الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
برطانوی خبررساں ادارے روئٹر کے مطابق سعودی عرب کے حکام کرپشن کے الزامات میں حراست میں لیے جانے والے شہزادوں اور سابق وزراء سے اثاثوں کے بڑے حصہ سے بحق سرکار دستبردار ہونے کی شرط پر ان کو رہا کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز نے سعودی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حکام حراست...
السلام علیکم
@ابوحارث نعیم الرحمان صاحب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کلچر کی نہیں اپنی سنت کی تعلیم دی ہے۔ سنت کا ترجمہ کلچر غلط ہے ۔ اس کا عنوان تبدیل کریں۔
محترم ابن داؤد بھائی
السلام علیکم
جہاں تک میر ی معلومات کا تعلق ہے تو اس وقت احناف کی تعداد کل مسلمانوں کی تعداد کا نصف سے زیادہ ہے ۔(معلومات کا ذریعہ اسی فورم پر کسی نے نقشہ کے ذریعے مختلف مکاتب فکر کی تعد اد کو پیش کیا تھا ) ۔ اور آپ کے قول کی روشنی میں اس وقت مسلمانوں کی نصف سے زیادہ تعداد...
السلام علیکم
انتہائی معذرت کے ساتھ یہ سوال ہے کہ کیا تدلیس کرنا جھوٹ بولنے کے زمرے میں نہیں آتا۔
میرا اتنا علم نہیں کہ میں اس موضوع کی گہرائی میں جاسکوں لیکن ذہن میں ایک سوال آیا تھا اس لئے پوچھ لیا۔
محترم کنعان بھائی
السلام علیکم
کیا سندھ میں نہایت نیک اور پارسا لوگ ہیں جو یہ عذاب یہاں نہیں آرہا ۔
کوئی بھی ایسی چیز جس کی کوئی سائنسی منطق یا تو جیہ ہو اس کو قران کریم یا حدیث سے ثابت نہیں کرنا چاہیے۔ قرب قیامت کی نشانیوں کو مختلف عالمی واقعات اور شخصیات کے تحت کئی کتابوں میں پیش کیا گیا۔...
محترم
نادیدہ چیزوں سے تو ڈر لگنا فطری ہے۔ نظر آنے والی مخلوق چاہے کتنی ہی ہیبت ناک ، خوفناک، دہشت ناک، کربناک یا کوئی سی بھی ناک ہو اتنی خوفزدہ نہیں کرتی جتنی نظر نہ آنے والی مخلوق کر سکتی ہے۔
السلام علیکم
@عبدالعزیزبھائی
آپ نے کس پیرائےمیں بات کی ہے میں سمجھ نہیں سکا۔ ویسے داؤد بھائی نے صحیح فرمایا ہے کہ غیر انسانی اور غیر مرئی مخلوق میں فرق ہے ۔
لیکن میرا مراد نادیدہ مخلوق کے بارے میں تھی ۔ غیر انسانی مخلوق کیلئے تو ویرانے کے کوئی تخصیص نہیں ہے ۔
@اسحاق سلفی
السلام علیکم
ذکر یا کوئی اور عبادت شرط نہیں ہے ۔ کیونکہ آپ نے اسی جگہ بیٹھنے کی جو دلیل پیش کی ہے اس میں ماضی کی باتوں کا ذکر ہے ۔ میرے ناقص عقل میں یہ بات آرہی ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اشراق کی فضیلت کے لئے اپنی جگہ بیٹھنا شرط ہے ۔اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کا زمانہ ماضی کی باتیں...
السلام علیکم
بچپن میں سنا تھا جہاں چالیس دن کوئی روشنی نہ ہو اندھیر ارہے ۔ جگہ سنسان ویران ہوجائے تو غیر انسانی مخلوق کا بسیرا ہوجاتا ہے ۔ اس لئے ویرانی کا ذکر نہ کریں ۔ ڈر لگتا ہے کہیں کوئی غیر انسانی مخلوق وارد نہ ہوجائے۔
محترم یوسف ثانی صاحب
السلام علیکم
میں حکمت کی بات تو کر رہا ہوں ۔ کوئی چیز فرائض یا سنن یا حلال اور حرام کے متعلق ہے تو اس پر بلا چوں چراں عمل کرنا ہے ۔ لیکن اس سے ہٹ کر تو کسی بات کی توجیہ معلوم کی جاسکتی ہے ۔؟اگر اس کی بھی اجازت نہیں ہے تو میں اپنا سوال واپس لیتا ہوں ۔
@مقبول احمد سلفی
السلام علیکم
میرے سوال کا لب لباب ہی یہی ہے کہ ہم جانوروں کو عقل سے عاری مانتے ہیں ۔ کیا ایک گرگٹ یا چھپکلی کا پتا تھا کہ یہ اللہ کے نبی ہیں اور ان کیلئے آگ جلائی گئی ہے۔
انسان اور جانوروں میں فرق ہی یہی ہے ۔
اور اللہ کے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو طائف میں بھی بد دعا نہیں...
محترم مقبول سلفی صاحب
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت اچھی معلومات آپ نے پہنچائی ہیں۔
سوال نمبر 2 سمجھ نہیں آیا۔ میں نے اب تک یہی سنا ہے کہ جانور مکلف نہیں ہیں ۔ پھر گرگٹ اور چھپکلی میں واضح فرق ہے۔ کیا ہمارے گھروں میں عام پائے جانے والی چھپکلیوں کے بارے میں بھی یہی حکم ہے ۔ یا چھپکلیوں کوئی خاص...
یمن میں سعودی کمان میں جاری اتحادی افواج کے آپریشن کو جنگ یا شورش میں بچوں کو ہلاک کیے جانے کی اقوام متحدہ کی فہرست کے مسودے میں شامل کیا گیا ہے۔
مسودے کے متن کے مطابق سنہ 2016 میں اتحادی افواج کی کارروائیوں میں 683 بچے ہلاک ہوئے ہیں اور سکولوں میں ہسپتالوں پر 38 فضائی حملے ہوئے ہیں۔
اس فہرست...
سعودی عرب میں کیا روبوٹ کو خواتین سے زیادہ حقوق حاصل ہیں؟ 27 اکتوبر 2017 صوفیہ سے ملیے، جو ایک روبوٹ ہیں اور پیر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں انھیں پہلی بار عوام کے سامنے لایا گیا۔ صوفیہ اتنی مقبول ہو گئیں کہ انھیں مستقبل کی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں موجود سینکڑوں شرکا کے سامنے...
محترم عامربھائی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم اگر اصول یہی ہے کہ غیر مسلموں کی کوئی بھی رسم چاہے اس کا تعلق مذہب سے ہو یا کلچر سے اس کو اختیار کرنا بدعت ہے تو کسی بھی خوشی کے موقع پر کیک کا استعمال ہی بدعت ہوگا اس کا مسلمانوں کا شعار کس طرح ثابت کریں گے ۔
اس فورم میں یہ بحث کافی...