الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم@انوارالحق صاحب
السلام علیکم
جناب داؤد صاحب کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی پہلی پوسٹ پر غور کریں ۔ اس میں آپ نے درج بالا حاشیہ کا حوالہ دیا ہے ۔ لیکن آپ کی پوسٹ میں کہیں کوئی حاشیہ نہیں ہے ۔ آپ نے ایسی کوئی تحریر لکھی تھی اور کسی وجہ سے پوسٹ نہیں ہوسکی تو اس کو دوبارہ پوسٹ کردیں۔آپ کے درج بالا...
محترم طارق بھائی
السلام علیکم
محترم آپ صرف نام کی تبدیلی پر جمعہ کے خواص تبدیل کررہے ہیں۔گفتگو یہاں سے شروع ہوئی تھی کہ کوئی جمعہ کالا بھی ہوسکتا ہے۔میں نے صرف یہ کوشش کی اس بات کی وضاحت کروں کہ اس کو بلیک کیوں کہا جاتا ہےاور اس کے پیچھے کیا مقاصد ہوتےہیں۔ یہ تاجروں کا اپنی سیل بڑھانے کیلئے...
محترم یہ آپ کا قیاس ہوسکتا ہے ۔ پڑسکنے میں یقینی کیفیت نہیں ہے ۔ مغرب میں ایک جمعہ کی کیا قید وہاں تو ہر جمعہ کی نماز پڑھنا وہاں کے ماحول کی وجہ سے مسلمانوں کیلئے ایک امتحان سے کم نہیں ہے۔ یہاں پر مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد بغیر کسی عذر کے جمعہ چھوڑتی ہے ۔
اقتصادی حالات تو من و عن نہیں پتا لیکن وہ عرب جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے دنیا میں ایک منفرد مقام ملا۔ آج اپنی عیاشیوں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔ اس بات میں کوئی پروپیگنڈا نہیں ہے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے ۔ اور یہ بات صرف سعودی عرب نہیں تمام عرب دنیا کے بارے میں کہہ رہا ہوں۔...
محترم عبدالرشید صاحب
ماشاءاللہ آپ نے نہایت مفصل بیان کیاہے۔چند اور اشکالات کا جواب دیں تو تشنگی دور ہوجائے گی۔
1-
صحیح مسلم --- ایمان کے احکام و مسائل --- باب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش کی وجہ سے ابوطالب کے عذاب میں تخفیف ہونے کا بیان ۔ [صحیح مسلم]
حدیث نمبر: 510 --- سیدنا عباس ؓ...
محترم شیخ خضرحیات صاحب
السلام علیکم
جمعہ کو بلیک فرائیڈے کہنے سے دل کیسے کالا ہورہا ہے ۔ اور میں پہلے بھی وضاحت کرچکاہوں کہ یہ تجارتی مقاصد کیلئے کیا جاتا ہے۔ عیسائی اپنے مذہبی تہوار پر چیزیں انتہائی سستی کردیتے ہیں تاکہ ہر کوئی اس سے مستفید ہوسکے ۔
"شاید مسلمان رمضان اور عید، بقرعید پر اس...
محترم طارق بھائی
میں انفرادی عمل کی بات کررہا ہوں اجتماعی عمل کی نہیں۔ میں لفظ تبدیل کردیتا ہوں عشق نہیں محبت میں۔
اگر آپ بریلوی حضرات سے واقف ہوں تو آپ کو بخوبی علم ہوگا کہ بریلوی سارا سال میلادالنبی کی محفلیں کرتے ہیں۔ ہاں ربیع الاول میں اس کی کثرت ہوتی ہے۔
ہم سب ایک بھیڑ چال کا شکار ہیں ۔ سائیکالوجی کے لحاظ سے جب انسان کسی چیز میں کے متعلق کوئی پرسپشن قائم کرلیتا ہے تو اس کو بدلنا یا اس سے تسلیم کروانا بہت مشکل یا ناممکن ہوجاتا ہے ۔
ہم سب کا پرسپشن یہ بن چکا ہے کہ مغربی دنیا یا امریکی دنیا میں ہر کام وہ اسلام کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کرتے ہیں ۔...
http://www.officeholidays.com/countries/saudi_arabia/index.php
سعودی عرب کی سالانہ تعطیلات کا کلینڈر ہے ۔ اس میں 12 ربیع الاول کی چھٹی کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
محترم اثری بھائی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا خیال ہے کہ اس مثال پیش کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کی دینی تعلیمات پر عمل کرتا ہے اور بعد میں اس سے منحرف ہوجاتا ہے تو اس سے اس شخصیت یا اس کی تعلیمات پر کوئی حرف نہیں آتا ہے۔
خارجی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منحرف ہوئے۔...
محترم علماء کرام
السلام علیکم
جمعہ کی نماز کے حوالے سے میرے کچھ سوالات ہیں جوابات عنایت کریں۔
1-جمعہ کی نماز کا خطبہ سننا فرض ہے یعنی جس نے خطبہ نہیں سنا اس کی نماز نہیں ہوئی؟
2-جمعہ کے دن پہلے چھٹی ہوتی تھی اب صرف نماز کا وقت دیا جاتا ہے ۔ اگر اذان کے فوراً بعد پہنچنے تو نماز کی تکمیل تقریباً...
کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے (انگریزی: Black Friday) سے مراد ریاست ہائے متحدہ میں یوم شکرانہ (نومبر کی چوتھی جمعرات) کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 2000ء دہائی کے اوائل سے، ریاست ہائے متحدہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کرنے کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے...