الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے
وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے
اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ
تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ
جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا
اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا
جگر میں ہو اگر گرمی کا احساس
مربّہ آملہ کھا یا...
میلاد پر کون غمزدہ ہوتا ہے یہ ابن کثیر کا ایک قول نقل کیا گیا ہے البدایہ والنھایہ سے
البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ
أَنَّ إِبْلِیسَ رَنَّ أَرْبَعَ رَنَّاتٍ حِینَ لُعِنَ، وَحِینَ أُہْبِطَ، وَحِینَ وُلِدَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَحِینَ أُنْزِلَتِ الْفَاتِحَۃُ
یعنی ابلیس...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں مولانا طارق جمیل صاحب کی ایک تقریر سن رہا تھا جس میں انھوں نے کہا کے قرآن کی طرح دوسری آسمانی کتابیں یعنی( تورات ، انجیل زبور یہ آسمانی کتابیں تو ہیں لیکن اللہ کا کلام نہیں ہیں ۔ علماء کرام سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حقیقت ہے ؟ @ اسحاق سلفی بھائی
جو قبرستان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مردوں کو اس کا ایصال ثواب کرے ،تو مردوں ککی تعداد کے برابر ایصال ثواب کرنے والے کو اس کا اجر ملے گا ( جمع الجوامع للسیوطی ، جلد 7 ص 285 الحدیث 23152)
@اسحاق سلفی بھائی
جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار و مطیع ہو اس کے لئے پرندے ہوا میں مچھلیاں دریا میں فرشتے آسمانوں میں درندے جنگلوں میں استغفار کرتے ہیں(معارف القرآن ج2 ص399)