• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم میں نے یہاں ایک عام پیرائے میں بات کی تھی تقابل نہیں کیا تھا۔ میرا مطلب یہ تھا کہ جب کوئی حکمران بن جاتا ہے تو وہ ایک طاقت ور شخص ہوجاتا ہے اور اس کے خلاف بغاوت شاذ و ناذ ہی ہوتی ہے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ تو آخری وقت تک لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔ آپ کے مطابق صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین...
  2. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم آپ دونوں حضرات کا اقدام غلط کہہ کر اپنا عقیدہ ہی تو بیان کر رہے ہیں ۔ اب اس عقیدے کی بنیاد مبہم ہیں یا واضح روایات ہیں اس کا آپ کو بخوبی ادراک ہوگا۔ میرا تو یہ عقیدہ ہے کہ جب صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا آپس کا اختلاف سامنے آئے تو خاموش رہوں لیکن اگر کسی غیر صحابی کا کسی صحابی سے دین...
  3. ن

    صحابہ کرام کی غلطی بیان کرنا سلف کا منہج نہیں

    @محمدی سلفی السلام علیکم جب بغض معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ میں لوگ بہک جاتے ہیں تو حب یزید بھی کچھ بھی کر واسکتا ہے۔اس میں اتنی حیرت اور تنقید کرنے کی کیا بات ہے ۔ ہر شخص کا اپنا عقیدہ ہے اور روز محشر وہ خود اس کا دفاع کرے گا۔
  4. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    یزید بن معاویہ پر اعتراضات کا تحقیق جائزہ کا مطالعہ بھی کیجیے گا ۔ اس میں جو تنقید حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ پر کی گئی ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں ۔ اور اس کو حق بجانب سمجھتے ہیں ۔(آپ کے انداز تحریر سے مجھے اس بات کا ہی گمان ہوتا ہے کہ آپ اس نظریے سے متفق ہیں لیکن بہر حال یہ میرا اندازہ ہے...
  5. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    م محترم اس بات کی بھی وضاحت کر دیجیے گا کہ جن دونوں اصحاب رسول کا آپ نے ذکر کیا ہے ۔ کیا ان کے کسی اقدام پر اعتراض کرنا صحیح ہوگا۔ کیا یہ مشاجرات صحابہ رضی اللہ کے تحت نہیں آتا۔ ؟
  6. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم خضر حیات صاحب السلام علیکم آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ مکتب اہل حدیث حضرت حسین کے دفاع میں بھی کوئی عالمانہ و تحقیقی کتب لکھی ہیں یا وہ سب اس کے قائل ہیں کے حسین کا اقدام غلط تھا۔
  7. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم انہتائی معذرت کے ساتھ یہ بھی بتادیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ جنت کی عورتوں کی سرادر ہیں اور ان کے بیٹے نوجوانوں کے سردار ہیں یا یہ احادیث بھی ضعیف ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اور بھی بیٹیاں تھیں کسی اور کو یہ اعزاز نہیں ملا۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد واضح کوئی...
  8. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم سیدھا سیدھا کہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا اقدام غلط تھا اور انہوں نے یزید کی بیعت نہ کر کے بغاوت کی تھی۔اور یزید کا اقدام صحیح تھا۔ جو عقیدہ ہے وہ کھل کر بیان کریں آپ تو شیعہ نہیں پھر تقیہ کیوں کر رہے ہیں۔
  9. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    اور آپ کے دئیے گئے حوالے کےایک جواب کے مطابق حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ورثاء نے تو کسی قصاص کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی شکایت کی ۔کیا اس کا ایک مطلب یہ نکلتا ہے کہ ان کے ورثاء کو حضرت حسین کی شہادت کا کوئی غم نہیں تھا۔ اس لئے اس بابت کوئی بات ہی نہیں کی۔؟ پھر یزید نے یا ابن زیاد نے کیوں...
  10. ن

    رمیثہ بیٹی کے لیے دعا

    اللہ تعالی شفاء عاجلہ و کاملہ عطاء فرمائے آمین
  11. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم عدنان صاحب آپ کے جواب کا بہت شکریہ۔ جو حوالہ ہے اس میں تو پہلے یہ بحث ہے کہ قصاص کا مطالبہ نہیں کیا پھر کوئی کاروائی کا کیا جواب۔ میراخیال ہے مسلم بن عقیل کو بھی ابن زیاد کی مرضی سے نہیں شہید کیا ہوگا۔ابن زیاد کو تو کچھ بھی پتا نہیں ہوگا کہ اس کی فوج کربلا میں کیا کر رہی ہے۔ وہ تو بالکل...
  12. ن

