• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    عبدالرزاق بن ہمام

    السلام علیکم امام عبدالرزاق کے بارے میں یہ سوال پوچھنا تھا کہ ان کے بارے میں آتا ہے کہ ان کا حافظہ متغیر ہو گیا تھا کیا یہ کہیں پر موجود ہے کہ اس بات کا پتہ کیسے چلے گا کہ ان کا حافظہ کس روایت میں متغیر تھا، اور کس میں نہیں؟ یا وہ کونسے راویان تھے کہ جنہوں نے ان سے حالت تغیر میں روایات لیں؟...
  2. ق

    بائبل وغیرہ سے باتیں نقل کرنا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے کچھ دن پہلے ایک بھائی کے ساتھ بیٹھے تھے، بھائی نے ہمیں بایبل سے باتیں بتانا شروع کر دیں میں نے ان سے کہا کہ ایک دفعہ آنحضرت نے حضرت عمر کو پڑھنے سے منع کر دیا تھا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی تو کرتا ہے میں نے کہا کہ بھائی وہ تو عیسائیوں سے...
  3. ق

    امام عجلی کی توثیق

    بھائی اس جملے کا کیا مطلب ہے؟
  4. ق

    امام عجلی کی توثیق

    نہیں یہ ضروری نہیں لگ رہا کیونکہ زیادہ تر تو ایسا ہی لگ رہا ہے مگر ایک مثال یہ دیکھیں [640] ت س الترمذي والنسائي يسير بن عميلة الفزاري كوفي ويقال فيه أيضا أسير روى عن خريم بن فاتك في فضل النفقة في سبيل الله تعالى وعنه أخوه الربيع بن عميلة وابن أخته الركين بن الربيع على خلاف ذكره بن حبان في...
  5. ق

    امام عجلی کی توثیق

    ابھی میں سرچ کر رہا تھا، تو یہ ملا کہ ایک عربی فورم پر ایک بھائی نے سوال پوچھا کہ اگر ابن حبان و عجلی کسی کو توثیق کر یں تو کیا ہو گا اس میں مثال دی انہوں نے يزيد بن عبد الرحمن بن الأسود الأودي میں نے تہذیب التہذیب میں دیکھا تو ایسا ہی ہے تو سوچا کہ دیکھیں حافظ ابن حجر رح کا کیا قول ہے ان...
  6. ق

    امام عجلی کی توثیق

    @رضا میاں بھائی آپ نے یہ کہاں پڑھا ہے کہ امام عجلی تابعین کے لیے متساہل تھے؟ شکریہ
  7. ق

    امام عجلی کی توثیق

    @خضر حیات بھائی ماشاءاللہ آپ شیخ زبیر علی زئی سے ملتے رہے ہیں میری بڑی خواہش ہے کہ میں بھی ان سے ملتا خیر اس کی بات کی وضاحت فرما دیں کہ اگر 2 متساہل علماء کسی کی توثیق کر دیں، تو اس کی کیا حیثیت ہو گی؟ یعنی فرض کریں کہ جو لوگ امام عجلی و ابن حبان کو متساہل مانتے ہیں، ان کا کیا کہنا ہے اس...
  8. ق

    امام عجلی کی توثیق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب براداران خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ امام عجلی رح کی توثیق کے متعلق علماء کا کیا بیان ہے؟ یعنی اگر صرف امام عجلی کی توثیق ہو، اور کوئی جرح نہ ہو، تو اس راوی کی کیا حیثیت ہو گی؟ نیز یہ کہ اگر فرض کریں کہ کوئی راوی ہو، کہ جس کی...
  9. ق

    جب حق آشکارہ ہو جائے، مگر پھر بھی کوئی اس پر نہ آئے

    بہت شکریہ بھائی یہ مسئلہ ہمارے ہاں بہت عام ہے ہم حق کی نہیں اپنے آبا و اجداد کی پیروی کر رہے ہیں زمانے کی پیروی کرتے ہیں خواہشات کی پیروی کرتے ہیں کبھی کبھی وہ جو آیتوں میں آتا ہے کہ مشرکین کہتے تھے کہ ہم نے اپنے آبا و اجداد کو ان بتوں کو پوجتے دیکھا وہ مجھے اس زمانے میں نظر آتا ہے فرق ہی...
  10. ق

