الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسی ضمن میں سیدنا ابراہیم کی دعا کو بھی بیان کیا جا سکتا ہے۔ارشاد باری تعالی ہے۔:
وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ ﴿١٢٤﴾
جب ابراہیم (علیہ السلام) کو...
سعودیہ قیام کے دوران مصریوں کو دیکھا کہ وہ لڑنے والوں کو کہتے صل علی محمد،صل علی محمد
اس پر لڑنے والے درود پڑھنا شروع کر دیتے اور عموما لڑائی ختم ہوجاتی۔
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-
چند دن پہلے میں نے ایک البم سنا تھا ،جس میں شرکیہ نعتوں کو ایڈٹ کر کے شرک سے پاک کر دیا گیا تھا،مجھے اچھی طرح سے یاد نہیں ہے کہ وہ کن لوگوں نے ایڈٹ کیا تھا،مگر صرف اتنا یاد پڑتا ہے کہ شاید دار الاندلس والوں نے یہ کام کیا تھا۔اس سلسلے میں ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