• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    شواہد تنزیل اور حاکم حسکانی

    جواب دینے کے لیے شکریہ کچھ مزید چیزوں کی بھی وضاحت کر دیں جو لنک آپ نے عنایت کیا ہے، اس میں امام زھبی کے تذکرہ حفاظ کے حوالے سے لکھا ہے "الحسكاني القاضى المحدث أبو القاسم عبيد الله بن عبد الله بن احمد بن محمد بن احمد بن محمد بن حسكان القرشى العامري النيسابوري الحنفي الحاكم ويعرف بابن...
  2. ق

    شواہد تنزیل اور حاکم حسکانی

    السلام علیکم کیا کوئی بھائی مجھے شواہد تنزیل کے بارے میں بتا سکتا ہے؟ حاکم حسکانی کون تھے؟ علما رجال کا ان کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ اور ان کی کتاب کی کوئی اہمیت ہے کہ نہیں شکریہ
  3. ق

    وثقو اور ثقہ میں فرق

    کوئی بھائی جواب دینا چاہے گا؟
  4. ق

    ابن ابی حاتم کے تعدیل کے متعلق الفاظ کی وضاحت

    السلام علیکم حافظ ابن ابی حاتم الجرح و التعدیل میں فرماتے ہیں؎ وإذا قيل للواحد إنه ثقة أو متقن ثبت فهو ممن يحتج بحديثه , وإذا قيل له إنه صدوق أو محله الصدق أولا بأس به فهو ممن يكتب حديثه , وينظر فيه وهي المنزلة الثانية , وإذا قيل شيخ فهو بالمنزلة الثالثة , يكتب حديثه وينظر فيه إلا أنه دون...
  5. ق

    شرح معانی الآثار اور شرح مشکل آثار

    شکریہ یہ بتائے گا کہ کیا امام طحاوی کی دونوں کتب میں موجود احادیث ان کی نظر میں صحیح یا مستند تھیں؟ شرح مشکل آثار کے متعلق یہ سنا ہے کہ وہ مستند روایات رکھتی ہے شرح معانی آثار کے متعلق کیا کہا جاتا ہے؟ کیا امام طحاوی کے مطابق مستند روایات ہیں؟
  6. ق

    شرح معانی الآثار اور شرح مشکل آثار

    السلام علیکم امام طحاوی کی ان ناموں سے کتب کیا ایک ہے یا الگ الگ؟ ان کتب کا مقصد کیا ہے؟ شرح معانی الاثار میں ان کے اس قول کا کیا مطلب ہے؟ وإقامة الحجة لمن صح عندي قوله منهم, بما يصح به مثله من كتاب, أو سنة, أو أجماع, أو تواتر من أقاويل الصحابة, أو تابعيهم. بہت بہت شکریہ
  7. ق

    وثقو اور ثقہ میں فرق

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے یہ ہوچھنا چاہ رہا تھا کہ کئی جگہ پر علما کرام نے لکھا ہوتا ہے کہ وثقو؛ اور کئی جگہ پر ثقہ جیسے رجالہ ثقات یا رجالہ وثقو ان دو اصطلاحات میں کیا فرق ہے؟ نوازش
  8. ق

    ابن عدی کے قول کی وضاحت

    بھائی بہت بہت شکریہ کچھ چیزوں کی وضاحت کر دیں ایک تو جو لفظ ہیں "تتبع و استقصاء" ان کے معانی کیا ہیں؟ میں ان کو سمجھ نہیں سکا، اگر آپ اس قول کی ہی وضاحت کر دی تو مہربانی ہو گی "راوی کی روایات کا تتبع و استقصاء کرنے کی کوشش کی ہے" دوسرا، ابن عدی کے اس قول کو بھی واضح کر دیں "ولا...
  9. ق

    ابن عدی کے قول کی وضاحت

    السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے ابن عدی نے کامل فی ضعفا میں فرمایا ولا يبقى من الرواة الذين لم أذكر هم إلا من هو ثقة أو صدوق وان كان ينسب إلى هوى وهو فيه متاول، وأرجو أني أشبع كتابي هذا وأشفي الناظر فيه، ومضمن ما لم يذكره أحد ممن صنف في هذا المعنى شيئا جہاں تک مجھے سمجھ لگا...
  10. ق

