الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اراکین فورم کے لئے ایک عظیم خوشخبری
کتاب وسنت ڈاٹ کام (www.kitabosunnat.com)مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام چلنے والی متعدد سائٹس(محدث فورم،محدث فتوی،اور محدث لائبریری)میں سے ایک اہم ترین سائٹ ہے ، جو گزشتہ کئی سالوں سے انٹر نیٹ کی دنیا میں منہج سلف کے مطابق قرآن وسنت کی تعلیمات کو فروغ...
اللہ تعالی نعیم یونس صاحب کی ان محنتوں کو قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فروغ دین کی ا ن کوششوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالنے کی توفیق دے اور ہمارے ذریعہ نجات بنائے۔آمین
میانہ روی اور اعتدال ،اسلامی تعلیمات کا تقاضا
تاثیر مصطفی
مسلمانوں کے عروج وزوال کی داستان غریب وسادہ ہونے کے ساتھ ساتھ سبق آ موز اور تکلیف دہ بھی ہے۔ خلفائے راشدین کے دور کے بعد زوال کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ عباسی دور کے خاتمے اور سقوط غرناطہ وبغداد کے بعد ہمارا مقدر بن گیا۔ پھر علامتی انداز...
جی خضر حیات بھائی!
دین کے کام ہمیشہ اہل خیر حضرات کے تعاون سے چلتے ہیں،اور فروغ اسلام کی کوششوں کو جلا بخشتے ہیں۔اگر امریکی بل گیٹس اپنی جائداد کا کل 80 فیصد حصہ عیسائیت کے فروغ کے لئے وقف کر سکتا ہے تو ہم مسلمان اس میدان میں آخر پیچھے کیوں ؟حالانکہ اس کا وقف اللہ کے ہاں کوئی اہمیت نہیں رکھتا...
وعلیکم السلام !
جی بھائی ہمارے پاس کام تو بہت ہیں ،آپ اپنا موبائل نمبر ہمیں دے دیں ،ہم آپ سے ابھی رابطہ کر لیتے ہیں۔اللہ تعالی آپ کے اس نیک جذبے کو قبول فرمائے اور فروغ اسلام کی کوششوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق دے ۔آمین
لیکن اگر تشہیر کا مقصد دوسروں کو ترغیب دلانا اور انہیں بھی صدقہ پر ابھارنا ہوتو تب یہ عمل نہ صرف درست ہوگا ،بلکہ صدقہ جاریہ کا بھی باعث ہوگا۔کیونکہ جتنے لوگ بھی اس سے متاثر ہوکر صدقہ کریں گے ،وہ برابر ان کے اجر میں شریک ہوگی۔
ارشاد باری تعالی ہے:
ان تبدوا الصدقات فنعما ھی وان تخفوھا وتوتوھا...
جی شاکر بھائی!
الحمد للہ دوست کافی تعاون کر رہے ہیں۔ہم نے بھی فی الحال کتابوں کو ٹائپ کروانے کی بجائے ،دوستوں سے زیادہ سے زیادہ کتب حاصل کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔امید ہے کہ کافی ساری کتب ہمیں ایسے ہی مل جائیں،ان کتب کے آجانے کے بعد پھر دیکھیں گے کہ کونسی کونسی ٹائپ کروانی ہیں۔فی الحال دوستوں...
جن جن بھائیوں کے پاس جوجو کتب بھی ان پیج یا یونیکوڈ میں موجود ہیں وہ پہلی ہی فرصت میں میرے اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیں ،تاکہ یونیکوڈ لائبریری کے لئے زیادہ سے زیادہ کتب ٹائپ کرائے بغیر ہی ہمیں حاصل ہو جائیں ۔آپ کی ارسال کر دہ ان کتب کے بعد اگر کسی کتاب کو ٹائپ کروانا پڑا تو وہ بعد میں کروا لیں...