• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    کتاب "عصر حاضر میں تکفیر، خروج اور نفاذ شریعت کامنہج" پر تبصرہ

    کیا اصلیت ہے بھائی ان کی کچھ اشارہ تو کیجیئے ؟؟؟
  2. ق

    اسحاق بھائی کو بہت بہت مبارک ہو

    اگر سچ ہے تو بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزقت برہ
  3. ق

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    جناب جو لوگ اھل حدیث سے جماعت المسلمین بن گئے تو علی رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں سے کچھ خارجی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے کے بعد کچھ منافق اور کچھ مرتد ہو گئے تھے کیا صحآبہ پر کوئی حرف آیا ؟؟؟؟؟ باقی جو اجتماعی دعا کے قائل ہیں قطعا بھی وہ دھبہ نہیں ہیں ھمارے بھائی ہیں اگرچہ ایک...
  4. ق

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    جناب لازم ہے کہ جو استدلال آپ کریں سلف میں سے کوئی تو اس استدلال کا قائل ہو مجھے ایک بات یاد آئی اگرچہ اس پر غیر متفق کی ریٹنگ آ سکتی ہے ھمارے ایک جاننے والے تھے ان کے والد صاحب ہر عالم سے جو ان کی قریبی مسجد میں درس دینے آتا ایک ہی سوال کرتے کہ نوکرانی لونڈی نہین بن سکتی کیوں نہیں بن سکتی...
  5. ق

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    مستفتی کیلئے عرض ہے کہ بندوق اپنے کندھے پر رکھ کے چلائیں اھل حدیث علماء کے کندھے پر رکھ کے نہیں اور دوسری بات وہی جو پہلے کی تھی کہ ایسا کیوں نہیں کر لیتے کہ آمنے سامنے بیٹھ کے بات کر لیں دو ٹوک جواب دینے کی بجائے جو لمبی لمبی پوسٹ لگانی ہے
  6. ق

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتوی موجود ہے کہ بریلوی اصلی کافر ہیں باقی یہ بنت حوا تو ابن حوا لگتے ہیں جس طرح بے دھڑک لڑکوں کو جواب دیئے جا رہے ہیں ؟؟؟ کیا یہ رویہ مخلوط مجلس کے دائرہ کار میں نہیں آتا ؟؟؟؟
  7. ق

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    جی کوئی پابندی نہیں دو بندے بھی جماعت کروا سکتے ہیں اور یہ بات ذھن نشین رکھیں کہ شرعی عذر جس کے بھی پاس ہے اسے دوسری نماز کروانے پر ناک بھوں نہیں چڑھانا چاھیئے اگر ایک جانب متساھل ہیں کچھ لوگ تو دوسری جانب متشددین بھی ہیں جنھوں دوسری نماز ایک آنکھ نہیں بھاتی اور رہا کسی کا یہ کہنا کہ وہ لوگ اھل...
  8. ق

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    محلے کی وہ مسجد جہاں امام اور موذن مقرر ہیں وہاں پر جماعت ثانیہ کروانا بغیر شرعی عذر کے مکروہ ہے اس کے استحباب پر دلیل موجود نہیں ہاں اگر کسی کے پاس شرعی عذر موجود ہے مسافر ہے بیمار تھا سویا رہ گیا وقت تبدیل ہوا تھا اسے پتا نہیں چلا تو اس کیلئے جائز ہے کہ جماعت ثانیہ کروا لے اس کی دلیل انس رضی...
  9. ق

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    جناب یہ بھی عرض کی تھی کہ پہلے یہ طے کر لیں کہ قبر سے مراد کیا ہے ؟؟؟ جب آپ یہ بتا دیں گے تو ان شاء اللہ اس کا جواب بھی مل جائے گا
  10. ق

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    میرا خیال ہے جو کئی دفعہ سوچا لیکن لکھا نہیں کہ لولی صاحب کا مناظرہ طے کر لیتے ہیں جناب صدیق رضا صاحب سے کیا خیال ہے جناب آپ کو وہ کراچی کے جدید فتنوں کو خوب جانتے ہیں
  11. ق

    کیپٹن مسعود الدین عثمانی کے عقائد کے متعلق سوالات:

    محمد علی جواد صاحب اگر مناسب جانیں تو اس موضوع پر قرآن کی تمام آیات کو جمع کریں ارو بپھر دیکھیں قرآن کیا کہتا ہے ایسے ہی خوامخواہ قرآن اور حدیث کو باھم نہ ٹکرائیں اگر آپ کی عقل میں کوئی بات نہیں آتی تو یہ سمجھ لیں کہ آپ کی عقل موٹی ہے حدیث سچی ہے قرآن کی آیت ہے و لو تری اذ یتوفی الذین کفروا...
  12. ق

    اس بہادر اور جرات مند بچی کی للکار کو سلام ۔۔

    اوہ شٹ اپنے حکمرانوں کی باغی خارجی ؟؟؟؟؟ للہ درکم یا ۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ امریکی پٹھے پر کریں
  13. ق

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    جناب پہلے یہ طے کیجیئے کہ کیا جب بھی جسم میں روح لوٹے گی جسم کی کیفیت وہی ہو گی کہ جو دنیا میں ھاری اب ہے ؟؟؟ دوسری بات کیا دین آپ کی عقل کے مطابق ہے یا جو چیز ھمیں سمجھ نہ آئے وہ دین نہیں ہوتی؟؟؟دین کی ہر بات کا ھماری سمجھ میں آنا ضروری ہے ؟؟؟ اللہ ہمیں ابو بکر رضی اللہ عنہ کی محبت اور ان کی...
  14. ق

    قیامت کی ایک بڑی نشانی کے ابتدائی آثار

    آج سے دو سال قبل یہ ویڈیو دیکھی تھی سوچا آپ کے ساتھ بھی شیئر کیجائے یہ ویڈیو اھل السنۃ کے اس عقیدے کو مزید پختہ کرتی ہے کہ نصوص کو ان کے ظاھر پر ہی محمول کیا جائے گا دجال کے گدھے سے مراد گدھا ہی ہے جھاز نہیں فرات کے سونے سے مراد سونا ہی ہے پٹرول نہیں
  15. ق

    مرنے کے بعد روحوں کا مسکن

    لولی صاحب مجھے تو اتنا پتا ہے کہ لن یصلح آخر ھذہ الامۃ الا بما صلح بہ اولھا اس عقیدے کے سلف میں بھی کوئی داعی تھے؟؟؟؟؟
  16. ق

    قیامت کی نشانی ! کلمہ گو لوگوں کی بت کی عبادت : سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں : ویڈیو

    یہ ایک نہیں ادھر انڈیا میں کچھ مولوی بھی یہی کچھ کرتے ہیں ویڈیو بھی ہے یوٹیوب پر انکی
Top