• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    بنگلہ دیش، شام ، عراق ،مصر ،الجیریا یہ وہ ممالک ہیں جہاں شوشلزم کو بھی مانا جاتا رہا ہے۔ج آپ کو افسوس کیوں ہے اس کی بھی وضاحت کردیں۔ بھائی آپ اس وقت مسلم دنیا میں چلتی ہوئی تمام تحریکوں کا مطالعہ کریں اور پھر فیصلہ کرکے بتائیں کہ یہ حدیث کتنے ملکوں کی کتنی تنظیموں پر لاگو ہوتی ہے ۔ ایمانداری...
  2. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان صاحب حضرت عمررضی اللہ عنہ سے بھرے مجمع ایک شخص سوال کرتا ہے کہ آپ نے اپنے لباس کیلئے زیادہ کپڑا کیوں لیا۔اب آپ کے موقف کے مطابق تو اسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اکیلے میں کہنا تھا کہ آپ نے زیادہ کپڑا کیوں لیا اس کی وضاحت کریں۔ کیا ان کے پیش نظر حاکم کو اکیلے میں تنبیہ کرنے کی حدیث...
  3. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    بھائی یہ اسکین صحیح مسلم جلد 5 سے لیا ہے ،جو لنک آپ نے فراہم کیا تھا ۔ میرا یہ کہنا ہے کہ ہر طرح سے تنقید جائز ہے ۔ اور اس دور میں حکمرانوں پر تنقید ایک عام بات ہے ۔ اگر آپ ان احادیث سے استدلال کر رہے ہیں تو اس باب کی تمام احادیث کو سامنے رکھیں جس میں یہ حدیث بھی ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک...
  4. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان بھائی حدیث میں یہ ہے کہ وہ اگر ظلم کرتا ہے تو خاموش رہنا ہے۔لیکن یہ انفرادی کا ذکر ہے اجتماعی طور پر ظلم کرے تو اس کا کہیں ذکر نہیں ۔ آپ نے جو لنک فراہم کیا تھا اس کی تشریحات میں یہ تحریر ہے کہ حاکم کی اطاعت صرف شریعت کے موافق کاموں میں ہے غیر شرعی کاموں میں اطاعت حرام ہے۔ آپ یہ...
  5. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    وعلیکم السلام محترم ابن داود صاحب اس کا حتمی تعین کا تو میں نہیں بتا سکتا۔ لیکن میرا موقف یہی ہے کہ یہ احادیث مسلمانوں کے موجودہ دور حکومت پر لاگو نہیں ہوسکتیں۔ اسی باب میں یہ حدیث بھی ہےجس کا مفہوم ہے کہ ایک امیر بننے کے بعد اگر کوئی دوسرا دعوی کرے تو اس کو قتل کردو۔ ہمارے ملک میں ایک...
  6. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان صاحب میں نے اس باب کی کافی احادیث کا مطالعہ کیا ہے اور میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ امیر کی اطاعت کا حکم ہے اور وہ بھی جب تک وہ کوئی خلاف شریعت کام نہ کرے۔ اور مسلمانوں کا امیر ایک ہی ہوتاتھا ۔ آج کل کی جمہوریت کے حاکم کو امیر اسلامی پر قیاس کرنا بالکل بھی درست نہیں ہوگا۔ دونوں...
  7. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم ہماری بحث ہی اسی بات پر ہے کہ حکمرانوں پر تنقید کرسکتے ہیں یا نہیں ظاہر ہے تنقید معیصت اور غلط کاموں پرہی ہوگی ۔جب آپ اس بات پر متفق ہیں تو پھر آپ کے میرے موقف میں کوئی فرق نہیں ہے۔
  8. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان صاحب میں بالکل اس باب کا مطالعہ کرلیتا ہوں ۔ اس کے لئے مجھے لنک فراہم کردیں۔مزید یہ کہ آپ اپنا موقف واضح کردیں تاکہ پھر مجھے آسانی رہے۔ موقف ایسا ہو جس میں پھر تاویل نہ ہو۔جس طرح آپ احادیث سے کلی عقیدہ بنارہے ہیں پھر اس میں کسی کو کوئی استثنی حاصل نہ ہو۔
  9. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان بھائی کیا حاکم کسی غیر شرعی عمل کا حکم دے تو وہ بھی ماننا واجب ہوگا۔ آپ نے جو حدیث ذکر کی ہے اس کے ظاہر کو دیکھیں تو یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔ سعودی عرب کے حاکم نے سینما کھولنے کا حکم دیا ہے ۔ تو اب وہاں کے علماء پر لازم ہوگیا کہ وہ اس کے حق میں فتوی دیں اور اس حکم کی مخالفت نہ کریں۔...
  10. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    آپ کے اس جملے کا کیا مفہوم ہے وہ ارشاد کردیں۔ جی بالکل میرے بھی علم میں نہیں ہے ۔ باقی آپ نے جن احادیث سے دلیل دی ہے ۔ اس میں صحابی رسول رضی اللہ عنہ اس بات سے منع کررہے ہیں کہ وہ بغیر عمل کے امر بالمعروف و نہی المنکرہے اور میرے ناقص علم کے مطابق یہ احادیث اسی تحت آئیں گی۔ اگر میں غلطی پر ہوں...
  11. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان صاحب خضرحیات صاحب ایک عالم دین ہیں میں اور آپ عالم نہیں ہیں۔ آپ اگر اختلاف بھی کریں تو الفاظوں کا انتخاب مناسب ہونا چاہیے۔
  12. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان بھائی اسلامی خلافت کی خصوصیات وہی ہونی چاہئیں جو خلافت راشدہ میں تھیں۔ میں نے اپنی پوسٹ نمبر 9 میں آپ سے کچھ سوالات کیے تھے۔ جن کے آپ نے جواب دینے کے بجائے مجھ سے ایک اور سوال کردیا۔میں نے اپنا موقف بیان کردیا ہے ۔ اب آپ بھی میرے سوالات کے جواب عنایت کریں۔
  13. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم عبدالمنان صاحب یہ احادیث اس وقت لاگو ہوں گی جب اسلامی خلافت کا نظام ہو۔ جمہوری حکومت پر اس سے دلیل نہیں ہوسکتی۔اور میں نے حکومت وقت کی غلط پالیسیوں کی بات تھی ۔ اگر آپ کی بات درست تسلیم کی جائے تو آسیہ کے خلاف جس جس نے بولا اس نے غیر شرعی کام کیا۔کشمیر جو جدو جہد ہورہی وہ بھی غیر شرعی...
  14. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم خضر حیات صاحب جب حکومت کی غیر اسلامی پالیسیوں پر بھی نہیں بول سکتے تو پھر کون سی آزادی ہے۔
  15. ن

