• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    محترم@انوارالحق صاحب السلام علیکم جناب داؤد صاحب کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی پہلی پوسٹ پر غور کریں ۔ اس میں آپ نے درج بالا حاشیہ کا حوالہ دیا ہے ۔ لیکن آپ کی پوسٹ میں کہیں کوئی حاشیہ نہیں ہے ۔ آپ نے ایسی کوئی تحریر لکھی تھی اور کسی وجہ سے پوسٹ نہیں ہوسکی تو اس کو دوبارہ پوسٹ کردیں۔آپ کے درج بالا...
  2. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    محترم طارق بھائی السلام علیکم محترم آپ صرف نام کی تبدیلی پر جمعہ کے خواص تبدیل کررہے ہیں۔گفتگو یہاں سے شروع ہوئی تھی کہ کوئی جمعہ کالا بھی ہوسکتا ہے۔میں نے صرف یہ کوشش کی اس بات کی وضاحت کروں کہ اس کو بلیک کیوں کہا جاتا ہےاور اس کے پیچھے کیا مقاصد ہوتےہیں۔ یہ تاجروں کا اپنی سیل بڑھانے کیلئے...
  3. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    محترم یہ آپ کا قیاس ہوسکتا ہے ۔ پڑسکنے میں یقینی کیفیت نہیں ہے ۔ مغرب میں ایک جمعہ کی کیا قید وہاں تو ہر جمعہ کی نماز پڑھنا وہاں کے ماحول کی وجہ سے مسلمانوں کیلئے ایک امتحان سے کم نہیں ہے۔ یہاں پر مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد بغیر کسی عذر کے جمعہ چھوڑتی ہے ۔
  4. ن

    سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

    اقتصادی حالات تو من و عن نہیں پتا لیکن وہ عرب جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے دنیا میں ایک منفرد مقام ملا۔ آج اپنی عیاشیوں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔ اس بات میں کوئی پروپیگنڈا نہیں ہے۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے ۔ اور یہ بات صرف سعودی عرب نہیں تمام عرب دنیا کے بارے میں کہہ رہا ہوں۔...
  5. ن

    سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

    اپنے ہی لوگوں کو کرپشن کے الزام میں پکڑ کر پیسہ لیکر چھوڑ دینا بھی خزانہ بھرنے کا ایک ذریعہ تھا۔
  6. ن

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    محترم عبدالرشید صاحب ماشاءاللہ آپ نے نہایت مفصل بیان کیاہے۔چند اور اشکالات کا جواب دیں تو تشنگی دور ہوجائے گی۔ 1- صحیح مسلم --- ایمان کے احکام و مسائل --- باب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش کی وجہ سے ابوطالب کے عذاب میں تخفیف ہونے کا بیان ۔ [صحیح مسلم] حدیث نمبر: 510 --- سیدنا عباس ؓ...
  7. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    محترم شیخ خضرحیات صاحب السلام علیکم جمعہ کو بلیک فرائیڈے کہنے سے دل کیسے کالا ہورہا ہے ۔ اور میں پہلے بھی وضاحت کرچکاہوں کہ یہ تجارتی مقاصد کیلئے کیا جاتا ہے۔ عیسائی اپنے مذہبی تہوار پر چیزیں انتہائی سستی کردیتے ہیں تاکہ ہر کوئی اس سے مستفید ہوسکے ۔ "شاید مسلمان رمضان اور عید، بقرعید پر اس...
  8. ن

