الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طارق بھائی
اس کا یہ مطلب ہے کہ سلف کے تعین میں ہی اختلاف ہے ۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ صحابہ کرام ہی سلف ہیں ۔ اور کچھ تین ادوار کے لوگوں کو سلف کہہ رہے ہیں ۔ پہلے اس بات کا فیصلہ ہو پھر اس پر مزید بات ہو۔
@مظفر اختر صاحب
السلام علیکم
محترم آپ نے میرے سوال نمبر 3 اور 4 کا جواب بھی دیے دیجیے۔شاید آپ میرا موقف نہیں سمجھ پارہے ہیں۔زمانہ اور حالات کے اعتبار سے حکم تبدیل ہوسکتے ہیں۔ جس کی میں نے مثالیں بھی دی ہیں۔
فہم سلف ہر مسئلے میں حجت رہے گا جب حالات وہی ہوں جب سلف کے دور میں تھے۔ان کے دور کے...
محترم @اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم
میں سوال شایدمیں صحیح طرح سمجھا نہیں سکا۔ بپہلے تو اس بات کا تعین ہونا چاہیے کہ سلف سے مراد صرف صحابہ رضوان اللہ اجمعین ہیں یا تابعین بھی اس میں شامل ہیں ۔بات ہورہی ہے فہم سلف ۔یعنی سلف نے جو کسی قرانی آیات کا مطلب لیا یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات...
@ عمران احمدسلفی بھائی
السلام علیکم
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ والی حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو آدمیوں کے سہارے تشریف لائے ۔ تو کیا وہ دو صحابی جماعت کے ساتھ نماز ادا نہیں کر رہے تھے۔؟
السلام علیکم
میرا یہاں ایک سوال ہے کہ جب متاخرین نے یعنی سلف کا فہم ہی چلے گا وہ صحیح قران و حدیث کی تشریح کہلائے گا۔ تو یہ آیت جس کا مفہوم ہے کہ ہم نے قران کو سمجھنے کیلئے آسان کر دیا ہے صرف سلف کیلئے تھی۔ کیا اب ہم نے صرف قران کی تلاوت کرنی ہے اور ان ہی تفاسیر پر ایمان لانا ہے جو سلف سے...
محترم @اسحاق سلفی صاحب
میں اس سے پہلے بھی اس فورم پر یہ سوال پوچھ چکا ہوں ۔کہ غزوہ تبوک میں مسلمان اتنی کسمپرسی میں کیوں تھے ۔ غزوہ حنین میں مال غنیمت بہت زیادہ ملا تھا۔
ائف سے واپس ہوتے ہوئے حضور اکرم ﷺ مقام جعرانہ میں رکے جہاں حنین کی لڑائی کا مالِ غنیمت محفوظ کردیاگیاتھا، وہاں آپﷺ کئی روز تک...
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس کو چیک کرلیں کہ
ایک روزہ تعطل کے بعد جب سے فورم دوبارہ اوپن ہوئی ہے ۔ گوگل کروم پر لاگ نہیں کر پا رہا ہوں ۔ایرر آرہا ہے ۔ فائر فاکس پر صحیح چل رہی ہے ۔یہ میرے پاس ہی ہے یا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔
داماد رسول حضرت عثمان رضی اللہ عنہ خلیفہ ہونے کے باوجود مدینہ میں شہید کر دئیے جاتے ہیں ۔ کبا ر صحابہ کرام باغیوں کو روک نہیں پاتے ہیں ۔ اس کو آپ کیا کہیں گے ۔ آپ اس منطق کو کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں کہ کبھی کبھی حالات و اقعات ایسا رخ اختیار کر جاتے ہیں جہاں لوگ بہت کچھ چاہتے ہوئے اپنی مرضی نہیں...