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    محترم کیا علماء کو پاکستان کی طرح یہ اجازت ہے کہ وہ حکومت وقت کی پالیسیوں خلاف اپنے خطبات میں بول سکیں ۔ جیسا کہ موجودہ حاکم نے کچھ فیصلے جدت پسندی کے تحت کیے ہیں ۔ کیا اس پر وہاں کے علماء نے اس بات پر ان کی مخالفت کی ہے۔
  16. ن

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    محترم @خضر حیات صاحب آپ کے نزدیک روحانیت کی تنزلی کب سے شروع ہوئی؟
  17. ن

    ’امامتِ عظمی‘ سلفی اصول وضوابط کا بیان اور مخالفین کے شبہات کا ازالہ

    @محترم خضرحیات صاحب السلام علیکم آپ کے خلاصے میں ذکر تمام اصول و ضوابط صرف اسی صورت میں قابل عمل ہوں گے جب اسلامی حکومت ہوگی یا جمہوری ، صدارتی اور مارشل لاء حکومتوں پر بھی اس کا اطلاق بعینہ ہوگا جس طرح اسلامی حکومتوں پر ہوگا۔؟
  18. ن

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    محترم @اسحاق سلفی صاحب اگر کوئی شخص انفرادی طور پر اس مہینے میں سیرت طیبہ کا زیادہ تذکرہ کرے۔ زیادہ دور و سلام پڑھے۔ لوگوں کو کھانے کھلائے بغیر کسی خرافات کے ۔ یعنی جو طرق مروج ہوگئے ہیں ان سے بالکل ہٹ کر اپنے تئیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں درود اور نیک اعمال بڑھادے تو اس بارے میں کیا...
  19. ن

    جتنا پختہ ایمان، اتنا کڑا امتحان!

    @محمد ارسلان الزبیری صاحب تحریر پڑھنے میں مشکل ہورہی تھی ۔ اسلئے فونٹ سائز اور خط تحریر تبدیل کرکے پوسٹ کی ہے۔ جتنا پختہ ایمان، اتنا کڑا امتحان! تحریر : ابو نعمان محمد ارسلان الزبیری مومن کے لیے آزمائش اللہ کی طرف سے نعمت اور تحفہ ہوتی ہے، اب جس میں جتنا ایمان ہوگا، اس پر آزمائشیں بھی...
  20. ن

    آلہ تسبیح کا استعمال

    @مظفر اختر السلام علیکم محترم کیا آج کل کے ڈیجیٹل اور مینول کاونٹر جو بطور تسبیح استعمال ہوتے ہیں ۔ آلہ تسبیح کے زمرے میں ہی آئیں گے؟
Top