• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    الف ممدودہ اور الف مکسورہ؟

    السلام علیکم الف ممدودہ اور الف مکسورہ میں کیا فرق ہے؟ شکریہ
  2. ق

    شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

    بھائی لنک فراہم کر سکتے ہیں؟
  3. ق

    شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

    حیرت ہے ایک تو اس لیے کہ ان جیسا عالم شخص حنفی ہے دوسرا اس لیے کہ شام میں بھی حنفی ہیں میرے خیال تھا کہ شاید حنفیت غیر عرب علاقوں تک ہی محدود ہے
  4. ق

    شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

    السلام علیکم شیخ کا شمار آج کے جید ترین علمائے حدیث میں ہوتا ہے میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ پڑھوں ویکیپیڈیا پر دیکھا تو یوں لکھا ہے شعيب بن محرم الألباني الأرناؤوطي المولد1928 دمشق سوريا المذهبحنفي العقيدةأشعري تأثر بـمحمد، أبو حنيفة...
  5. ق

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    چند باتوں کی وضاحت کر دیں بھائی جب آپ ان کو شیعہ کہتے ہیں، تو ان کو آپ جو قدیم زمانے کی اصطلاح میں لفظ شیعہ استعمال ہوتا تھا، ان معانی میں شیعہ کہہ رہے ہو؟ ان کے لیے جب یہ لفظ آتے ہیں شيخ متقن ذو عناية تامة بعلم الحديث کیا یہ ان کی وثاقت یا صداقت کی دلیل قرار پائیں گی؟ ان روایات سے قطع نظر...
  6. ق

    بریلوی کا اللہ تعالی پر اعتراض

    سچی بات ہے یہ تھریڈ پڑھ کر افسوس ہوا یعنی صرف اپنی پیر پرستی کو ثابت کرنے کے لیے آپ اللہ کے بارے میں یہ کہنا شروع کر دو استغفر اللہ
  7. ق

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ میں شواہد تنزیل نامی کتاب کے بارے میں سوال پوچھنا چاہ رہا تھا جو کہ حسکانی نے تالیف کی ہے کیا یہ کتاب اہلسنت کے مصادر میں شمار ہوتی ہے کہ نہیں نیز، حسکانی کے بارے میں علما ء کا کیا قول ہے شکریہ
  8. ق

    ابو حاتم کی عبد الرحمن بن أبي عمير کی روایت پر رائے

    کیا کوئی بھائی جواب عنایت کرے گا؟
  9. ق

    ابو حاتم کی عبد الرحمن بن أبي عمير کی روایت پر رائے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ الجرح و التعدیل میں امام ابن ابی حاتم نے کہا 1296 - عبد الرحمن بن أبي عميرة المزني، له صحبة يعد في الشاميين روى عن القاسم أبو عبد الرحمن وربيعة بن يزيد وجبير بن نفير. جب وہ اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں کہ یہ صحابی ہیں، پھر انہوں نے اس حدیث کو علل الحدیث میں...
  10. ق

    امام ابن تیمیہ رحم الله اور جنات کی دنیا

    بھائی یہ ملاحظہ کریں فعَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : لَمَّا اسْتَعْمَلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الطَّائِفِ جَعَلَ يَعْرِضُ لِي شَيْءٌ فِي صَلَاتِي حَتَّى مَا أَدْرِي مَا أُصَلِّي فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ رَحَلْتُ إِلَى...
  11. ق

    مکتبہ شاملہ چلانا سیکھیں

    کیا مکتبہ شاملہ ڈاون لوڈ ہونے کے بعد ہی اس طرح سرچ کی آپشن دیتا ہے یا ان لائن بھی ہم سرچ کر سکتے ہیں
  12. ق

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    رضا میاں بھائی اور اسحاق بھائی بہت بہت شکریہ اللہ جزائے خیر دے آپ کو بھائی متقدمین کی تعریف بھی کر دیں کہ اس سے مراد کونسے لوگ ہیں؟ کوئی کٹ آف لمٹ بھی ہے؟ نیز، لفظ تقریب اور تہذیب کے لغوی معنی کیا ہیں؟ اور رضا بھائی! یہ بھی بتائے گا کہ جیسا ابن حجر کا قول دیکھنے کے لیے تقریب التہذیب دیکھی...
  13. ق

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    اسحاق سلفی بھائی خدا آپ کو جزائے خیر دے آپ ہمیشہ ہی جواب عنایت کرتے ہو اب تو آپ سے مجھے شرمندگی سی ہونے لگی ہے کہ آپ کا وقت لے لیتا ہوں خدا جزائے خیر دے آمین اچھا بھائی آپ کے جواب سے یہ محسوس ہوا کہ متقدمین ہی کی رائے لی جاتی ہے ایک تو یہ واضح کر دیں کہ آپ نے فرمایا کہ تہذیب و تنقیح؛...
  14. ق

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    السلام علیکم ایک بھائی سے گفتگو چل رہی تھی تو انہوں نے یہ کہا کہ جرح اور تعدیل صرف متقدمین سے قبول کی جاتی ہے- بھائی نے جید علماء جیسے کہ ابن حجر وغیرہ کے بارے میں کہا کہ یہ متقدمین میں شمار نہیں ہوتے۔ ان میں امام احمد بن حنبل، امام بخاری وغیرہ شمار ہوتے ہیں میرے ذہن میں یہ سوال آیا کہ اگر...
  15. ق

    جرح مفسر کیا ہے؟

    یہ والی عربی ذرا مشکل لگی مجھے آسان الفاظ میں بتا دیں بھائی اور اس قول کی وجہ نہیں سمجھ آئی قال يحيى بن معاذ الرازي: " اختلاف الناس كلهم يرجع الى ثلاثة أصول، لكل واحد منها ضد، فمن سقط عنه وقع في ضده: التوحيد ضده الشرك، والسنة ضدها البدعة، والطاعة ضدها المعصية" (الاعتصام للشاطبي 1/91) شکریہ
  16. ق

    جرح مفسر کیا ہے؟

    بھائی بہت بہت شکریہ جواب دینے کا اب اس بات کو کیس پتہ چلے گا کہ اس حدیث میں راوی نے خطا نہیں کی؟ دوئم اس بات کا بھی جواب دیتے چلیں دوسرا سوال: آپ نے یہ جملہ نقل کیا الأولى المجمل:ـ وهو مالم يبين فيه السبب، كقول الجارح”ليس بعدل”،”فاسق” مجمل کا مطلب اجمالی طور پر؟ یا کیا؟ لیس بعدل، یا...
  17. ق

    حج میں منی میں نماز کی کیفیت

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین امید ہے دیگر لوگ بھی اس میں اضافہ کریں گے شکریہ
  18. ق

    حج میں منی میں نماز کی کیفیت

    کوئی بھائی جواب عنایت کرے گا؟
  19. ق

    جرح مفسر کیا ہے؟

    اسحاق سلفی بھائی شکریہ میں صرف پہلے والے کو ہی سمجھ سکا ہوں اس میں یہی کہا گیا ہے ناں کہ جرح مفسر یہ ہیں:- صدوق یہم سی ء الحفظ منکر الحدیث مضطرب الحدیث متروک امام وداعی کے نظر میں جرح مفسر ہے باقی شاید وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ کچھ لوگ اس کو غیر مفسر مانتے ہیں، تاہم انہوں نے اس کو رد کیا ہے...
  20. ق

    جرح مفسر کیا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں یہ سوال پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ جرح مفسر سے کیا مراد ہے؟ نیز، کون سے الفاظ جرح مفسر میں شمار ہوتے ہیں؟ شکریہ
Top