الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے میں بھی سوچ رہا تھا کہ ہم جو احناف پر اتنا نزلہ گرا رہے ہیں ہم طبقہء اہلِ حدیث بھی تو اپنی اپنی مساجد میں اپنے مصلے پر سوائے اہلِ حدیث کے کسی اور کو برداشت نہیں کرتے چاہے ہم زبان سے نہ کہیں مگر عملاً ہم بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔
آج بھی ہماری مسجد میں جب تک اہلِ حدیث مصلے پر نہ آئےنما ز شروع...
محترم آصف صاحب ! جو کتابیں سکینڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوں کیا ان کے ٹیکسٹ کو کورل ڈرا یا اس سوفٹ ویئر میں سیلیکٹ کر کے ایڈٹ کیا جا سکتا ہے اور ان کو ورڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس کا کیا پروسیجر ہو گا ؟ شکریہ !
یہ فرقہ پرستی کی بد ترین مثال ہے انہوں نے صرف طبقہء اہل ِ حدیث ہی کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے کے لیے یہ بورڈ لگایا ہے۔اگر ایسے لوگ حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں ہوتے تو ان کی پیٹھیں یقیناً ان کے کوڑے سے نہیں بچ پاتیں۔
تمدن، تصوف، شریعت ،کلام
بتانِ عجم کے پجاری تمام
یہ اُمت روایات میں کھو گئی
حقیقت خرافات میں کھو گئی
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
میرے محترم ! یہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے پہلے کتاب کا مطالعہ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔کوئی بھی محقق کسی روایت کو دلائل ہی کی بناء ہی جعلی قرار دیتا ہے ۔
جہاں تک بات ہے صحابہ ؓ اورنبیﷺکے خاندان کی تو الحمد للہ ہم ان میں سے کسی سے بھی بغض نہیں رکھتے۔
آپ تو صرف اہلِ بیت کے متعلق فضائل کا انکار...
محترم! مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت 4 جلدوں پر مشتمل ہے ۔ علامہ حبیب الرحمٰن کاندھلویؒ نے حضرات علیؓ، فاطمہؓ ،حسنینؓ کے علاوہ حضرات ابو بکرصدیقؓ، عمر فاروقؓ اور عائشہ صدیقہؓ کے بارے میں بھی غلط روایات کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہیں بھی ان حضرات کو طعن و تشنیع کا نشانہ نہیں بنایا۔
حقیقت یہ...
ان دونوں حدیثوں کے متن کو دیکھنے ہی سے اِن کی حقیقت کھل جاتی ہے۔ ہر حدیث جو صحیح سند سے مروی ہوضروری نہیں ہے کہ اس کا متن بھی جوں کا توں قبول کر لیا جائے۔ اگر آپ بھی شیعہ نوازی میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو شوق سے ڈالیں۔