الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر آپ اجماع کی تعریف چاروں فقہاء سے دکھا دیں تو ہم آپ کے سوال کا جواب دلیل سے دیں گے إن شاء الله
اگر آپ ثابت کر دیں کہ چاروں فقہاء نے ساری احادیث کے احاطے کا دعویٰ کیا ہے تو ہم آپ کے اس سوال پر بھی کچھ عرض کریں گے؟ إن شاء الله
مجوزین میلاد کے مزعومہ دلائل اور ان کا پوسٹ مارٹم
پہلی دلیل :اللہ تعالی فرماتا ہے ”لقد من الله على المؤمنين إذ بعث فيهم رسولاً من أنفسهم“ اس آیت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کو مؤمنین پر ایک احسان بتلایا گیا ہے، نبی کی بعثت نعمت جلیلہ ہے، نعمت کا چرچا کرنا واجب ہے جیسا کہ سورہ الضحی کی...
محفلِ میلاد کا موجد
تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ کی بعثت سے لے کر ساتویں صدی ہجری کی ابتداء تک محفل میلاد کے منعقد کرنے کا رواج نہیں تھا ”خیر القرون مشھود لھا بالجنۃ“ اس بدعت سے یکسر خالی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین عظام، تبع تابعین اور ائمہ کرام کا زمانہ اس بدعت...
مروجہ میلاد کی شرعی حیثیت
ایک پرانی تحریر کچھ ترمیم و اضافے کے ساتھ
از : عبدالخبیر السلفی بدایوں
دین اسلام میں نئی ایجادات :اسلام ایک مکمل دین ہے، جس کی تکمیل اس وقت ہوئی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پرحجۃ الوداع کے موقع پر میدان عرفات میں یہ وحی نازل ہوئی ”الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ...
ہم نے تو ایسے متعصب مقلد بھی دیکھے ہیں جو خطا کے جاننے کے بعد بھی حق کو قبول نہیں کرتے! اب آپ اپنے آپ ہی کو دیکھ لو تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت رفع یدین کی حدیث رسول کے مل جانے کے بعد بھی موہوم اجماع کی دہائی لگا رہے ہو!
یہ واجب آپ کے یہاں ہے ہمارے یہاں نہیں، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کس نص سے ثابت ہے اس کو لکھ دیں؟
محترم بھائی اگر آپ ناحق کو حق سمجھ ہی لیے ہو تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ آپ کا من جس کی چاہیں مانیں ہم تو اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مانتے ہیں، آپ کو کوئی اعتراض؟
یقیناً آپ کے من مانے اجماع کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں
یہ وہی اجماع ہے جس کو آپ لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر بناتے ہو، اس سے بڑا جھوٹ اب تک شاید آپ نے نا بولا ہوگا؟
وہ فرمان رسول لکھ دیں جس کی رو سے دلیل مانگنا حرام ہے؟ وجہ استدلال بھی لکھ دیں؟
یہ تو آپ اپنے دیوبندی مفتی سے پوچھیں جو یہ کہہ رہے ہیں، محترم شاید آپ نے غور نہیں کیا یہ عبارتیں اگرچہ ناقل ابن داؤد بھائی ہیں لیکن یہ سب تمہارے اپنے گھر کی باتیں ہیں.
اپنی نیچی والی پوسٹ میں اصول حدیث کی جگہ اصول کرخی کمپوز کر کے جواب نص کی روشنی میں دیں، اور اصول حدیث آپ صرف اس تعصب کی وجہ سے نہیں مانتے اور پڑھنے کے لئے تیار نہیں کہ وہ محدثین نے لکھیں ہیں تو اصول کرخی کی کیا حیثیت؟
دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
محترم آپ نے ہمارے کس سوال کا جواب دیا ہے نص کے ساتھ تھوڑا رہنمائی کریں گے؟ اور یہ آیت مقلدوں کے لئے نہیں جناب مقلد کا وظیفہ غور و فکر نہیں اپنے دائرے میں رہیں غور و فکر کرکے خواہش نفس کے شکار نا ہوں.
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خواہش نفس کے پیروکار تو مقلدین اہل الرائے خود ہیں یہی باتیں اگر اہل حدیث کہیں کہ عالم سے پوچھنا تقلید نہیں تو غلط اور اگر یہ سفید پوش کہیں تو درست؟ سوال یہ ہے کہ اس عامی مقلد کو کیسے معلوم ہوگا کہ یہ مسئلہ قرآن یہ حدیث اور یہ اجماع امت سے ثابت ہے؟ جبکہ ہند و...
کیوں بھائی فقہاء سے منسوب کتابیں کیا نص ہیں؟ جن کو اختلاف کی صورت میں پیش کرنا ضروری ہے؟ حوالے چیک کر لیجیے غلط تھوڑی ہی کہیں گے بقول آپ کے (مقلدین) آپ ہی کے مقلد بھائی ہیں، اور ہاں ایک بات نا چاہتے ہوئے بھی کہہ رہا ہوں کہ آپ منسوب اور منصوب کے فرق کو سمجھیے
محترم ہم نے آپ سے آپ کی عقلمندی اور بہادری نہیں پوچھی ہے بلا وجہ اپنی عقلمندی کا اعلان کرتے پھرنا عقلمندوں کا کام نہیں،
محترم ہمارے یہاں لائحۂ عمل وہی ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے
البتہ آپ کے یہاں اصول کرخی ہیں جس میں اختلاف کی صورت میں کچھ اور ہی دعوت دی گئی ہے اسی لئے ہم نے حنفی عالم کے فتوے...
سؤال ہی کرتے رہو گے یا کچھ جواب بھی دو گے؟ پہلے مطالعہ کرو دوران مطالعہ یہ بھی معلوم ہو جائے گا ویسے بھی اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ آپ کے پاس رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا لکھا کچھ ہے ہی کہاں؟ جو بھی کچھ رسول کا لکھا یا کہا ہے محدثین کی محنتوں کا ثمرہ ہے
آپ کو حنفی کتابوں کی بھی خبر نہیں، جس حدیث کی...