الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی متحرم آپ کی بات میں وزن ہے ۔ بالکل ایسا ہی ہوتا ہے ہم شیرنگ کرکے ان چیزوں کو مزید پھیلادیتے ہیں۔
انشاء اللہ آئندہ سے کوشش ہوگی کہ اس طرح کا کوئی مواد نہ یہاں اور نہ سوشل میڈیا پر میری جانب سے پھیلے ۔ اصلاح کیلئے آپ کا ممنون ہوں۔
@عامر عدنان
آپ کی رہنمائی کا شکریہ ۔ جہاں تک مجھے یاد ہے محترم @اسحاق سلفی صاحب نے ایک تھریڈ میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ والی روایت کو صحیح کہا تھا۔ اس کا لنک مجھے یاد نہیں ہے۔
محترم اسحاق صاحب اس کی توثیق یا تردید کرسکتے ہیں۔
اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں اور وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں گزشتہ روز آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کیا گیا تھا جس کے بعد خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ بیرون ملک روانہ...
میرے ذہن ایک اور پہلو آیاہے
کیا سپریم کورٹ سے نچلی تمام عدالتیں انتہائی نا اہل اور کرپٹ ہیں۔ ان کو قوانین کے مطابق فیصلہ کرنا بھی نہیں آتا۔ پھر ہمارے تفتیشی افسر جو تفتیش کرتے ہیں وہ بھی غیر جانبدار نہیں ہوتے ۔ تو اس سے یہ نیتجہ نکلتا ہےنچلی عدالتوں نے جتنی بھی سزائیں دی ہیں جن پھانسی سے لیکر...
محترم مظفر بھائِ
دوباتیں ہیں یا تو آپ بات سمجھ نہیں پا رہے ہیں یا تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں ۔
بارش اور سردی میں گھر میں نماز نہ پڑھنے کا اعلان تو سہولت ہے پھر اس سہولت سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا جاتا۔ اس لئے کہ اب بارش اس طرح کا کوئی ماحول نہیں پیدا کرتی کہ مسجد کی طرف جانے والے سارے ہی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ناکافی شواہد کی بناء پر بری کردیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین...
محترم مظفر اختر صاحب
السلام علیکم
میں آپ کا نہایت ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے میری بات پر مہر ثبت کردی۔آپ کے الفاظ ہیں
"کسی کو شرعی سزا دینا خلیفہ وقت یا با اقتدار لوگوں کا کام ہے جس طرح ابو بکر رض خلیفہ تھے اور انہوں نے یہ فیصلہ کیا کیونکہ شرعی سزا دینا ہر کسی کا کام نہیں ہے اگر آج بھی کوئی صاحب...
میرا فہم تو تا قیامت تک حجت نہیں ہوسکتا ۔ میں عالم دین نہیں ہوں۔
آپ نے میری پوسٹ جو اقتباس لیا ہے ا س کے تناظر میں میر ی بات سمجھنے کی کوشش کریں۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فہم کے مطابق زکوۃ نہ دینے والے اور اس کا انکا ر کرنے والوں کے خلاف جہاد کر نا ہے اور انہوں نے کیا۔ صحابہ کرام رضوان...
محترم اثری صاحب
السلام علیکم
میری معلومات اس بارے میں اکستابی ہیں ۔ جو کچھ مجھے معلوم ہے وہ درج کردیتا ہوں اگر وہ غلط ہوں یا اس میں اصلاح کی گنجائش ہو تو ضرور آگاہ کیجیے گا۔
عام حکومتی معاملات کو عشرہ مبشرہ صحابہ کی ایک کابینہ مل کر چلایا کرتی تھی جس کا سربراہ خلیفہ وقت ہوتا تھا۔ بڑے اور اہم...
طارق بھائِ بات تو حجت ہونے یا نہ ہونے پر ہی ہور رہی تھی ۔ لیکن آپ نے جو موقف پیش کیا تھا اس میں بحث کا ایک نیا رخ کھل گیا تھا۔کہ سلف کا تعین کیسے ہو۔ میں ابھی بھی اس بات پر قائم ہوں کہ ہر اگر حالات و واقعات وہی ہوں جو صحابہ کے زمانے میں تھے تو ان کی بات حرف آخر ہوگی ۔ ورنہ اس میں مختلف آراء...