الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن حسیم
ابن حسیم بھائی جس اکاونٹ کا تذکرہ ہوا تھا ،وہ درج ذیل ہے۔
A/c Title: Kitabosunnat.com A/c no: 0093-01875659 Bank Alfalah Limited, Branch Urdu Bazar, Lahore (Swift Code: ALFPKKA093)
اس سلسلے میں میرا رجحان یہ ہے کہ یہ سود کے زمرے میں نہیں آتا ہے ،جس کے دو بنیادی سبب ہیں۔
1۔پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ اضافی رقم کمپنی کے سروس چارجز اور حکومتی ٹیکس ہوتا ہے جو وہ ایزی لوڈ اور کارڈ لوڈ پر بھی کاٹ لیتے ہیں۔آج کل اگر 100 روپے کا کارڈ لوڈ کریں تو 75 روپے آتے ہیں،اب کیا ہم یہاں بھی یہ...
قدر اللہ وماشاء فعل
ہابیل بھائی!
آپ کی والدہ کے حوالے سے یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالی ان کو صحت وایمان اور آسانی والی زندگی عطا فرمائے اور اس تکلیف کو ان کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے۔آمین
ما شاء اللہ بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے ،اورمفادات سے بھرپور معاشرے میں اس کی اشد ضرورت بھی ہے۔
اعلی اخلاق تو ہر مومن کا زیور ہے،نبی کریم اخلاق عالیہ کے بلند ترین مقام پر فائز تھے۔اور حدیث مبارکہ کے مطابق آپ کی بعثت کا مقصد اعلی اخلاقیات کا فروغ تھا۔
اللہ تعالی ہم سب کو بلند اخلاق اور اعلی صفات سے مزین...
انا للہ وانا الیہ راجعون،إن لله ما أخذ وله ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر والتحتسب
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین