• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مولانا ابو الاشبال احمد شاغف چل بسے

    انا للہ و انا الیہ راجعون محدث مولانا ابو الاشبال شاغف صاحب (محقق تقریب التھذیب) آج رات وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ بہت بڑے عالم اور محقق تھے، ان کے مقالات پڑھنے کا موقع ملا جس سے اندازہ ہوا کہ واقعی اس دور کے کبار میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ کئی...
  2. خضر حیات

    مولانا ابو الاشبال احمد شاغف چل بسے

    نام: أبو الاشبال احمد شاغف مقام: بہار انڈیا، پاکستان، مکہ مکرمہ سعودی عرب۔ مکہ میں مقیم تھے، وہیں پر وفات ہوئی۔ تاریخ وفات: بروز جمعرات، 25 رمضان کی رات، 1440ھ۔
  3. خضر حیات

    حنیف قریشی کا بیان کہ امام کعبہ کے پیچھے نماز نہیں ہوگی!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس چیز کا مسجد نبوی میں تو بہت خیال رکھا جاتا ہے، وہ حاجیوں کو آگے سے آگے بھیجتے ہیں، حتی کہ بعض حاجیوں تو غصے میں آجاتے ہیں کہ آپ ہمیں یہاں نماز کیوں نہیں پڑھتے دیتے، حالانکہ یہاں جگہ موجود ہے، اور نماز گزر رہی ہے۔ جس کی یہ قریشی صاحب بات کر رہے ہیں، کہ مسجد سے...
  4. خضر حیات

    عید اسپیشل مضافر

    ’مضافر‘ کا کیا مطلب؟
  5. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    دعا کو سمجھ کر مانگیں مسجد نبوی میں آج تکمیل قرآن کا موقعہ تھا، شیخ صلاح البدیر نے بہت فصیح وبلیغ اور خشوع وخضوع والی دعا کروائی، کیونکہ اکثریت لوگوں کی اہل زبان یعنی عرب تھے، اس لیے لوگوں کی چیخیں نکلنے لگیں۔ آسمان بھی ضبط نہ کرسکا، اور بارش شروع ہوگئی، یوں محسوس ہوتا تھا جیسا دعا قبول ہورہی...
  6. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    نماز تراویح میں قرآن کریم کی تکمیل محمد جاوید عبد العزیز مدنی تراویح افضل ترین عبادت ہے جسے رمضان المبارک کے مہینے میں اس نیت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے کہ اللہ رب العالمین اگلے اور پچھلے تمام گناہوں کو معاف فرمادے گا۔ مگر اس عبادت کے تعلق سے بعض شبہات لوگوں کے ذہن میں پائے جاتے ہیں جیسے اس میں...
  7. خضر حیات

    محدث بک

    اے ’ان پڑھ‘ بھائی بھائی آپ سے گزارش ہے، تھوڑی بات سن لیں، میں عرض کر رہا ہوں کہ قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو سننا شروع کردينا چاہیے.......... بھائی صاحب شان بے نیازی سے گویا ہوئے : جناب میں تو ان پڑھ بندہ ہوں، کبھی سکول گیا ہوتا تو یہ باتیں بھی پلے پڑ جاتیں۔ اورپھر یہ بھولا بھالا ان پڑھ نوجوان سام...
  8. خضر حیات

    سعودیہ کے مشہور عالم دین شیخ عبد القادر شیبۃ الحمد کی وفات

    معروف عالم دين شيخ عبدالقادر شيبہ الحمد فوت ہوگے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون مدرس مسجد نبوى ہونے کے ساتھ ان كا شمار جامعہ اسلاميہ مدينہ کے اوئل مدرسين ميں ہوتا ہے۔ ان كا تعلق مصر سے تها اور بعد ميں انہيں سعودى شہريت دى گئی۔ شيخ صاحب اٹھانوے برس كے تهے اس کے باوجود آخرى عمر تک پابندى سے مسجد...
  9. خضر حیات