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    محترم @عامر عدنان صاحب السلام علیکم برائے مہربانی اس سوال کا جواب دے دیجیے گا ۔ کہ جب یزید نہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کا ارادہ رکھتا تھا نہ گرفتار کرنے کا آپ کے حوالے کے مطابق " حضرت امام حسینؓ بموجب حدیث من قتل دون ماله وفی روایه دون عرضه بے شک شہید ہیں مگر ان کی شہادت سے یزید کو...
  13. ن

    مسئلہ تراویح کی حقیقت

    محترم ابو حنطلہ صاحب السلام علیکم آپ نے اس حدیث کو پورا نہیں لکھا۔ اس کے آخر ی لفظ یہ بتاتے ہیں کہ تراویح الگ نماز نہیں ۔ اس کے علاوہ اوپر آپ خودحدیث لکھی ہے کہ صرف ایک رمضان آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےباجماعت تراویح پڑھی،اور وہ بھی آخری عشرےمیں۔ بخاری کی پوری حدیث یہ ہے : حدیث نمبر: 2010 --- اور...
  14. ن

    ’امریکی صدر کا یکطرفہ طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ‘

    اعلیٰ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ بدھ کے روز یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیں گے۔ وہ وزارتِ خارجہ کو حکم دیں گے کہ وہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیں۔ یہ فیصلہ یروشلم کے بارے میں برسوں پر محیط امریکی پالیسی اور بین الاقوامی اتفاقِ رائے کے...
  15. ن

    مولانا طارق جمیل کے بیان میں من گھڑت روایات، ان سے محتاط رہیں

    جس نے نبی کریم ﷺ کے نام پر جھوٹ بولا۔اپنے لئے جہنم کا دروازہ کھولا
  16. ن

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    محترم @خضر حیات السلام علیکم میرے سوالات کی بنیاد جناب کوکب نورانی صاحب کا یہ بیان تھا۔ جس کا ذیل میں لنک دیا ہے۔ یہ سوالات یا اعتراضات میرے اپنے خود ساختہ نہیں تھے۔ آپ کا بے حد شکریہ جو آپ نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر جوابات دیے۔
  17. ن

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    محترم خضرحیات صاحب یہ مسجد نبوی کی ویڈیو کہہ کر شئیر کی گئی ہے۔ اس کی تصدیق کردیں کہ صحیح ہے یا ایڈیٹنگ ہے۔
  18. ن

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    @خضر حیات صاحب السلام علیکم تو اس حدیث سے سلف اور خلف کا یہ اتفاق غلط ثابت ہوتا ہے ۔کیوں کلی طور پر یہ ضابطہ نہیں بنایا جاسکتاہے۔ میں اگر 12 ربیع الاول کی جگہ 11 ربیع الاول یا کسی دوسرے مہینے میں اس نسبت سے کوئی جلسہ کرتا ہوں یا اس میں شرکت کرتا ہوں تو کیا میرا یہ عمل غلط ہوگا؟ کیوں اب اس میں...
  19. ن

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    @مقبول احمد سلفی السلام علیکم ابھی تک تو یہی سنا ہے کہ داڑھی مرد کے چہر ے کی خوبصورتی ہے جو اس کو اپنی صنف مخالف سے ممتاز کرتی ہے۔ داڑھی نہ ہونے سے حسن و جمال میں مزید خوبصورتی والا جملہ سمجھ نہیں آیا۔
  20. ن

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    وعلیکم السلام محترم داؤد بھائی میں سمجھا نہیں جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں حاشیہ تو زیادہ تر فٹ نوٹ میں ہوتا ہے ۔ قوسین کے الفاظ کو بھی حاشیہ کہتے ہیں ۔ یہ میرے علم میں نہیں تھا۔ حاشیہ کے ایک معنی اضافی بات کے بھی ہوتے ہیں شاید اس ضمن میں اس کو حاشیہ کہہ رہے ہیں۔ اگر غلط ہوں تو تصحیح کردیجیے گا۔
Top