محترم طارق بھائی
جب دو صحابیوں کے درمیان اختلاف ہو تو ہمیں حکم ہے کہ خاموش رہیں ۔لیکن کیا اس کا حکم ہے ایک صحابی اور ایک تابعی کے درمیان اختلاف ہو (حضر ت عبداللہ بن زبیر ،حضرت حسین کا یزید کے ساتھ اختلاف ) تو کیا پھر عا م اجازت ہے کہ صحابی کے عمل کو غلط ثابت کرنے کیلئے قلم کا سارا زور صرف کر...
محترم ٹی ایچ کے بھائی
انتہائی معذرت کے ساتھ کہ آپ دو نوں کے درمیان کی گفتگو میں دخل اندازی کر رہا ہوں ۔
آپ سے میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ واضح کہہ دیں کہ حضرت حسین اور حضرت عبداللہ بن زبیر دونوں کا خروج شرعا جائز نہیں تھا ۔ اور وہ شریعت کی واضح خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے کہ ایک متفق خلیفہ کے...
محترم
جہاں تک میرا علم ہے برزخ دنیا اور آخرت کے درمیان کی جگہ ہے ۔اور میرا سوال لاجک کے حساب سے ہے ۔کیا مرنے کے بعدعالم برزخ میں کوئی عمل درجات بلند کرسکتا ہے اور کوئی عمل گناہ بڑھا سکتا ہے ۔؟
کیا نماز عبادت نہیں ہے ۔؟اللہ رب العزت نے اپنے پاک کلام میں کہا ہے کہ
"دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی...
اس بات کی وضاحت کردیں کہ اہل علم کا کس بات پر اختلاف رہا ہے ۔اس بات کا کہ یزید حق پر تھا اور حضرت حسین کا اقدام غلط تھا۔
یا یہ اختلاف کہ حضرت حسین کی شہادت میں یزید کا کوئی قصور نہیں تھا ۔وہ اس سے بری الذمہ ہے ۔
میرا اس میں موقف یہ تھا کہ اس دور میں اب یہ بات باعث حیرت نہیں ہونی چاہیے کہ یزید کے دفاع میں باقاعدہ تحقیقی کتب مرتب ہورہی ہیں۔ مجھے آج تک ایسی کوئی کتب نہیں ملی جس میں حضرت حسین کے موقف پر اس طرح تحقیق ہوئی ہو۔
ہاں حیرت اس بات پر ہے مودودی تو یہ کام کر کے مطعون ٹہرے اور جب کہ سنابلی صاحب محقق...
محترم
اس بارے میں وضاحت فرمائیے گا کہ دنیا دارلعمل ہے اور آخرت دارلجزاء ۔ آپ نے کہا کہ برزخ کی نماز کو عام نماز نہ سمجھا جائےاور دنیا کی نماز پر قیاس نہ کیا جائے لیکن اس کا شمار تو عبادت میں یہ ہوگا اوریہ تو اللہ کے بنائے ہوئے قانون کے خلاف ہے ۔ اور اگر اس کا فائدہ ہے تو یہ فائدہ صرف انبیاء کے...
اس تحریر میں سہوا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو بدری صحابی لکھ دیا ہے ۔ لکھنا یہ تھا کہ بدری صحابی کے صاحبزادے تھے ۔ انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس کی تصحیح کردی جائے ۔
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ اگر میں یزید کو غلط اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو حق پر سمجھتا ہوں تو یہ میرا اپنا عقیدہ ہے اور اس کا جوابدہ روز محشر بھی میں ہی ہوں گا۔ جو یزید کو حق پر سمجھتے ہیں وہ وہاں پر اپنے اس عقیدے کا دفاع کریں گے ۔
یہ ایک عمومی بات ہے ہر شخص اپنے اعمال اور افعال کا خود ذمہ...
صحیح بخاری حدیث نمبر 4827 میں ہے عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے یزید کی بیعت کی بات سن کر ناگواری کا اظہار کیا تو حجاز کے گورنر نے ان سے سختی کرنا چاہی تو انہوں نے اپنی بہن ام المومین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں پناہ لی۔