الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس دفعہ پھر یہ دورہ منعقد ہوا، جس میں مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب اور مولانا ندیم ظہیر نے شرکت کی ہے۔
سنا ہے، دورہ کافی دلچسپ اور مفید تھا۔
ابن بشیر صاحب کی ویڈیوز ان کی فیس بک آئی ڈی پر موجود ہیں۔
ہواوی موبائل کا جو جھگڑا بنا تھا، سب جانتے ہوں گے، امریکی کمپنی گوگل نے انڈرائیڈ نظام انہیں دینے سے انکار کیا، تو انہوں نے اپنا نظام بنانا شروع کردیا. اب گوگل کو یہ فکر پڑگئی ہے کہ اگر ہواوی نے واقعتا اپنا خاص نظام بنالیا تو نہ صرف یہ کہ ہواوے والے لاکھوں صارفین سے ہم ہاتھ دھو بیٹھیں گے، بلکہ...
آپ جیسے شتر بے مہار کا یہی حال ہونا چاہیے۔
اجتہادی خطا پھر بدعت اور پھر روایات ہی جھوٹی بنادیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے۔
اس زمانے میں بھی اسے لوگ موجود ہیں جو ایک ایک رات میں قرآن مکمل ختم کرلیتے ہیں، انسانی جاہل ہو تو خود کو لاعلم سمجھ کر خاموشی اختیار کرنا بہتر ہوتا ہے، ہر وہ چیز جو...
شوال کے چھ روزوں سے متعلق احادیث اور کچھ اشکالات کی وضاحت
شوال کے چھ روزوں کی احادیث میں بہت فضیلت بیان ہوئی ہے، ذیل میں اس سے متعلق احادیث پیش خدمت ہیں، اور ساتھ اس متعلق کیے جانے والے بعض اشکالات کی وضاحت بھی موجود ہے۔
حدیث ابو أیوب الأنصاری رضی اللہ
عن أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه أنه...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صحیح بخاری میں 312 نمبر پر یہ حدیث بایں الفاظ موجود ہے:
ما كان لإحدانا إلا ثوب واحد تحيض فيه، فإذا أصابه شيء من دم قالت بريقها، فقصعته بظفرها
اس کا ترجمہ مولانا داود راز صاحب نے صحیح کیا ہے کہ وہ حیض والی جگہ پر تھوک ڈال کر ناخن سے اسے صاف کرلیتی تھیں۔
اور اس...
مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ارطغرل اختتام کو پہنچا، آئندہ اس کے بیٹے عثمان کی شخصیت پر ڈرامہ بنایا جائے گا، ارطغرل ڈرامے کا اختتام کافی اچھا تھا، ارطغرل اور اس کے ساتھی اپنے علاقے اور ارد گرد کے دشمنوں سے نپٹ کر، مل جل کر بڑے جہاد کے لیے نکلتے ہیں، اس وقت کی سپر پاور تاتاریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالی تمام عالم اسلام کو ظفر و نصر سے نوازے، کھویا ہوا سبق یاد کرنے کی توفیق دے.
خوشی کی لمحات میں ان علماء اور امت کے محافظوں کو بھی اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیں، جنہوں نے اس امت کے غم میں اپنی خوشیاں...
نماز عید کے موقعہ پر وہی ہوا۔
لاکھوں لوگ امام سے آگے تھے۔
مسجد اندر سے تو بند کردی گئی تھی کہ کہیں لوگ زیادہ ہونے سے کوئی حادثہ پیش نہ آجائے۔
بعد میں مغرب اور عشا میں بھی یہی ہوا۔
لیکن ہم نے مغرب اور عشا اپنی الگ جماعت سے پڑھی۔
فطرانہ:
ہر مسلمان مرد وعورت، بچے بوڑھے پر فرض ہے۔
اور یہ اپنے علاقے کے مستحق اور غریب و مسکین لوگوں کو دیا جائے گا۔
روزہ مرہ غذا کے لیے استعمال ہونے والی اجناس میں سے کوئی بھی چیز بطور فطرانہ دی جاسکتی ہے۔
جس کی مقدار وزن نہیں بلکہ پیمائش کے حساب سے ایک صاع (تقریبا 3200 ml) ہے۔
ویسے کسی بھی جنس...
علم وحکمت کا ایک چراغ اور بجھا
مولانا ابو الاشبال شاغف بہاری کی موت کی خبر سن کر یادیں تازہ ہوگئیں. اللھم اغفر لہ و ارحمہ واعف عنه و اجعل الجنة مثواه.
( 22 جون 2015 کی ایک تحریر پیش ہے)
مولانا ابوالاشبال شاغف بہاری
ثناءاللہ صادق تیمی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی شیخ اصغر علی...
اللّٰه مغفرت فرمائے اور انکی حسنات میں اضافہ فرمائے اور سیئات سے درگزر فرمائے۔۔۔۔آمین!
غالباً شیخ رحمہ اللہ نے یوسف لدھیانوی کی کتاب ''اختلاف امّت اور صراط مستقیم'' کا جواب بھی لکھا تھا۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
إنا لله وإنا إليه راجعون.
ببالغ الأسى والحزن ننعي إليكم وفاة الشيخ المحدث أبي الأشبال شاغف_الباكستاني، الذي توفي اليوم الخميس ١٤٤٠/٩/٢٥هـ في مكة المكرمة.
رحمه الله رحمة واسعه، وأعقبه في ولده خيرا، ولا أراكم الله مكروها في عزيز لديكم.
أبو الأشبال صغير...
اللہ رب العالمین مغفرت فرمائیں اور ان کی قبر کو منور فرمائیں۔
محدث ابو الاشبال شاغف رحمہ اللہ سے برسوں قبل حرم مکی میں باب بلال کی جانب ملاقات ہوئی۔
بیتے برسوں کی برکھا نے ملاقات کے نقوش دھندلا دئیے۔
یاد پڑتا ہے کہ وضع الیدین بعد الرکوع کے بارے میں بھی طالب علم نے استفسار کیا تھا۔
تقريب التهذيب...
بلغني الآن - من أحد إخواننا بباكستان- وفاة الشيخ العلامة المحقق أبي الأشبال صغير أحمد شاغف - بمكة - رحمه الله وغفر له ، فقلتُ :
(أبو الأشبال) يقضي في صُماتٍ *
صغيرٌ بل كبيرٌ في العلومٍ *
وتخبرنا الرسائلُ عن مماتٍ *
مُحمّلةً بأحمالِ الهمومِ *
قضاءُ الموتِ بعد قضا حياةٍ *
على كلِّ الورى حُكمُ...
إنا للہ وإنا إلیہ راجعون
رابطہ کے دفتر اور حضرت مبارک پوری رحمة الله کے ساتھ ان کے دولت کدہ پر زیارتیں ہوئ مسلکی تڑپ اور درد رکھنے والی شخصیت تھی
جدہ شہر میں سلسلہ دروس کی ابتدا کرنے والے ان کے لئے ہمیشہ صدقہ جاری رہے گا ان شاء اللہ۔
(مولانا عمر فاروق ، مقیم جدہ)