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    محترم طارق بھائی میں انفرادی عمل کی بات کررہا ہوں اجتماعی عمل کی نہیں۔ میں لفظ تبدیل کردیتا ہوں عشق نہیں محبت میں۔ اگر آپ بریلوی حضرات سے واقف ہوں تو آپ کو بخوبی علم ہوگا کہ بریلوی سارا سال میلادالنبی کی محفلیں کرتے ہیں۔ ہاں ربیع الاول میں اس کی کثرت ہوتی ہے۔
  9. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    ہم سب ایک بھیڑ چال کا شکار ہیں ۔ سائیکالوجی کے لحاظ سے جب انسان کسی چیز میں کے متعلق کوئی پرسپشن قائم کرلیتا ہے تو اس کو بدلنا یا اس سے تسلیم کروانا بہت مشکل یا ناممکن ہوجاتا ہے ۔ ہم سب کا پرسپشن یہ بن چکا ہے کہ مغربی دنیا یا امریکی دنیا میں ہر کام وہ اسلام کو نقصان پہنچانے کی غرض سے کرتے ہیں ۔...
  10. ن

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    السلام علیکم اگر کسی کی ثواب کی نیت نہ ہو بس عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں میلاد منائے تو کیا جائز ہوگا؟
  11. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    محترم خضرحیات صاحب یہ ایک اتفاق بھی ہوسکتا ہے ۔اور سیاہی ہر جگہ بری نہیں ہوتی ۔اگر کالارنگ اتنا برا ہوتا تو غلاف کعبہ کا رنگ بھی بدل دیا گیا ہوتا۔
  12. ن

    جمعہ کی نماز کے مسائل

    اس کا یہ معنی ہے کہ اگر خطبہ رہ گیا تو گناہ گار ہوگا لیکن نماز نہیں جائے گی؟
  13. ن

    بیٹھک

    @عمر اثری اگر ایسا کبھی حقیقتاً ہوجائے تو آپ کے کیا تاثرات ہوں گے۔
  14. ن

    بیٹھک

    http://www.officeholidays.com/countries/saudi_arabia/index.php سعودی عرب کی سالانہ تعطیلات کا کلینڈر ہے ۔ اس میں 12 ربیع الاول کی چھٹی کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
  15. ن

    جمعہ کی نماز کے مسائل

    محترم اسحاق سلفی صاحب محترم خضر حیات صاحب آپ دونوں حضرات کا شکریہ اللہ آپ کے علم نافع میں اضافہ عطافرمائے۔
  16. ن

    جمعہ کی نماز کے مسائل

    جزاک اللہ
  17. ن

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    محترم اثری بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا خیال ہے کہ اس مثال پیش کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کی دینی تعلیمات پر عمل کرتا ہے اور بعد میں اس سے منحرف ہوجاتا ہے تو اس سے اس شخصیت یا اس کی تعلیمات پر کوئی حرف نہیں آتا ہے۔ خارجی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منحرف ہوئے۔...
  18. ن

    جمعہ کی نماز کے مسائل

    محترم علماء کرام السلام علیکم جمعہ کی نماز کے حوالے سے میرے کچھ سوالات ہیں جوابات عنایت کریں۔ 1-جمعہ کی نماز کا خطبہ سننا فرض ہے یعنی جس نے خطبہ نہیں سنا اس کی نماز نہیں ہوئی؟ 2-جمعہ کے دن پہلے چھٹی ہوتی تھی اب صرف نماز کا وقت دیا جاتا ہے ۔ اگر اذان کے فوراً بعد پہنچنے تو نماز کی تکمیل تقریباً...
  19. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    منانے والےریاستہائے متحدہ، برطانیہ، کینیڈا، میکسیکو، برازیل، بھارت، پاناما، کوسٹاریکا،رومانیہ، ڈنمارک، سویڈن، جنوبی افریقا، فرانس، ناروے، ہنگری، اسپین قسمتجارتی تقاریبخریداری تاریخامریکی یوم شکرانہ کے بعد اگلا دن دورانیہ1 دن تکرارسالانہ منسلکیوم شکرانہ، یوم نا خریداری، مختصر کاروباری سنیچر،...
  20. ن

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے (انگریزی: Black Friday) سے مراد ریاست ہائے متحدہ میں یوم شکرانہ (نومبر کی چوتھی جمعرات) کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 2000ء دہائی کے اوائل سے، ریاست ہائے متحدہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کرنے کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے...
Top