر آپ کو بھی "غیرت ناہید" آ جاتی...
Top