• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    حج میں منی میں نماز کی کیفیت

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے سنن ابی داود کا مطالعہ کرتے ہوئے کچھ کنفیوز ہوا ہوں۔ امید ہے برادران اس معاملے میں مدد کریں گے میرا سوال یہ ہے کہ فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی نے روایت 1965 پر یہ فائدہ باندھا کہ مناسک حج میں منی میں قصر کرنا...
  2. ق

    ابن حجر مکی کون ہیں

    کیا یہ وہی ہیں جنھوں نے صواعق محرقہ لکھی؟
  3. ق

    کتاب انساب الاشراف کے بارے میں

    بھائی فرض کریں ایک حدیث ہو جو کہ صحیحین سے متصادم ہو، تو اس صورت میں پھر کیا کرنا ہو گا؟ اگر سند میں کوئی مسئلہ ہو، پھر تو کوئی مسئلہ نہیں، مگر فرض کریں سند صحیح ہو دوسری روایت کی بھی
  4. ق

    کتاب انساب الاشراف کے بارے میں

    السلام علیکم دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جوابات عنایت کرنے کے لیے- اللہ جزائے خیر دے آپ کو۔ آمین میں نے ان سے کہا ہے، جیسا ہی وہ جواب دیتے ہیں، میں ادھر نقل کر دوں گا بھائی اس جملے کی وضاحت کر دیں مجرد مخالفت کی سمجھ نہیں لگی ذرا سخت لفظ ہے
  5. ق

    کتاب انساب الاشراف کے بارے میں

    السلام علیکم ایک بھائی سے بات چیت چل رہی تھی، تو انہوں نے کہا کہ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اس کتاب پر جرح کی ہے کہ اس کتاب کی سند ثابت نہیں، نیز اس کی کئی احادیث صحیحین کے خلاف ہیں، جو کہ اس کتاب کو ضعیف بنا دیتی ہیں اب جہاں تک مجھے سمجھ لگ رہی ہے کہ اگر کوئی بھی حدیث صحیحین کے خلاف ہو گی، اس...
  6. ق

    امام بخاری کا راوی سے مقرونا حدیث لینا

    کوئی جواب عنایت کرے گا؟
  7. ق

    صحابہ اور اجتہاد

    بہت شکریہ بھائی انشاء اللہ ضرور مطالعہ کرو گا ویسے آج کل میں ایک کتاب پڑھ رہا ہوں اسی موضوع پر محاضرات فقہ کے نام سے- بنیادی طور پر یہ محمود غازی صاحب کے لیکچر ہیں کافی اچھی کتاب ہے مگر کچھ سوالات ذہہن میں آتے ہیں، اللہ اس ویب سائٹ کے برادران کو جزائے خیر دے، ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی بھائی...
  8. ق

    صحابہ اور اجتہاد

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہا جاتا ہے کہ صحابہ مجتہد ہیں، اب ایک تو یہ بتا دیجئے کہ صحابہ کے مجتہد ہونے کے لیے قرآن و حدیث مبارک سے کیا دلائل دیے جاتے ہیں؟ نیز، کیا سب ہی صحابہ کو مجتہد مانا جاتا ہے یا پھر کچھ کو؟ علمائے کرام کی کیا رائے ہے؟ اور...
  9. ق

    امام بخاری کا راوی سے مقرونا حدیث لینا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا ہے کہ حافظ عسقلانی اپنی تہذیب التہذیب میں جا بجا یوں لکھتے ہیں روی عنہ البخاری مقرونا اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا ایسا راوی امام بخاری کی نظر میں ثقہ ہوتا ہے؟ اور صحیح کی شرط پر پورا اترتا ہے یا نہیں؟ شکریہ
  10. ق

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    قاہر الارجا بھائی بہت معذرت آپ کا پچھلا پوسٹ نظر سے ہی نہیں گذر سکا کیوں کہ جب میں نے اس تھریڈ کو کھولا تو صرف اسحاق بھائی کا کلام تھا غالبا اس وجہ سے کہ وہ آخری پوسٹ تھا یا پھر اس وجہ سے کہ الرٹ میں انہی کا نام آیا تھا کہ اقتباس لیا ہے، اور میں نے اس کو ہی کلک کیا تھا دوبارہ معذرت کہ آپ...
  11. ق

