الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم اسحاق صاحب
السلام علیکم
یہ شعار تو اب مسلمانوں کا حصہ بن چکاہے اوراسی طرح دلہن کا سرخ جوڑا ، ولیمے میں دولہا کا سوٹ پہننا جو عیسائیوں کا رواج ہے۔
کفار کے بہت سے کھانوں کا ہمارے ہاں رواج ہوچکا ہے۔ چائینز کھا نے بھی ہمارے یہاں عام ہیں ۔ جو مخصوص چائنا کے کلچر کا حصہ ہیں ۔ ان کو شوق سے...
@ابن داود
السلام علیکم
محترم روافض کے حوالے سے آپ کا علم بھی کافی وسیع ہے ۔ شاید محترم اسحاق صاحب مصروفیت کی وجہ سے جواب نہیں دے پارہے ہیں ۔ اگر ممکن ہو آپ جوابات عنایت کردیں۔
محترم راشد صا حب
السلام علیکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انسانوں میں ہی سے تھے ۔ مگر ہم جیسے نہیں تھے۔ قران مجمل بات کر تا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک وصف بیان کردیا ۔
السلام علیکم
محترم علماء کرام سے سوال یہ ہے کہ ایک حدیث سنی ہے جس کا حوالہ معلوم نہیں ہے ۔ مفہوم یہ ہے کہ "روز حساب ایک شخص ایسا ہوگا جس کی صرف ایک نیکی اس کو جنت میں لے جا سکتی ہوگی اور اللہ رب العزت اس سے کہیں گے کہ اگر ایک نیکی کسی سے لے آئے تو اس کی بخشش ہوجائے گی، وہ سب کے پاس جائے گا سب...
ابو طالب کا نام
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابو طالب کا نام عبد مناف بن عبد المطلب تھا۔ شیعہ کہتے ہیںکہ آپ کا نام عمران تھا۔ یہ دنیا کی بے حقیقت بات ہے۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (٨٥٢ھ) لکھتے ہیں:
وَاسْمُہ، عِنْدَ...
جے پور کی قاضی جہاں آرا اور افروز تین طلاق، نکاح اور حلالہ جیسے تمام معاملوں میں خواتین کو مشورہ دیتی ہیں۔ لیکن انہیں اس دن کا بے صبری سے انتظار ہے جب کوئی خاتون ان سے پہلا نکاح پڑھوانے آئے گی۔ انڈیا میں مسلم خواتین کی فلاح کی طرف پہل کرتے ہوئے پچھلے برس ممبئی کے ادارے دارالعلوم نے 30 مسلم...
عازمینِ حج اپنی عبادات میں مصروف ہیں وہیں خانہ کعبہ شریف کے غلاف کی تبدیلی کی بھی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ مکہ کی ایک فیکٹری میں ماہر کاریگر ہر سال غلاف کعبہ تیار کرتے ہوئے جی جان کی محنت کرتے دکھائی دیتے ہیں جو اس سال بھی ریشم کے کپڑے پر سنہری تاروں سے آیات کندہ کررہے ہیں۔
مکہ کے قوم الجود...
محترم علمائے کرام
السلام علیکم
اس معاملے میں ارشاد فرمائیں کہ محکمہ موسمیات نے عید سے ایک دن قبل اور عید کے دن شدید ترین بارش اور طوفان کی اطلاع دی ہے۔کیا ان اطلاعات پر یقین رکھتے ہوئے حفاظتی اقدامات کرنا جائز ہوگا ؟
@اسحاق سلفی
@خضر حیات
محترم خضر صاحب
السلام علیکم
آپ کے علم میں یقیناً ہوگا کہ کعبے کی تزئین و آرائش بادشاہت کے دور میں شروع ہوئی۔ اور اس میں بے جا اسراف ہوتا تھا۔ سونے کے تاروں سے کشیدہ کاری بھی اسراف ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سادگی کا درس دیا ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اس کا آئینہ دار تھی۔نہ...