الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
اسی ماہ میری بیٹی دل کا دورہ پرنے کی وجہ سے اچانک ہوسٹل میں فوت ہوگئی میڈیکل کی طالبہ تھی تمام ساتھیوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے ۔چونکہ ہوسٹل میں رہنے کی وجہ سے میری بیٹی سے شرعی عذر کی وجہ سے ایک ماہ سے زیادہ کے روزے رہ گئے تھے ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ورثہ گھر...
مین نے ایک بریلوی مولوی کو اسلام والی حدیث میں یہ اضافہ بھی کرتے ہوئےدیکھا کہ ایک چوتھا شخص آیا آپ سلم کی مجلس لگی ہوئی تھی تیسرے کے لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا تھا اس کے لیے تیس نیکیاں ہیں تو چوتھے شخص نے آکر کہا السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ و مغفرتہتو آپ ﷺنے اس کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا اس...
رسول اللہ صلیاللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ کھانا نمک کے ساتھ شروع کرنا چاہیئے اس لیے ستر امراض اور بیماریوں سے نمک میں شفاء رکھی گئی ہے اور ان میں سے چند یہ ہیں
جنان، جذام ، کوڑھ، پیٹ کا درد اور دانت کا درد۔۔۔۔۔کیس یہ صحیح حدیث ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں
@اسحاق سلفی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کسی بھائی نے واٹس اپ کی ہے یہ ایک حدیث ،کوئی حوالہ نہیں دیا علمائے کرام رہنمائی فرمائیں
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
شیخ موضوع سے متعلقہ ایک سوال ہے پوچھنے کی زحمت کر رہا ہوں
ہمارے ہاں میت کو دفنانے کے بعد ایک ایسا عمل کیا جاتا ہے جسے یہاں احناف (بریلوی، دیوبندی) تلقین کہتے ہیں
بریلوی دفنانے کے بعد قبر کے چاروں کونوں پے کھڑے ہو کر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں یعنی چار قاری ہوتے ہیں جو باری باری پڑھتے ہیں ۔
جبکہ...
مسند احمد اور مسند ابو یعلیٰ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ جب تک بالغ نہیں ہوتا اس کے نیک عمل اس کے والد یا والدین کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور جو کوئی برا عمل کرے تو وہ نہ اس کے حساب میں لکھا جاتا ہے نہ والدین کے۔ پھر جب وہ بالغ...
مسند احمد اور مسند ابو یعلیٰ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ جب تک بالغ نہیں ہوتا اس کے نیک عمل اس کے والد یا والدین کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور جو کوئی برا عمل کرے تو وہ نہ اس کے حساب میں لکھا جاتا ہے نہ والدین کے۔ پھر جب وہ بالغ...
ایک دیوبندی بھائی کل یعنی گذشتہ جمعہ کو بیان کر رہے تھے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ وصیت کی تھی کہ جب میں مر جاؤں تو میرا جنازہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی قبر کے سامنے رکھ دینا اور اجازت مانگنا اگر اجازت مل گئی تو مجھے وہاں دفنا دینا ۔ چنانچہ جب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ فوت...
عامر بھائی میں نے اکثر احناف کو جنازوں پے بیان کرت ہوئے سنا ہے کہ میدان محشر میں لوگ پہلے حضرت ٓدم علیہ السلام کے پاس جائیں گے کہ ہماری سفارش کریں وہ انکار کر دیں گے پھر لوگ نوح علیہ السلام کے پاس جائیں گے اسی طرح حضرت موسی علیہ السلام کے پاس پھر حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس ، وہ سب انھیں انکار...
عبدالرحمن بن عثمان رضی اللہ عنہٗ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے (غالباً حج کے موقع پر) مقام ابراہیم کے پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھنی شروع کردی اور اتنی لمبی نماز پڑھ لی کہ یہ خیال ہوا کہ اب اس میں مجھ سے کون سبقت لے جائے گا اتنے میں اچانک ایسا شخص آیا اور اس نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا لیکن میں...