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    برادر علم پھیلانے سے ہی پھیلتا ہے ایک وقت ہر انسان کی زندگی میں ہوتا ہے جب وہ علم نہیں رکھتا سوال پوچھتا ہے جواب ملتا ہے اور علم کا سفر جاری و ساری رہتا ہے اگر یہ کہہ دیا جائے کہ جناب! یہ صرف اہل علم کے لیے ہے- تو پھر ہم تو ساری زندگی جاہل ہی رہ جائیں ہم تو چھوڑ، اہل علم بھی کبھی اھل علم نہ بن...
  12. ق

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    یہ تو آپ نے حنفی رائے پیش کی اس کے لیے شکریہ میں نے شیخ ناصر الدین البانی کے قول کی وضاحت مانگی تھی
  13. ق

    پاسورڈ کے بارے میں مسئلہ

    السلام علیکم ایک مسئلہ درپیش ہے، وہ یہ کہ میں یہ بھول چکا ہوں کہ میرا پاسورڈ کیا ہے میں اپنے پرانے ایمیل اڈریس کو بھی ڈی ایکٹیویٹ کر چکا ہوں ہاں، ہو سکتا ہے کہ کوئی بھائی یہ سوچے کہ لاگ ان کیسے کیا :) تو وہ اصل میں گوگل کروم کو یاد ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف نقطے ہیں مجھے یہ سمجھ نہیں آ...
  14. ق

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    السلام علیکم شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں و اما الثالث فمن يجتمع له الأمران بأن يؤتى من الكشف والتأثيرالكونى ما يؤيد به الكشف والتأثير الشرعى وهو علم الدين والعمل به والأمر به ويؤتى من علم الدين والعمل به ما يستعمل به الكشف والتأثير الكونى بحيث تقع الخوارق الكونية تابعة للاوامر الدينية أو...
  15. ق

    امام ہیثمی کے حکم الحدیث کی وضاحت

    بہت نوازش بھائی خدا اس کی جزا دے آپ کو آمین
  16. ق

    امام ہیثمی کے حکم الحدیث کی وضاحت

    بہت شکریہ بھائی اپ نے جواب عنایت کیا اس کی بھی وضاحت کر دیں نیز کیا مجع الزوائد میں انہوں کبھی سند کے اتصال پر بھی بات کی ہے؟؟؟ یعنی اگر وہ کہیں کہ رجالہ رجال الصحیح تو کیا یہ سند کے اتصال پر دلیل ہو گی؟ کیونکہ اسنادہ حسن تو میری نظر سے گذری ہے اسنادہ صحیح کے الفاظ امام صاحب نے کہیں اس...
  17. ق

    امام ہیثمی کے حکم الحدیث کی وضاحت

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا تھا کہ امام ہیثمی اپنی مجمع الزوائد میں کبھی کہتے ہیں رجالہ ثقات اور کبھی کہتے ہیں رجالہ رجالہ الصحیح دونوں میں فرق کیا ہے؟ نیز کیا مجع الزوائد میں انہوں کبھی سند کے اتصال پر بھی بات کی ہے؟؟؟ شکریہ
  18. ق

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    کیا کوئی بھائی جواب عنایت کرے گا؟
  19. ق

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    السلام علیکم امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ایک سوال پوچھنا تھا کہ کیا استمنا سے روزہ باطل ہوتا ہے؟ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ناصر الدین البانی صاحب کا ایک قول نظر سے گذرا ہے وہ یہ ہے کہ قوله : " الاستمناء ( إخراج المني ) سواء أكان سببه تقبيل الرجل لزوجته أو ضمها إليه أو كان باليد فهذا يبطل...
  20. ق

    شواہد تنزیل اور حاکم حسکانی

    بھائی میں نے کیا جواب دینا ہے میں تو خود پوچھ رہا ہوں اگر علم رکھتا تو پوچھتا تھوڑی؟ تاہم سوال یہ ہے کہ ایک شیعہ کی کتاب کی روایت کو صحیح سند کیوں مانا جائے گا؟
Top