الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب نے صرف مسند ابن ابی شیبہ والی روایت پر اعتراض کیا اور کہا کہ وہ منقطع روایت ہے۔
جبکہ اس کی تائید میں بھی ایک اور حدیث لگھی تھی اس کا بھی رد کرتے!؟
عبد العزیز بن رفیع راوی پر کیا کوئی جرح ہے؟
اگر ہے تو وہ لکھ دو؟
اگر نہیں تو کیا اس نے جھوٹ بولا؟
روایت منقطع ہونے سے کیا فرق!؟
یا تو راوی کو جھوٹا ثابت کرو کہ اس کی ثقاہت باقی نا رہے یا اس کی بات کو مانو۔
کسی راوی کو ثقہ بھی کہا جائے اور اس کو جھوٹا بھی باور کرانے کی مذموم کوشش کیجائے یہ فریب...
اصول حدیث سے دو آدمیوں پر جمع کرنے والی حدیث شاذ کہلائے گی کہ وہ صحیح بخاری کی صحیح حدیث (جس میں ایک آدمی ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر جمع کیا ) کے مخالف ہے۔
نماز تراویح اور نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں
گیارہ کے عدد کے لئے نام نہاد اہلحدیثوں نے صحیح بخاری کو چھوڑ دیا۔
مگر یہ گیارہ کا عدد بھی ان کے گلے کا ہار بننے کی بجائے ان کے گلے اٹکے گا۔
آئیے دیکھیں وہ کیسے؟
یہ کہتے ہیں تراویح آٹھ رکعات ہے۔
اگر تہجد اور تراویح کو ایک ہی نماز سمجھا جائے تو...
لأحاديث المختارة = المستخرج من الأحاديث المختارة مما لم يخرجه البخاري ومسلم في صحيحيهما :
أخبرنَا أَبُو عبد الله مَحْمُود بن أَحْمد بن عبد الرَّحْمَن الثَّقَفِيُّ بِأَصْبَهَانَ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي الرَّجَاءِ الصَّيْرَفِي أخْبرهُم قِرَاءَة عَلَيْهِ أَنا عبد الْوَاحِد بن أَحْمد الْبَقَّال...
ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیس رکعات تراویح پڑھانا
ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ رمضان میں مسجد نبوی میں بیس رکعات تراویح اور تین وتر پڑھایا کرتے تھے۔
مصنف ابن أبي شيبة: كَمْ يُصَلِّي فِي رَمَضَانَ مِنْ رَكْعَةٍ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ عَبْدِ...
نماز تراویح اور نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں
دن رات صحیح بخاری کی رٹ لگانے والے صحیح بخاری کی روایت چھوڑ کر دوسری کتب کی طرف کیوں راغب ہیں؟؟؟
صحیح بخاری کی روایت بتاتی ہے کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے دور خلافت میں لوگوں کو ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے لوگوں کو جمع کیا۔
اس...
شرح السنة للبغوي:
وَقَوله: «ثُمَّ لَمْ يَنْكِحُهَا أَبدًا» ، هَذَا قَول تفرد بِهِ عُمَر أَن من نكحَ امْرَأَة فِي عدَّة الْغَيْر يُفرق بَينهمَا، ثُمَّ لَا تحلُّ لَهُ أبدا، وَعَامة أهل الْعلم على أَنَّهَا تحل لَهُ بعد الْخُرُوج عَنْ عدَّة الأول.
عدت تعین نصب کو یقینی بنانے کے لئے ہے۔
اگر کسی نے...
حقیقت یہ ہے کہ بندہ ناچیز قرآن و حدیث سے اپنا مؤقف واضح کرتا ہے جس پر حنفی ہونے کا طعنہ ملتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ قرآن حدیث چھوڑو اور اقوال ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے اپنا مؤقف واضح کرو۔
اسے کہتے ہیں فریب کاری۔جو بات قرآن و حدیث سے واضح وہ تو ٹھہری قول فقیہ۔
جو اس کے خلاف صرف اقوال پر تکیہ کیئے ہو...