الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عرصہ ہوا ببلو پٹاخہ عرف پاکستانی بننےکے خوف سے اخبار پڑھنا چھوڑ رکھا ہے۔۔اتنی ہمت ہے نہ گنجائش کہ دنیا کے بکھیڑوں میں ایک نیا اضافہ کریں۔۔لیکن جانے کیسے یہ خبر آنکھوں نے دیکھ لی ورنہ ہم بھی ہونق بنے پوچھ رہے ہوتے کہ خیریت باشد؟خیر اب اتنی بھی کیا آفت آ گئی کہ سام انکل کا نام بھی نہ لیں۔۔ہمارا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بحث یااختلاف کے دوران بات سمجھنے سے زیادہ بات سمجھانا مقصودہوتی ہے۔ہر ایک "حق" سمجھنے کی بجائے اپنی بات "حق" منوانے کی کوشش میں بحث کرتا ہے یا پھر علمی رعب جمانے کی خاطر!حق جس کے پاس بھی ہو۔۔اسے سمجھ کر سر خم کرنا عین عقلمندی اور باعث نجات ہے۔بحث کو طول دینے سے...
خوب!!
ویسےجو اپنوں کو ہی دھتکار دے،اس بے وفا کی "وفا" اغیارکے لیے کیسی ہو گی مگر یہاں غیر ہی بے وفا نکلے۔۔سمجھدار ہیں!!)))شاید اب ہی کچھ احساس ہو جائے۔۔
اس کا کوئی خاص طریقہ میرے علم میں نہیں۔۔جتنے زیادہ الفاظ اور ان کا تلفظ سیکھیں گے،آہستہ آہستہ خود ہی کچھ نہ کچھ محسوس ہونے لگتا ہے کہ اس لفظ کا تلفظ کیا ہے اور کون سا حرف ساقط(سائیلنٹ) ہے؟
عموماکچھ مخصوص حروف ہیں مثلا کے کے بعد این آنے پرکے ساقط ہو جاتا ہے۔۔جیسے Knowledge
knee
knowکا تلفظ...
زمانہ جاہلیت میں "عبد شمس" اور اسلام قبول کرنے کے بعد نبی کریم ﷺ نے ان کا نام" عبدالرحمان "رکھا تھا۔
سوال:شاعر اسلام کن صحابی رضی اللہ عنہ کو کہا جاتا ہے؟
جناح ہال میں علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ تقریر کرتے ہوئے حسب سابق گرج رہے تھے اور "پابندی ہے" کی یاددہانی کے ساتھ سب یاد دلا رہے تھے)۔۔اچانک کہنے لگے"مال روڈ بند تھی۔۔میں نے کہا کہ بھئی مال روڈ کیوں بند ہے؟کہنے لگے کہ امیر المومنین(ضیاء الحق) کی سواری آ رہی ہے۔۔میں نے کہا کہ تو مومنوں کو...
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین خصوصا سیندنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما کا گھرانہ!
میں نے بہت زیادہ کتب نہیں پڑھیں۔۔کتاب وہ پڑھی جائے جس سے کوئی فائدہ بھی ہو۔۔وقت کا ضیاع اور دماغ کی خرابی پہلے ہی بہت ہے۔۔بچوں کے لکھاڑیوں کو زیادہ پڑھا ہے بلکہ ہمارے ہاں پڑھاہی تقریبا انہیں کو جاتا ہے۔۔سنجیدہ...