• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    رجسٹریشن کے بعد پہلی بار محدث فورم استعمال کرنے کا مختصر طریقہ

    السلام علیکم! جتنی عبارت کا آپ نے اقتباس لینا ہے اسے ماؤس سے سلیکٹ کیجیے تو خود ہی اس عبارت کی بائیں طرف نچلے کونے دو آپشنز ظاہر ہوں گے۔ ایک ’’جواب‘‘ اور دوسرا ’’اقتباس‘‘ (دیکھیے تصویر ۔1) ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ اگر آپ کو ایک ہی اقتباس لینا ہے تو جواب پہ کلک کریں اور اگر آپ ایک ہی یوزر یا...
  2. رانا ابوبکر

    رجسٹریشن کے بعد پہلی بار محدث فورم استعمال کرنے کا مختصر طریقہ

    بھائی آسان سا استعمال میں آپ کو یہاں بتا دیتا ہوں۔ جیسے آپ نے یہاں جواب دیا ہے۔ ویسے ہی لاگ ان ہونے کے بعد اوپر ٹاپ پر ہیڈر کےنیچے ایک لائن میں کچھ بٹن بنائے گئے ہیں۔ جیسے ’’صفحہ اول‘‘، ’’فورم‘‘اور ’’ممبران‘‘ وغیرہ۔ آپ نے سب سے پہلے فورم کلک کرنا ہے اس کے بعد نیچے بہت ’’موضوعات‘‘ کی کیٹیگریز...
  3. رانا ابوبکر

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    @خضر حیات بھائی دھاگے کا عنوان ’’فورم کی پسندیدہ لڑیاں‘‘تھوڑا کنفیوزنگ نہیں ہے؟؟؟ اگر اس کا عنوان یہ ہو جائے ’’فورم کے پسندیدہ موضوعات‘‘ تو کیسا رہے گا؟ پہلی نظر میں پڑھنے سے یہ کچھ اور ہی معلوم ہوتا ہے۔۔۔ (ابتسامہ)
  4. رانا ابوبکر

    عالم آخرت

    بھائی جان آپ کی کتاب کو لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد از جلد آپ کی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
  5. رانا ابوبکر

    سیرت النبی انسکالوپیڈیا

    جزاکم اللہ بھائی۔ اور آپ کے سوال کا جواب یہاں سے مل جائے گا۔
  6. رانا ابوبکر

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتابوں کی فرمائش والا معاملہ کچھ وقت سے سستی کا شکار تھا۔ شاکر بھائی نے بار بار اس کام کی طرف توجہ دلائی جس سے ہمیں تحریک ملی اور آج ایک بار پھر سے نئے سرے سے ہم باقاعدہ طور پر کتابوں کی فرمائش روزانہ کی...
  7. رانا ابوبکر

    خوش خبری

    اصول تفسیر سوالاً جواباً اسلامی عقیدہ (سوالا جوابا) شرح عقیدہ واسطیہ سوالا جوابا 500 سوال و جواب برائے خریدو فروخت نکات القرآن سوالا جوابا ایم۔اے اسلامیات ، پارٹ 2، اہم سوالات کا جامع حل اردو خلاصہ شرح مائتہ عامل (سوالاً جواباً)
  8. رانا ابوبکر

    خوش خبری

    وعلیکم السلام! بھائی جان اس کا حل فی الحال تو یہی ہے کہ بے شک تھوڑی دیر کے لیے وقت نکال کر آئیں لیکن روزانہ ویب سائٹ وزٹ کریں۔ کیا پتہ کس دن کتنی اہم کتابیں آجائیں۔ ہو سکتا کسی دن وہ کتاب گزر جائے جس کی آپ کو نیٹ پر بہت دیر سے تلاش ہو۔ بہرحال آپ نے ایک اچھی بات کی طرف توجہ دلائی یہاں پر میرے ذہن...
  9. رانا ابوبکر

    خوش خبری

    بھائی جان آپ حکم کریں۔ پھر دیکھتے ہم آپ کی کیسے خدمت کر سکتے ہیں۔
  10. رانا ابوبکر

