الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
سورہ اعراف کی آیت 204 کے مطابق قران سننے اور غور کرنے کا حکم ہے ۔ جب ہی رحم کیا جائے گا۔
یعنی رحم کنڈیشنل ہے ۔
غور کرنے کیلئے تو اس کو سمجھنا ضروری ہے اور سمجھنے کیلئے عربی کا جاننا ضروری ہے ۔ کیوں کہ ہم سن تو رہے ہوتے ہیں لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا کہ اس میں کیا کہا جارہا ہے تو پھر کیا...
اگر کوئی مسلمان حلوائی ہندو کے لئےدیوالی کی مٹھائی آرڈر پر بنائے تو کیا یہ اس کی آمدنی بھی حرام ہوگی یا کوئی اور دکاندار دیوالی کے موقع پر استعمال ہونے والا سامان بیچے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
علماء کا کسی چیز کے بارے میں نشہ آور کا فیصلہ جب ہی کر سکتے ہیں جب لیبارٹری سے تحقیق شدہ ہو۔
معذرت کے ساتھ کیا جائفل پر ایسی تحقیق موجود ہے کہ یہ نشہ آور ہے یا پھر تجربات کی روشنی میںیہ فتوی ہے۔
محترم
میں پھر اپنی بات کا اعادہ کروں گا کہ اگر دوسرے مذاہب کے لوگ اسی طرح اپنے دین کو ساری دنیا میں پھیلانے کی ایسی ہی کوشش کریں یا کرتے ہیں تو وہ تو اپنے تئیں اس کو صحیح سمجھتے ہیں پھر ان پر اعتراض کیوں؟
اور میں نے یہ عرض کیا تھا کہ کیا ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے باہر ان تین...
محترم ،
اسلام میں عدل و انصاف خلفاء راشدین کے زمانے تک ہی تھا ۔ اس کے بعد تو عدل و انصاف خال خال ہی نظر آتا ہے ۔ موجودہ وقت میں آپ مسلمانوں کے مرکز یعنی سعودی عرب کو دیکھ لیں کہ وہاں عدل و انصاف کی کیا حالت ہے ۔ وہاں کے علماء کس حد تک آزاد ہیں ۔ عربی کو عجمی پر فوقیت حاصل ہے ۔
اس کے برعکس یورپ...
محترم طارق بھائی
میں اپنے سوال سے نہیں ہٹا ہوں آپ پھر سے میرا پہلا مراسلہ پڑھیں، میں نے یہ کہا تھا کہ جب کوئی ملک آپ کی اسلام کی دعوت قبول نہیں کرتا تو اس سے یہ کہنا جزیہ دو یا پھر جنگ کرو۔
کسی کو بھی فیصلہ کرنے کے لئے اپنے آپشن دینا ہی جبر ہے ۔ کہ تم یہ کرو ورنہ پھر یہ تو کرنا پڑے گا۔
میرے...
محمد علی ، محمد طارق اور عبد الخیر صاحبان
السلام علیکم
آپ سب حضرات سے میر ی یہ گذارش ہے کہ میرا بنیادی سوال جزیہ کا ہونا یا نہ ہونا نہیں ہے۔ میں یہ کہنا پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا اسلام یہ کہتا ہے کہ جب مسلمان طاقتور ہوں تو کسی بھی آزاد غیر مسلم ملک پر جو فتنہ کا باعث نہ بن رہا ہو اس پر اسللام...
محترم @محمد طارق عبداللہ صاحب
السلام علیکم
میرے مراسلے میں بنیادی سوال یہ ہے کہ قران کے مطابق نماز برائی اور بے حیائی کے کامو ں سے روکتی ہے تو کیا اس سے یہ اصول بنایا جاسکتا ہے کہ جو شخص نمازی ہے اور کبھی کبھی نہیں بلکہ مسلسل گناہ پر اصرار کرتا ہے (جو کہ زیادہ تر معاملات میں ہوتا ہے ، جھوٹ بولنا...
