• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں

    نام نہاد اہلحدیثوں کی فریب کاریاں رفع الیدین کے ایک مباحثہ میں دلائل کی دنیا میں مغلوب ہوکر ایک نام نہاد اہلحدیث فریب کاری پر اتر آیا۔ اس نے خود کو سچا ثابت کرنے کے لئےآخر میں قسم کھائی ؛ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی نماز بغیر رفع الیدین کے نہیں پڑھی‘‘ اس سے کہا گیا کہ اس کے تو سبھی...
  2. ب

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    آپ نے جواب اقتباس ہی میں لکھ دیا ہے۔ الجواب : اس خواب کی سند بالکل صحیح ہے اور یہ خواب شرعی طور پر تو حجت نہیں ہوتے ہیں لیکن فضائل میں خواب تسلیم کیے جاتے ہیں جس میں کسی کی فضیلت ہو اور یہ فضیلت امام ابن سیرین نے بتائی ہے اس خواب سے تو اسکو قبول کیا جائے گا ۔۔۔۔ باقی اس کی سند کی تفصیل کا...
  3. ب

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    جنہیں کھانا کھانے کا سلیقہ نہیں وہ فقہاء پر بھونکتے ہیں۔
  4. ب

    امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

    محترم آپ نے غور نہیں کیا کہ یہ جہالت سے چار قدم آگے نکل چکا ہے بغضِ ابو حنیفہ رحمہ اللہ میں۔
  5. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

    اصل تقلیدیوں کا اصل موضوع سے فرار اس کا جواب؟؟؟
  6. ب

    صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا

    معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ موصوف @مقبول احمد سلفی صاحب نے نادانستگی میں بعد میں آنے والے اکیلے مقتدی سے ہر وہ جرم کرانے کی سعی کی جس پر شدید وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔ امام کے ساتھ کھڑے ہونے کے لئے اس کا نمازیوں کے سامنے سے گزرنا لازم۔ یاد رہے کہ باجماعت نماز میں سترہ امام کے آگے ہوسکتا ہے اور کہیں...
  7. ب

    ترک رفع الیدین کے متعلق حدیث ابن مسعود کا جائزہ

    علمی نگران صاحبان لمبی تان کو سورہے کیا؟ @خضر حیات @کفایت اللہ
  8. ب

    ترک رفع الیدین کے متعلق حدیث ابن مسعود کا جائزہ

    اسے کیا کہئیے؟؟؟ ایک راوی ایسی حدیث بیان کر رہا ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوب کیا جارہا ہے۔ اسی راوی کے بارے کہا جارہا ہے؛ یہ روایت ثابت تھی تبھی تو ابن مبارک رحمہ االلہ نے روایت کی۔ عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے جس روایت کو لم یثبت کہا وہ یہ کیسے ہو سکتی ہے؟
  9. ب

    ترک رفع الیدین کے متعلق حدیث ابن مسعود کا جائزہ

    مذکورہ وڈیو میں رفع الیدین کے بارے جو کچھ بیان ہؤا اس پر تبصرہ فرمایا جائے کہ یہ تھریڈ رفع الیدین کے بارے ہے باقی سے یا تو احتراز کیا جائے یا الگ تھریڈ میں بات کی جائے۔ شکریہ
  10. ب

    ترک رفع الیدین کے متعلق حدیث ابن مسعود کا جائزہ

    اس وڈیو پر کچھ فرمانا پسند فرمائیں گے؟
  11. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

    اس حدیث میں کس طرح ہاتھ باندھنے کا حکم ہے؟ «كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ اليَدَ اليُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ اليُسْرَى فِي الصَّلاَةِ» (صحيح البخاري ) کیا اس طرح ؟ یا اس طرح؟
  12. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

    لا تجد قط مبتدعاً إلا وهو يحب كتمان النصوص التي تخالفه ويبغضها، ويبغض إظهارها. تم كوئی بدعتی نا پاؤ گے مگر وه ان نصوص کو چھپانا پسند اور ان کے اظهار سے بغض رکھتا هوگا جو اس کے مخالف هوں۔
  13. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

    کیا ذخیرہ احادیث میں کوئی ایسی حدیث ہے جس میں ذراع پر ذراع رکھنے کی بات ہو؟؟؟ یاد رہے کہ نارمل جسامت کے حامل انسانوں کا ہاتھ پوری ذراع پر نہیں آسکتا بعض پر ہی آسکتا ہے۔ وہ مولوی (یا خود کو عالم سمجھنے والا) جاہل یا دھوکہ باز فریبی ہوگا جو ہاتھ کو ’’پوری ذراع‘‘ پر رکھنے کی بات کرتا ہے ۔ امام...
  14. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

    احادیث کی غلکط تأویلات کرنے والوں سے سوال؟ کیا اس شخص کے ہاتھ سینہ پر ہیں؟؟؟
  15. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق حدیث وائل بن حجر رضی اللہ عنہ

    میری اس پوسٹ کو ایک صاحب نے غیر متفق ریٹ کیا ہے۔ کوئی صاحب عقل و دانش بتا سکتا ہے کہ اس میں کونسی ایسی بات ہے جس سے غیر متفق ہؤا جاسکتا ہے؟ یا پھر یہ صاحب عادت سے مجبور یا عصبیت کا شکار معلوم ہوتے ہیں۔ @خضر حیات صاحب آپ کی توجہ درکار ہے کہ آپ علمی نگراں ہیں۔
  16. ب

    باجماعت نماز تراویح کی حقیقت

    وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے؟
  17. ب

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے متعلق سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کی حدیث

    ذراع مشتمل ہے انگلیوں، ہتھیلی، گٹ اور ساعد پر۔ جب دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی پشت، گٹ اور ساعد پر رکھیں گے تو وہ ذراع پر ہی کہلائے گا جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے؛ صحيح البخاري (فی الباب): وَوَضَعَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَفَّهُ عَلَى رُسْغِهِ الأَيْسَرِ احادیث میں دائیں ہاتھ کی...
  18. ب

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے متعلق سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کی حدیث

    ذراع ان اعضاء پر مشتمل ہوتی ہے؛ اصابع (انگلیاں)، کف (ہتھیلی)، رسغ (گٹ، ہتھیلی اور کلائی کا درمیانی جوڑ)، ساعد (گٹ سے کہنی تک کا حصہ)۔ جی ایسا ہی کر کے دیکھا۔ خود بخود سینہ پر !!! نہیں آئے!!! ــــــ قہقہہ بلکہ سینہ سے نیچے ناف کے اوپر فکس ہوگئے۔ ایسا بھی نہیں بلکہ ناف سے کچھ نیچے تک جاسکتے...
  19. ب

    سیدنا ہلب رضی اللہ عنہ سے نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی حدیث

    کیا اس کا یہ معنیٰ ہے جو جناب نے لکھا ہے؟ یا کہ اس کو واضح تحریف کہا جائے؟ المفصل کا معنیٰ کیا ہے؟؟؟
Top