    خوش خبری

    خوش خبری محدث لائبریری یعنی کتاب وسنت ڈاٹ کام کے یوزرز کے لیے ایک بڑی خوش خبری الحمد للہ آج یکم جنوری 2016 سے کتاب وسنت ڈاٹ کام پر روزانہ 3 کتابوں کی بجائے روزانہ 6 کتابیں اپ لوڈ کی جائیں گی۔ ان شاء اللہ جس کا باقاعدہ طور پر آج سے اجراء کر دیا گیا ہے۔ آج آنے والی 6 کتابوں کے لنکس میں ذیل میں دے...
  11. رانا ابوبکر

    فیچرز محدث فورم پر ویڈیو شیئر کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شاکر بھائی ایک دن کسی بھائی نے اعتراض کیا تھا کہ ہوسٹنگ سائٹس والی تصاویر ضائع ہونے کا خدشہ ہے تو اسے میں نے یہ مشورہ دیا تھا کہ آپ ایسا کریں کہ ڈائریکٹ فورم پر ہی پوسٹ کر دیا کریں۔ اچھا اب آپ کی بات سے لگتا ہے کہ جو تصاویر وقتی معلومات فراہم کرتی ہے اور اگر کل...
  12. رانا ابوبکر

    کھانے کے آداب

    کھانے پینے کے احکام و آداب مصنف عبد الہادی عبد الخالق مدنی تحقیق و تخریج محمد یوسف صدیقی ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور کھانا پینا اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔کھانا کھلانے والا اللہ ہی ہے ۔اگر وہ نہ کھلائے تو ہم کھا نہیں سکتے، بھوک لگتی ہے تو اللہ کا احسان ہے ۔کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے تو...
  13. رانا ابوبکر

    مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    بھائی جان یہ کتاب ابھی اپ لوڈ تو نہیں ہوئی۔ باقی معلومات، معلوم کرکے آپ کو پہنچا دی جائیں گی۔
  14. رانا ابوبکر

    کتب درکار ہیں

    ان میں سے پہلی کتاب اپ لوڈ ہو چکی ہے، جبکہ دوسری اپ لوڈ کر کے لگا دی گئی ہے کچھ دنوں تک پبلش ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ سیرت انسائیکلو پیڈیا
  15. رانا ابوبکر

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    کیا مسئلہ ہے بھائی جان؟
  16. رانا ابوبکر

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    زاہدبھائی آپ انسٹال کرنے کے بعد کنٹرول پینل میں جائیں (میرے پاس ونڈوز سیون ہے اس کا بتا رہا ہوں)، وہاں اوپر دائیں طرف کارنر سے چیک کر لیں کہ لارج آئکون سلیکٹ ہے؟ اس کے بع Region and Language میں جائیں، اسے کے بعد Keyboards and Languages میں جائیں وہاں Change Keyboard پہ کلک کریں اور اس کے بعد...
  17. رانا ابوبکر

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    جی نعیم یونس بھائی ماشاء اللہ آپ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اور ہاں واضح فرق ہے پہلی والی تحریر میں ’’ۃ‘‘ ٹھیک ہے کیونکہ وہ عربی کی بورڈ سے لکھی گئے ہے جبکہ دوسری تحریر یں ’’ۃ‘‘ خراب ہوگئی ہے کیونکہ وہ اردو کی بورڈ سے لکھی گئی ہے اور فونٹ عربی لگایا گیا ہے۔
  18. رانا ابوبکر

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    جی بھائی یہ بالکل اسی طرح ہے ہم جیسے اردو لکھتے ہیں ویسے ہی اس کی بورڈ سے عربی لکھیں ہر لفظ بھی تقریباً ایک ہی جگہ پر ہے۔ عربی لکھنے کے بعد جونسےمرضی عربی فونٹس استعمال کریں، نو پرابلم۔ دوسری بات میں یہی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور میں ونڈوز سیون کے علاوہ کوئی ونڈوز استعال ہی نہیں کرتا۔ دوسروں...
  19. رانا ابوبکر

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    مثال کے طور پر خضر بھائی میں اپنے والے کی بورڈ کو انسٹال کرر ہا ہوں تو انسٹال کرنے سے پہلے اس پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹی میں جا کر Compatibility ٹیب میں جائیں۔ وہاں جا کر ’’Run this program in compatibility mode‘‘ کو چیک لگا دیں اور اوکے کر دیں۔ نمبر 2 اور اس کے نیچے جو ڈراپ ڈاؤن مینیو ہے اس...
  20. رانا ابوبکر

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    بھائی ان شاء اللہ اس کتاب کا پتہ کرکے جلد ہی تفصیل آپ کو بتادیتا ہوں۔
Top