محترم میں لاجک کی بات کررہا ہوں۔ آپ کی تحریر سے جو اخذ کررہا ہوں وہ بیان کیا ہے۔
آپ ان اقتباسات کو دیکھیں۔ میں اب تک یہی سنا پڑھا تھا کہ انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے لئے راستے چنے۔ لیکن آپ کی تحریر یہ کہتی ہے کہ اگر مسلمان انتہائی طاقتور ہوجائیں تو دنیا میں جتنے غیر مسلم ہیں ان کو...
محترم انتہائی معذرت کے ساتھ
اگرہندوستان میں ہندو مذہب کے نام پر مسلمانوں پر زندگی تنگ کر رہے ہیں تو پھر ہمیں ان پر کیوں اعتراض ہے ۔ وہ بھی اپنی دین کی ترویج کررہے ہیں ۔ ہندوستان ہندؤں کا مرکز ہے جیسے ہمارا مرکز مکہ مدینہ ہے ۔
ہم اپنے مرکز میں کسی غیر مسلم کو برداشت نہیں کرتے تو پھر ان سے شکایت...
محترم مقبول صاحب
السلام علیکم
آپ کے جواب سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے دنیا میں صرف مسلمان آزاد رہ سکتے ہیں ۔ باقی ادیان کے لوگ اس وقت تک محفوظ ہوں گے جب تک جزیہ دیتے رہیں بصورت دیگر ان کو ختم کر دیا جائے گا۔یعنی جو مسلمان نہیں وہ آزاد نہیں ہے۔
پھر اس بات کو سمجھائیں کہ اسلام امن کا پیغام کیسے...
محترم علماء کرام
السلام علیکم
قران کی آیت جس کا مفہوم ہے کہ "دین میں جبر نہیں "یعنی کسی کو زبردستی مسلمان بنانا جائز نہیں ہے ۔ جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ مسلمان جب کسی ملک پر حملہ کرتے تھے تو تین آپشن ہوتے تھے ، مسلمان ہونا، جزیہ دینا یا پھر جنگ۔
تو کیا یہ جبر کے زمرے میں...
وزراتِ مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزرات مذہبی امور نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے اور گزشتہ پانچ سال کے دوران حجاج کی رقم پر ایک ارب 17 کروڑ...
محترم علماء کرام
السلام علیکم ،
میرا سوال یہ ہے کہ قران کی آیت کا مفہوم ہے کہ "بے شک نماز برائی اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے "۔
اب اگر ایسا شخص جو پابندی سے نماز پڑھتا ہے اور برائی اور بے حیائی کے کاموں سے نہیں رکتا ہے تو کیا اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اس کی نماز قبول نہیں ہورہی...
عَصَبِیَت
۱. گُروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی ، قرابت کا لحاظ و خیال ، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری.
۲. اپنوں کی بے جا حمایت اور دوسروں سے نفرت ، تعصب .
۳. خویشی ، وہ تعلق جو وراثت میں حصّے کا مستحق کرے
لغوی معنی دیکھ لیں۔
سنن نسائی حدیث نمبر: 4120 جندب بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص عصبیت کے جھنڈے تلے لڑے اور وہ اپنی قوم کی عصبیت میں لڑے یا عصبیت میں غصہ ہو تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہو گی “ ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : عمران القطان زیادہ قوی نہیں ہیں ۔ ... (ص/ح)
سنن ابن ماجہ...
محترم خضرحیات صاحب
السلام علیکم
میرا سوال اب بھی یہی کہ شوشل میڈیا پر اچھی بری دونوں چیزیں موجود ہیں اور بچے ان چیزوں میں اچھی طرح امتیاز نہیں کرسکتے ہیں اس لئے ان پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ۔قرآن میں تو کوئی غلط چیز نہیں پھر یہ پابندی کیوں ہے؟
ہم اس کتاب کی بات کررہے ہیں جس کا دعوی ہے کہ اپنے...