الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سبحان اللہ ـــــــــــــــ مقلدین کو آپ مفت میں برا بھلا کہتے ہیں پیارے بھائی! :)
نہ کریں ــــــــــــ یہ مناظرہ کا محل نہیں ـــــــ ایک مسلمان کے لیے مغفرت کی دعا کا مقام ہے ــــ وہ خالق حقیقی جانتا ہے، ہم میں سے کون کتنے پانی اور کتنے تقویٰ کا حامل ہے ـــــــــــ وہ پردہ داری نہ فرمائے ، تو...
آج تک امت میں کتنے لوگ ہیں ، جن کا نماز جنازہ نہیں پڑھا گیا ،مندرجہ بالا وجوہات کی وجہ سے ؟
اکیسویں صدی کے اس پر فتن دور میں جب مسلمانوں کو ایک متنوع اور ہزار ـچہرہ دشمن کا سامنا ہے ــــ کس کس میدان میں ــــ
لوگ دین کا نام تک نہیں لیتے ـــــ اور یہاں فتوا لگ رہا ہے ، کہ نماز جنازہ نہ پڑھو ۔
آپ...
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
محترم! آپ کے خیال میں عالم اسلام میں صرف اہلحدیث ہی مسلمان ہیں ؟
کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں ، کہ اہل سنت کا دائرہ معروف سلفیوں اور اہلحدیثوں تک محدود ہے؟
علمی اختلافات کے نتیجے میں آپ مخالف کو کافر ، مشرک سے کم کچھ نہیں بناتے ــــــــــــــ آپ کس دنیا میں بستے...
حسینؓ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں ـــــــــــــــــــ کوئی شک؟؟ ـــــ نبیﷺ نے خود خبر دی ہے ۔
یزید ــــ جو معاویہ ؓ صحابی رسولﷺ، کاتب وحی کی اولاد ہے ـــــاس سے متعلق جب آپ یا مجھ سے پوچھا نہیں جائے گا ــــــــــــــ تو کس بات کے مناظرے اور مجادلے!!!
ہاں ، جس نے حسین ؓ کے قتل میں ایک رتی بھر حصہ...
آپ کی عظمت کو سلام ہے ـــــــــــــ آپ جیسے لوگ فی زمانہ اسلام کا علم بلند کیے ہوئے ہیں ـــــــــــــــ آپ ہی کی بدولت لاکھوں مسلمان عرب و غرب سے لے کر ایشیائے کوچک تک اسلام کے جھنڈے تلے آ چکے ہیں ــــــــ آپ کی کوششوں ہی سے پاکستان میں تمام مسلمانوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح ہو چکی ہے ـــــــــ...
یار بھائی "ٹھنڈے ٹھار" صاحب! علمی بحث اہل علم کے مابین ہوتی ہے ـــــــــــ آپ کی تو بات ہی گالی سے شروع ہو کر گالی پہ ختم ہو تی ہے ۔ آپ جیسے حضرات کی وجہ سے آج کا مسلم نوجوان مذہب تک سے نفرت اور الحاد کے دامن میں آسودگی محسوس کرتا ہے :(
رویت ہلال کا سلسلہ بھی عجیب ہے....
میرا خیال ہے... اس میں بھی کہیں. نہ کہیں تازہ فکری مسائل.... جیسے اپنے اپنے ملک کی عید یا امت کی عید.... یا ایک ہی ملک میں کئی عیدیں....
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی... کہ لنڈی کوتل میں اگر عیدہے تو ساتھ ہی سرحد پار کر کے افغانستان میں عید نہ ہونے کے امکانات کیسے ہو...