    جب حق آشکارہ ہو جائے، مگر پھر بھی کوئی اس پر نہ آئے

    بھائی بہت شکریہ کمال یہ ہے کہ میرا جو مسئلہ تھا، وہ آپ کو پتہ چل گیا حالانکہ میں نے بتایا بھی نہیں تھا :) خیر بات یہ ہے کہ میرا ایک کزن سے بات ہو رہی تھی چونکہ میرا خاندان حنفی مسلک سے ہے ہماری بحث فتووں اور احادیث پر چلتی رہی بھائی آخر میں ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگے تاہم میرا سوال یہ...
  11. ق

    جب حق آشکارہ ہو جائے، مگر پھر بھی کوئی اس پر نہ آئے

    کوئی بھائی جواب دینا چاہے گا؟
  12. ق

    جب حق آشکارہ ہو جائے، مگر پھر بھی کوئی اس پر نہ آئے

    السلام علیکم میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ اگر کسی شخص پر حق کو آشکارہ کر دیا جائے، مگر وہ پھر بھی حق کی راہ پر نہ آئے، بلکہ الٹی سیدھی تاویلیں گڑھنا شروع کر دے، ایسے شخص کے بارے میں مستند حدیثوں میں کیا حکم ہے؟ اسے کیا کہا گیا ہے؟ کن سزاوں کا ذکر ہے؟ شکریہ
  13. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    حاتم صاحب کے قول کے بارے میں آپ کیا کہو گے؟ @اسحاق سلفی بھائی @کفایت اللہ بھائی
  14. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    بھائی استقرا کیا ہوتا ہے ؟
  15. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    اس کی روشنی میں کیا مطلب ہوا؟
  16. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    ذكر الشيخ حاتم الشريف في كتابه التخريج ودراسة الاسانيد في عبارة تجريح البخاري للشخص (فيه نظر ) بأن كثيراً من ألفاظ الجرح والتعديل غير محررة المعاني ، فمثلاً : قول الإمام البخاري في الراوي "فيه نظر" ، معناه : أنه شديد الضعف ، وذكر ذلك الذهبي وابن كثير وغيرهم ، وأثبتت الدراسة الاستقرائية لأحد...
  17. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    قال الشيخ الفاضل الشريف حاتم العوني في كتابه ( المرسل الخفي ) (1/440) : ( وأنبه هنا : أن قول البخاري (فيه نظر ) إن كان المقصود به الراوي ، فهي تليين خفيف ، وليست تليينا شديدا كما ادعاه بعض الأئمة المتأخرين كالذهبي وابن كثير وغيرهما . وقد رد على هذا الفهم الخاظئ لتلك العبارة في صدورها من الإمام...
  18. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا تھا کہ جب امام بخاری کسی کے بارے میں فیہ نظر کہیں، اس سے کیا مراد ہے؟ شکریہ
  19. ق

    ویلنٹائن ڈے "حلال" کر دیں۔۔۔جاوید چوہدری!

    جب تک اس ملک میں زنا کرنا آسان اور شادی کرنا مشکل ہے، ویلنٹائن ڈے یا کوئی بھی تقریب اسی طرح منائی جائے گی بجائے اس کے، کہ شادی کو آسان بنانے پر بات ہو، یہ لوگ ویلنٹائن کے حق میں شروع ہو گئے آفرین ہے دوسری بات یہ، کہ جن شادی شدہ کوپلز نے ویلنٹائین ڈے منانا ہوتا ہے وہ مناتے ہیں۔ میں خود ایسے...
  20. ق

    ہمزۃ الوصل اور ہمزۃ القطع

    السلام علیکم کیا ان دونوں میں فرق صرف بولتے وقت آتا ہے ہمزۃ الوصل کی مثال ہے کہ: ابن المدرس المدرس کا ہمزہ بولا نہیں جائے گا ہمزۃ القطع کی مثال ہے : من انت یا کوئی اور فرق بھی ہے؟ شکریہ
Top