الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو انسان اپنے” اختیار“ سے پیدا نہ ہو سکتا ہواسے انسانوں کا ”غوثِ اعظم“ کہنا” اندھی “عقیدت کا” جوش “ہے ۔جس کی” ابتداء“ ہی بے اختیاری سے ہو وہ بھلا کب ”با اختیار “ہو سکتا ہے ؟
بہت شکریہ !
میں کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔ ایک اور بات میں اپنےTablet میں اردو Keyboardاور جمیل نوری نستعلیق کیسے Install کر سکتا ہوں۔ کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اپنے Tablet سے محدث فورم کو استعمال کر سکوں۔
میںInternal Memory میں Install کرنا چاہ رہا ہوں کیونکہ وہاں کافی Space موجود ہے۔ مگر کچھ Apps انٹرنل Storage میں Move کرنے کے بعد بھی کوئیApp انسٹال نہیں ہو رہی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ کی سابق الذکر عبارت ہی میرے مؤقف کی ترجمانی ہے جبکہ مؤخر الذکر کے حق میں ،میں بھی نہیں ہوں۔لیکن جس شخص کی تنخواہ سے گھر کا خرچہ بمشکل چلتا ہو اس کو نکاح کا مشورہ دینا اس کو فتنے میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے۔
نکاح جیسے معاملات میں لڑکے کے مالی استحکام کی اہمیت سے کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا ۔مالی استحکام کی عدم موجودگی میں ایسا قدم رحمت کی بجائے زحمت ثابت ہوتا ہے ۔
میں نےInstall کیا مگر میرے Tablet میں Space کا مسئلہ آ رہا ہے۔ ساری Apps انٹرنل Storage میں انسٹال ہو رہی ہیں۔ حالانکہ انٹرنل Memory میں 9GB کی Space موجود ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے Apps انٹرنل Storage میں Install ہوں؟
مرزا غلام احمد صاحب ”قاد یانی“ نے اپنی آمد کا اشارہ بھی قرآن مجید ہی سے اخذ کیا تھا ، کیا وہ صحیح تھا ؟ اگر امام ابو حنیفہ ؒ کے آنے کا اشارہ قرآن مجید میں اور جانے کا اشارہ نبیﷺ کے فرمان میں موجود ہوتا تو اہلِ حدیث ، مالکی ، شافعی اور حنبلی وغیرہ سب کے سب امام ابو حنیفہ ؒ کے مقلد ہوتے ۔
اس کے لیے میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ پہلے خود انکے نقطۂ نظر کو پڑھیں اور پھر کوئی رائے قائم کریں۔ایک انصاف پسنداور غیر جانبدار شخص کو ایسا ہی رویہ زیب دیتا ہے۔میں کسی بھی مذہبی شخصیت کے متعلق پھیلائی گئی کسی خبر کو ”وحی ِ الہٰی“ نہیں سمجھتا ۔کیا طبقۂ خاص کی طرف سے اہلِ حدیث حضرات کے...
بالکل اسی طرح ”ایک شخص “کی طرف سےکسی” دوسرے شخص“ کو”ثواب“ کے ”ایصال“کی کوئی صورت کسی کے ”علم“ میں ابھی تک ”دریافت“ نہیں ہوئی ۔
آپ چونکہ ”شخصیت پرستی اور تقلید“ کے خلاف ہیں (جو قابلِ تعریف ہے)،اس لیے آپ کو” علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلویؒ“ کی ایک کتاب”ایصالِ ثواب قرآن کی نظر میں“ پڑھنے کا ”مشورہ“ د...
آپ کی راہ نمائی کا بہت شکریہ !
میرا Tablet اللہ تعالٰی کے کرم سے ٹھیک ہو گیا ہے۔ میں نے Smartphone SP Flash Tool میں سب سے پہلے اپنے Tablet کو Format کیا اور اس کے بعد Scatter File کو Select کر کے Download کے بٹن کو دبا دیا ۔پانچ منٹ کے اندر میرا Tablet اپنی اصل حالت میں آ گیا۔پہلے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !
اُمید ہے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔ میرے پاسLenovo Ideatab a2107a-h Tabletہے۔ کچھ دنوں سے اس میں مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں اس کو آن کرتا ہوں تو یہ Lenovo Logo کی سکرین پر رک جاتا ہے اس کے بعد آگے نہیں جاتا ۔اب میرے پاس اس کا backup بھی نہیں ۔میں نے اس کو بہت دفعہ...
محترمی !
اس کی کیا دلیل ہے ؟اگر ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے تو گناہوں سے بھی اسی طرح سبکدوشی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ یہ مبنی بر انصاف نہیں کہ کسی معاملے کے صرف ایک پہلو کو اختیار کیا جائے اور دوسرے کو چھوڑ دیا جائے۔