• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    پیارے بھائی جناب Israr Hussain Niyargar غصہ کھا گئے اور غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اسی لئے ایسی بہکی بہکی باتیں لکھ دیں۔ میں نے تو ایک واقعہ لکھا جس میں ایک نام نہاد اہلحدیث دھوکہ فریب مکاری دجالی سے کام لے رہا تھا۔ یہاں آپ نے بھی وہی حرکت شروع کر دی۔ سب سے پہلے جناب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ سنت کی...
  2. ب

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    عرش اور استویٰ کی وضاحت قرآن و حدیث سے کر دیجئے؟
  3. ب

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند سوالوں کے جواب

    جی جناب میں علم حاصل کرنا چاہ رہا ہوں کہ؛ جبرائیل امین نے نجس جوتا اتروایا نماز نہیں تڑوائی۔آپ نماز تڑوا رہے ہیں کس دلیل سے؟؟؟ قبلہ غلط ہونے کی صورت نماز صحیح ہونے کی دلیل کس حدیث سے؟؟؟
  4. ب

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند سوالوں کے جواب

    حدیث میں جوتے اتارنے کی بات ہے نماز توڑنے کی نہیں۔ آپ نے نماز توڑنے کا کہا۔ اس پر دلیل درکار ہے کہ نماز توڑی بھی جا سکتی ہے اس عذر کے سبب؟ حدیث میں اس کی کوئی مثال موجود ہے یا آپ کا اپنا فہم ہے؟ نماز کا دہرانا کسی کی ہمت سے باہر کیسے؟؟؟
  5. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    اس میں قعدہ کی حالت میں رفع الیدین نا کرنا مذکور ہے مگر نا ہی ممانعت فرمائی اور نا ہی دیگر جگہوں کی رفع الیدین سے جو کہ صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ ان مذکورہ مقامات (سجدوں کو جھکتے اور دو سجدوں سے اٹھتے) کی رفع الیدین کیوں نہیں کرتے؟
  6. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    اصولی بات یہ ہے کہ تم لوگوں کا اس حدیث پر بھی عمل نہیں۔ وجہ یہ کہ عدم ذکر عدم کو مستلزم نہیں ہؤا کرتا۔ اس میں چند جگہوں کی رفع الیدین کا ذکر ہے باقی جگہوں کی ممانعت نہیں۔ احادیث میں باقی جگہوں کی رفع الیدین ثابت ہے تو ان مقامات کی رفع الیدین کیوں نہیں کرتے اگر سچے اہلحدیث ہو تو؟
  7. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    تمہاری رفع الیدین اس سے زیادہ ہے۔تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین اس میں مذکور نہیں۔ اس حدیث کو تمہارا اپنی دلیل بنانا دھوکہ فریب اور مکاری ہے۔
  8. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    پہلے تم اپنی اس رفع الیدین کو جو تمام اہلسنت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) کے خلاف ہے اسے سنت تو ثابت کرو؟
  9. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    احناف تم لوگوں کی اس رفع الیدین سے نفرت کرتے ہیں جو سبیل المؤمنین کے خلاف ہے۔ 1200 ہجری تک دنیا کا کوئی اہلسنت مسلم تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کا قائل نا تھا۔ تم تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کو سنت ثابت کردو ہم تم لوگوں سے نفرت سے باز آجائیں گے۔
  10. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    کون سی رفع الیدین سنت متواترہ ہے؟ آجکل کے نام نہاد اہلحدیثوں کی یا 1200 ہجری تک کے مسلم کی؟
  11. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    آپ لوگوں میں سب بڑی خرابی یہی ہے کہ دوسروں کی بات کو غور سے پڑھتے ہی نہیں۔ میں نے لکھا تھا؛ اس کو قسم کھانے کا نہیں کہا گیا تھا اس نے ازخود دھوکہ فریب پر مبنی قسم کھائی تھی۔ جناب نے ہرزہ سرائی فرمائی؛ آپ نے جو یہ قرآن پاک کی آیت لکھی یہ تمہارے اس بھائی پر بالکل فٹ ہے۔ اس سے قسم کھانے کو کہا...
  12. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    غیر متفق تو جاہل بھی ہوسکتا ہے۔ عقل و علم والے پر لازم ہے کہ اپنی نا اتفاقی پر دلیل لائے!؟ فائدہ بھی اسی میں ہے کہ پڑھنے والے کو غیر متفق ہونے کا سبب پتہ چل سکے۔
Top