الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ناراضی کی کوئی بات نہیں ابن داؤد بھائی :)
غزل کے تازہ لہجے روایت کو ماننے کے لیے کسی طرح تیار نہیں ــــــــــ
اس سلسلہ میں کچھ مثالیں آپ کی خدمت میں پیش کروں گا ان شاءاللہ کسی وقت۔
بدلتی ہوئی دنیا میں مسجد کا کردار ــــــــــــــــــچند معروضات (قسط اول)
مسجد قرون اولیٰ میں :
طلوع اسلام کے بعد مسلمانوں کے قدم جس جس زمین پہ بھی پڑے، وہاں انہوں نے سب سے پہلے جو عمارت کھڑی کی ، وہ ان کی سجدہ گاہ تھی۔ مسلم اورسجدہ میں جو تعلق ہے ، اس سے کوئی ذی شعور غافل و جاہل نہیں ہے۔...
السلام علیکم!
ہم میں سے کچھ لوگ اپنے بلاگ رکھتے اور لکھتے ہیں۔ اس دھاگے میں آپ اپنے بلاگ کی تازہ ترین پوسٹ کا ربط اور مختصر تعارف پیش کر سکتے ہیں ۔
فلک شیر
گاہے شدھ اندھیرے میں روشنی کی کرن کوندتی ہے ـــــــــ اور سارے میں پھیل جاتی ہے ۔
وہ جو ایک خوشبو سی لوگوں سے پھوٹتی ہے ـــــــــ ایک ان دیکھا ہالہ ــــــــ ایک برستی پھوار سی آسودگی ـــــــ کوئی چھلکتی روشنی ــــــ یہ اہل اللہ کا ہی تو خاصہ ہے ــــ جو آسمان کے پیغامبروں کے رستے پہ چلتے...
قرآن مجید میں ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ـــــــــــيَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِل لتعارفوـــ
ــــــاے لوگو ! بے شک ہم نے تمہیں اایک مرد عورت سے خلق کیا، اور تمہیں شعوب و قبائل میں بانٹا ، کہ ایک دوسرے کو پہچان لو ــــ
اب کیا ہم...
کسی دوست کے علم میں پی ایچ ڈی سطح کا کوئی مقالہ یا محقق کتاب ہے..... جس میں برصغیر پاک و ہند کے روایتی خاندانی نظام، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وقت کے خاندانی نظام.... اور اس میں لائی گئی نبوی اصلاحات کے بعد کے نظام کا تقابل کیا گیا ہو؟؟
داعشی ان علماء کو علمائے سو کہتے ہیں اور یہ علماء انہیں گم کردہ راہ ۔
اطلاعات اور معلومات اس قدر مختلف اور متنوع ہیں ، کہ یقین کرنا مشکل ہے کسی پہ ۔ پھر ایک طرف مغربی ذرائع ابلاغ ہیں اور دوسری طرف انہی عناصر کے اپنے۔
آپس میں بھی لڑ رہی ہیں یہ تنظیمات شام ، عراق اور اب افغانستان میں بھی۔
جمہوریت،...