الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بهانجے کا ماموں کے گھر رہنا (پردہ)
کیا بھانجے کا اپنے ماموں کے گھر میں رہنا درست ہے، جبکہ ماموں کی بیوی بھی ساتھ میں رہتی ہو، شرعی حکم کیا ہے؟
اگر درج ذیل شرعی احکامات کا خیال رکھا جائے تو بھانجا اپنے ماموں کے گھر رہ سکتا ہے:
1.
ممانی پر واجب ہے کہ وہ اپنے خاوندکے بھانجے سے پردہ...
کون لوگ بہتر ہیں
مَنْ هُمْ خَيْرُ النَاسِ
کون لوگ بہتر ہیں
قال رَسُولُ اللّٰهِﷺ :
رَسُولُ اللّٰهِﷺ نے فرمایا:
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وعَلَّمَه
تم میں بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسکو سکھایا
صحيح البخاري 5027
خِيَارُكُمْ أُحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا
تم میں افضل وہ ہے جس کے...
الله تعالیٰ کو محبوب کلمات
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "كَلِمَتَانِ خفيفتان على اللسان، ثقيلتان في الميزان، حبيبتان إلى الرحمن: سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم ".
[صحيح] - [متفق عليه]
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
”دو...
شوہر پر بیوی کا کتنا خرچ واجب ہے؟ اور اگر شوہر جائز خرچ میں بھی کنجوسی کرے توکیا بیوی شوہر کی اجازت کے بنا اسکا مال لے سکتی ہے؟
بیوی کا خرچ اسکے شوہر پہ واجب ہے،اور اس خرچ کی مقدار مقرر نہیں،جس قدر بیوی،بچوں کی جائز ضرورت ہو اتنا خرچ دینا واجب ہے،اور اگر شوہر پیسے ہونے کے باوجود بھی پورا خرچ...
"اللہ کی محبت کو کیسے پہچانیں:"
اگر کوئی بندہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ وہ یہ پہچانے کہ اللہ تعالی اس سے کتنی محبت کرتے ہیں تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے دل میں دیکھے اور وہ یہ جانے کہ اس کو اللہ تعالی سے کتنی محبت ہے۔
اگر وہ اللہ سے محبت کرتا ہے، واقعی محبت کرتا ہے تو اس کو خوش ہونا چاہیے کہ اللہ بھی...
سرکار دو عالمﷺ کااخلاق
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ کا ایک خادم زاہر نامی تھا ایک روز حضورﷺ نے اسے بازار میں دیکھا۔ وہ اس وقت اپنا سامان فروخت کر رہا تھا۔ اس کی شکل بھی اچھی نہ تھی۔ سرکار دو عالمﷺ چپکے سے تشریف لائے اور پیچھے سے اس کو اپنے سینہ سے لگا لیا۔ اس شخص نے حضورﷺ کو...
حق اور باطل کو پہچان کر فرق کیجیئے
نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
حدثنا ابو توبة، حدثنا الهيثم يعني ابن حميد، عن ثور، عن سليمان بن موسى، عن طاوس، قال:" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يضع يده اليمنى على يده اليسرى ثم يشد بينهما على صدره وهو في الصلاة".
طاؤس کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ امِ خلد نامی عورت نقاب کیے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور وہ اپنے مقتول (شہید) بیٹے کے بارے میں دریافت کررہی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اصحاب نے کہا: آپ اپنے (شہید ہونے والے) بیٹے کے بارے میں پوچھ رہی ہیں اور (اتنی...
محدث زماں علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللّٰہ۔ ان کی ساری زندگی حدیث و سنت کی خدمت میں بسر ہوئی لیکن قرآن کریم کے ساتھ ان کا تعلق بہت ہی مضبوط تھا۔ شیخ وفیق النداف کا بیان ہے کہ ایک دن میں چند دوستوں کے ہم راہ شیخ البانی رحمہ اللّٰہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ شیخ ریڈیو پر قرآن مجید کی...
اولاد کی تربیت کے لیے کچھ قیمتی باتیں ✍
1- جو والدین اذان سنتے ہی ٹیلی ویژن بند کر دیتے ہیں اور باپ فوراًنماز کے لئے چلا جاتا ہے اور ماں بھی نماز کی تیاری میں لگ جاتی ہے تو عنقریب وہ اپنے اس طرز عمل سے اپنے بچوں کو نماز کا پابند بنا لیں گے
2- جو باپ گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے دروازہ کھٹکھٹاتا...
ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا: اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟
عالم دین نے جواب دیا :
"کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟"❓
اس انگریز مرد نے کہا:
یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا...
جی ابھی پرانا ڈیٹا ہی شائع کیا ہے، سوال کرنے والے زمرہ سمیت متعدد زمرہ جات ابھی زیر تکمیل ہیں۔ مکمل ہوتے ہی وہ بھی ایکٹو ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ
فوری اس لئے لائیو کر دی ہے تاکہ اس میدان میں موجود خلاء کو کم سے کم کیا جا سکے۔ باقی اصلاحات کا کام جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ
عظیم خوشخبری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام احباب صحت وایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔
انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محدث فتوی سائٹ ایک عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ نئے ورجن کے ساتھ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج...
رمضان المبارک کی فضیلت و اہمیت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرہ، آیت 183)
"اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے ان پر فرض کیے گئے تھے جو تم سے...