• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    انقلاب

    شاید میں سمجھنے میں غلطی کر رہی ہوں بہرحال وقت کے دھارے میں خیالات و نظریات ڈوبتے ابھرتے رہتے ہیں۔ ناراض ہونے کی بات نہیں۔۔ہماری ایک بڑی برائی یہ ہے کہ ناراضگی کے مواقع پر صلح اور صلح کے مواقع پر ناراضگی کے پرچم اٹھاتے ہیں۔۔اختلاف ناراضگی نہیں بننا چاہیے۔۔اختلاف با اخلاق ہونا چاہیے!! نواز شریف...
  2. اخت ولید

    انٹرویو محترم محمد نعیم یونس صاحب

    نعیم بھائی! چند سوالات مزید: 1)آپ ماشاء اللہ بیٹیوں کے والد ہیں،کیا سمجھتے ہیں کہ موجودہ دور میں بیٹیوں کی تربیت میں کیا مسائل دالدین کو درپیش ہیں؟ارد گرد کیا دیکھتےہیں؟ 2)مطالعے کے لیےآپ کی آزمودہ اور مفید ٹپ؟
  3. اخت ولید

    دھنک رنگ

    :) نہیں میں صرف سوچ رہی تھی کہ "نرم دل" ساسوں کی بہووں کےکتنے ڈھیر حاسدین ہوتے ہیں:)اللہ میری پناہ! انہیں افراد کو خراج تحسین دینے کی ادھر سے بھی ہمت ہوئی تھی:)...
  4. اخت ولید

    انقلاب

    محترم بھائی!پاکستان کو مستحکم کرنے میں تو حرج نہیں ہونا چاہیے اگر ہم اسے اعلائے کلمۃ اللہ کے لیے استعمال کرنے کی سوچ رکھتے ہوں۔تاہم استحکام جمہوریت اور چیز ہے!! بڑے برے سے چھوٹا برا بہرحال بہتر ہوتا ہے۔۔۔یہ شاید اسی سلسلے کی کڑی تھی!! نواز شریف اس دفعہ قبر مزاروں کے طواف میں سرگرم نہیں ہے جبکہ...
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    خنساء!اوپری بات سے بھی متفق ہو ناں!!:)
  6. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    ایک بے بصارت کی با بصیرتی ! اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں،جبھی وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کو (اپنی موت کے بعد)دیکھنے سے قبل کسی اور کو نہ دیکھوں۔
  7. اخت ولید

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مُّحَمَّدٌ رَّ‌سُولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ‌ رُ‌حَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَ‌اهُمْ رُ‌كَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّـهِ وَرِ‌ضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ‌ السُّجُودِ ۚ...
  8. اخت ولید

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حرف حرف ہدایت۔۔حرف حرف نصیحت۔۔حرف حرف فصاحت۔۔حرف حرف بلاغت۔۔یہی تو میرے رب کا کلام ہے۔۔القرآن الکریم!! بے مثل کلام۔۔۔دلوں میں کیوں نہ اترے؟؟ اس دھاگے میں انہیں دل میں اترنے والی آیات کو شئیر کرنا ہے۔۔اپنی پسندیدہ آیات!! نوٹ:عربی عبارت کے...
  9. اخت ولید

    کاشت کا موسم ہے ۔ ۔ ۔ جلدی کیجیے!!

    اللہ اکبر،اللہ اکبر کبیرا۔۔والحمدللہ کثیرا
  10. اخت ولید

    محدث کوئز

    جواب:سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو فاتح مصر کہا جاتا ہے۔ سوال:فاتح ایران کون سےصحابی رضی اللہ عنہ ہیں؟
  11. اخت ولید

    اقوال سلف

    وایاک انس بھائی! عربی عبارت نہ لکھنے کی وجہ یہ ہے ک اردو کتب میں درج شدہ اقوال صرف ترجمہ شدہ ہوتے ہیں۔اسی طرح کچھ اقوال انگریزی زبان سے ترجمہ کرتی ہوں۔جہاں اصل عبارت میسر آ جائے،لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ حتی الامکان مستند زرائع سے اقوال جمع کروں۔بہرحال آئندہ اس کا خیال رکھوں...
  12. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    بالوں اور ناخنوں کو تراشنے سے درد نہیں ہوتی کیونکہ بال اور ناخن "کیراٹِن" نامی پروٹین سے بنے ہوتے ہیں جبکہ بقیہ جسمانی اعضاء سیلز(خلیوں) سے تشکیل پاتے ہیں۔
  13. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اور جن پر کوئی چوٹ اثر نہیں کرتی۔۔وہ انسان کتنے گہرے ہوتے ہیں!!!:) شہر آئے تو سمندر نے اسے چھین لیا عکس لائے تھےجو اک گاؤں کے تالاب سے ھم
  14. اخت ولید

    انٹرویو محترم محمد نعیم یونس صاحب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ و بارک اللہ فیک! مطالعے کا شوق کس طرح پروان چڑھا؟؟ مطالعے کے عادی افراد کے لیے کتاب کو چھوئے،صفحات پلٹے بغیر مطالعے میں مصروف رہنا خاصا مشکل ہوتا ہے۔آپ کے لیےآن لائن مطالعے کو کیا چیز آسان بناتی ہے؟ کتب کی ٹائیپنگ کا رجحان کس طرح پیدا ہوا؟ مسلسل...
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    یا رب!! ایک تو لوگوں کے"رونے" ہی نہیں ختم ہوتے:)
  16. اخت ولید

    دھنک رنگ

    خنساء!"نرم دل" ساس ایسی ہوتی ہے ناں؟؟؟:)
  17. اخت ولید

    گرمیوں کے مشروبات

    جاتی گرمیوں کا ایک مشروب۔۔ دوسیب دھو کر چار چار حصے کر لیں۔3 گلاس پانی(پانی حسب پسند کم،زیادہ کر لیں)میں کٹے سیب اور حسب پسند چینی ڈال کر بلینڈر میں بلنڈ کر لیں۔پھر اسے ململ کے صاف کپڑے یا چھلنی سے چھان لیں۔سیب کا جوس تیار ہے! اسی ترکیب پر انگور،آڑو اور دیگرپھلوں کا جوس تیار کیا جاسکتا ہے۔
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بس بہت ہوگیا۔۔اب ہم نے فیصلہ کر لیا ہے!! اب سے ہم اپنی تحاریر کے نیچے اپنا نام لکھا کریں گے۔لوگ سمجھتے ہیں کہ جیسے وہ ہماری تحاریر چُرا تے ہیں ہم بھی کسی کی چُرا کر لاتے ہیں۔آنسو
  19. اخت ولید

    اقوال سلف

    لن یصلح آخر ھذہ الأمۃ إلا بما صلح بہ أولھا ’’اِس اُمت کا آخر بھی عین اسی چیز سے سدھرے گا جس سے اس کا اول سدھرا تھا‘‘۔(یعنی قرآن و سنت) امام مالک رحمہ اللہ
Top