    بدعتی ثقہ راوی کی روایت

    السلام علیکم امید ہے آپ سب حضرات خیریت سے ہوں گے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر علما، متقدمین و متاخرین کا اس بارے میں کیا نظریہ ہے کہ اگر کوئی بدعتی ثقہ راوی اگر کوئی روایت کرے جو کہ اس کی بدعت کی جانب راغب ہو، تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ قدیم زمانے کے علما میں علامہ ابن حجر، زہبی،...
  11. ق

    حافظ زبير علی زئی کی کتاب الفتح المبین درکار ہے

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے حافظ صاحب کی ایک کتاب میں یہ ملا کہ حافظ صاحب نے ابن حجر کی کتاب، طبقات المدلسین کی تحقیق اس نام سے لکھی ہے کیا یہ کتاب نیٹ پر موجود ہے؟
  12. ق

    احادیث مختارہ کے متعلق سوال

    شکریہ بھائی خدا آپ کو اس کی بہت جزا دے ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ جو کہا ہے کہ بعض دفعہ ایسی روایات بھی درج کی گئیں ہیں کہ جن میں علت ہے، کیا اس کی وضاحت خود مقدسی صاحب نے کی ہے؟
  13. ق

    احادیث مختارہ کے متعلق سوال

    السلام علیکم امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے ایک کتاب، بنام احادیث مختارہ، کے متعلق نیٹ پر ملا کہ اس کتاب میں شامل حدیثیں مولف کی نظر میں صحیح ہیں کیا یہ بات صحیح ہیں؟ اور جو حوالے دیے گئے ہیں، کیا وہ درست ہیں؟ اور کیا کوئی بھائی ان متن کا اردو ترجمہ کر سکتا ہے ومن ذلك...
  14. ق

    امام مسلم، ان کی صحٰیح اور راویان کی وثاقت

    السلام علیکم یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا امام مسلم بھی جرح و تعدیل کے ائمہ میں سے تھے؟ اگر نہیں تو؛ ان کی صحیح میں شامل راویان کی وثاقت کس امام سے تھی؟ اگر ہاں، تو یہ کہاں درج ہے؟ کیا انہوں نے جرح و تعدیل کی کوئی کتاب لکھی ہے کہ جس میں انہوں نے اپنے مطابق ثقہ راویان کا ذکر کیا ہو؟ شکریہ
  15. ق

    تفسیر ابن ابی حاتم

    ترجمہ بھی کر دیں ان کے اقوال کا بھائی تا کہ صحیح سمجھ آئے شکریہ
  16. ق

    موطا امام مالک

    بہت بہت شکریہ
  17. ق

    عربی سیکھنا

    بہت شکریہ بھائی مگر کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہم احادیث مبارکہ کو بھی سمجھ سکیں اس کتاب سے کیونکہ ان کے بغیر کوئی چارہ نہیں
  18. ق

    ابن خلدون

    جواب دینے کے لیے بہت بہت شکریہ تاہم گذارش کروں گا کہ اگر کوئی بھائی علمائے متقدمین، یا پھر گذشتہ زمانوں کے دیگر علماء مثال کے طور پر علامہ شمس الدین ذھبی وغیرہ کی رائے بھی دے دیں نوازش ہو گی
  19. ق

    عربی سیکھنا

    یہ لنک کام نہیں کر رہا کیا کوئی اور لنک مل سکتا ہے؟ شکریہ
  20. ق

    تفسیر، تشریح، تفصیل

    السلام علیکم یہ تین الفاظ ہیں کہ جو میں سمجھنا چاہتا ہوں عربی زبان کی رو سے کیوںکہ اردو میں تو ہم ان تینوں کو قریب قریب ایک ہی معنی میں لے رہے ہوتے ہیں، مگر عربی رو سے تفسیر فسر سے ہو گی تشریح شرح سے تفصیل فصل سے یہ کس وزن اور باب سے تعلق رکھتی ہے؟ اور ان کے معنی اردو میں کیا...
Top