الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم!
کافی عرصہ سے قسطوں پہ اشیاء کی خرید و فروخت سے متعلق مجھے اشکالات تھے۔ جن علماء سے پوچھا، انہوں نے عدم جواز ہی بتایا۔ بعد میں ایک عالم دین نے بتایا ، کہ تین طرح کی رائے اہل علم کے ہاں پائی جاتی ہے ۔
1)قطعی حرام اور ناجائز ہے ۔
2)جائز ہے، کوئی حرج نہیں ۔
3)جائز ہے، کیونکہ ادھار کی...
ارشادات غامدیہ ـــــــــــــــــ ایک جائزہ
جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے ایک ویڈیو میں "اسلامی دہشت گردی"سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ، اس پہ
اس طالب علم نے چند سطریں لکھیں ہیں ، جو پیش خدمت ہیں۔
سی وی کو دھکا ماریں جی ۔
کوئی رضاکارانہ نوعیت کا کام ہو، تو بندہ یہیں سے حاضر ہے ، ترجمہ یا تدوین سے متعلق ۔
لاہور سے دل اوب گیا ہے ، بڑے شہر کبھی بھائے نہیں ــــــــــ اور اب تو ویسے ہی وطن شریف مراجعت فرما لی ہے ۔
بڑے شہر بندے بناتے کم ہیں اور توڑتے زیادہ۔
کچھ عرصہ قبل پیغام ٹی وی میں کچھ جابز آئی تھیں ـــــــــــ کسی مصروفیت کی وجہ سے اپلائی نہ کر سکاــــــــــحالانکہ خواہش تھی، کہ اس کارخیر میں شامل ہوا جا سکے ۔
بہرحال کام کرنے والے بھائیوں کو اللہ تعالیٰ توفیق سے نوازے ۔
انتظار حسین بلاشبہ داستان گوئی کی روایت کے آخری معتبر علمبرداروں میں شمار ہوں گے۔ اس کالم میں جو حقیقت انہوں نے بیان فرمائی ہے ، وہ تلخ اور بہت سے سوالات اٹھاتی ہے ۔
انہی میں سے ایک سوال ــــــــــــجو دبی زبان سے اٹھایا جاتا ہے، کچھ حلقوں کی طرف سے ، کہ قیام پاکستان کس کی ضرورت تھی؟
مسلمانانِ...
خضر بھائی! بھیرویں راگوں میں سے اتم راگ سمجھا جاتا ہے ــــــــ اور آنند تو آپ سمجھتے ہیں ، سکون اور قرار کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ــــــــ یعنی میٹھے سریلے گیت تو خود سنتے ہیں حاکم ـــــــــــــــــ اور پنجابی محاورے میں کہتے ہیں کہ فلانا بڑی بین سناتا ہے ـــــــیعنی کہانیاں قصے اور گپ...
جناااب :)
کچھ روابط عنایت فرمائیں ــــــــــــــ جہاں آپ کی دولۃ کے ارتقائی مراحل اور دیگر جہادی تنظیمات سے متعلق ان کی رائے اور تعلقات پہ کچھ مواد ہو!!