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    ایک رکعت یا دو رکعتوں یا ایک رکعات میں تکمیل قرآن کے سلف سے بعض آثار: عن عبد الرحمن بن عثمان، قال: «قمت خلف المقام أصلي، وأنا أريد أن لا يغلبني عليه أحد تلك الليلة، فإذا رجل من خلفي يغمزني فلم ألتفت إليه، ثم غمزني فالتفت، فإذا هو عثمان بن عفان، فتنحيت، وتقدم وقرأ القرآن كله في ركعة ثم...
  10. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    نماز تراویح میں تکمیل قرآن پر ’بدعتی اعتراض‘ تکمیل قرآن جیسے اچھے کام کی بعض نا سمجھ لوگ مذمت کر رہے ہیں، کچھ تو اسے بدعت بھی قرار دے رہے ہیں۔ حالانکہ یہ سلسلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے لیکر اب تک امت میں رائج ہے، بلکہ ہمارے برصغیر پاک وہند میں جو رکوعات کی علامات ہیں، وہ بھی غالبا...
  11. خضر حیات

    سعودیہ کے مشہور عالم دین شیخ عبد القادر شیبۃ الحمد کی وفات

    مسجد نبوی کے سابق امام ومدرس،اسی طرح مدینہ یونیورسٹی کے سابق استاذ ،مشہور فقیہ،اصولی اور مفسر شیخ عبد القادر شیبة الحمد کا آج انتقال ہوگیا۔ شیخ مصر میں پیدا ہوئے ،جامعہ ازہر میں تعلیم حاصل کی،پھر سعودی عرب آگئے،اور ملک فیصل کے حکم سے انہیں سعودی کی نیشنلٹی دی گئی۔ شیخ کی ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ...
  12. خضر حیات

    سعودیہ کے مشہور عالم دین شیخ عبد القادر شیبۃ الحمد کی وفات

    تاریخ وفات: بروز سوموار،22 رمضان 1440ھ بمطابق 27 مئی 2019ء بمقام: ریاض، سعودی عرب۔
  13. خضر حیات

    روزہ کی حالت میں بھاپ لینا

    مولانا عبد المنان راسخ صاحب فیصل آباد پاکستان کے ہیں، ہمارے ہاں معروف عالم دین ہیں۔
  14. خضر حیات

    روزہ کو ڈھال بناکر عذر پیش کرنا

    سلام کے یہ الفاظ غلط ہیں، صحیح یوں ہے: السلام علیکم اپنی ذمہ داریوں سے فرار جائز نہیں، چاہے روزہ ہو یا نہ ہو۔ ہاں البتہ روزہ رکھ کر جو کام کرنے مشکل ہیں، انہیں کسی اور وقت میں سرانجام دے لینا چاہیے۔ یا پھر کوئی شدید عذر ہو، تو ایسی صورت میں روزہ رکھ کر خود برداشت نہ ہونے والی مشقت میں نہیں...
  15. خضر حیات

    علیین اور سجین کیا ہیں؟؟؟؟

    شیخ البانی نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ۔صحيح الجامع (رقم1676) اور ساتھ یہ بیان کیا ہے کہ اس سے مراد قبر ہے، کہ نیک کو وہیں جنت کی نعمتیں ملیں گے، اور بد کو وہیں پر آگ وغیرہ کا عذاب ہوگا۔
  16. خضر حیات

    امام ابن سیرین رحمہ اللہ کی مرسل روایت کا حکم ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابن رجب نے شرح العلل میں ابن عبد البر کا یہ موقف ذکر کیا ہے، اور اس کے مخالف کچھ ذکر نہیں کیا، اسی طرح انہوں نے ابن سیرین کو سعید بن مسیب کے ساتھ جوڑا ہے، اور سعید بن مسیب کی مراسیل سب سے صحیح شمار ہوتی ہیں۔ بہر صورت کوئی حتمی بات کرنا مشکل ہے۔
  17. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ میں داخلہ کے بعد کرنے والے ضروری کام (بہ شکریہ حافظ عبد المجید حفظہ اللہ) (1)جامعہ کی ویب سائٹ (www.iu.edu.sa) داخلہ ہونے کے بعد جامعہ کی ویب سائٹ سے آپ نے تین چیزیں حاصل کرنی ہیں: 1۔ اشعار القبول( ورقۃ القبول) 2۔ ویزہ نمبر 3۔ جہاز کے سفر کے لیے ٹکٹ نمبر۔ داخلہ کی خبر ملتے یہ...
  18. خضر حیات

    انجينئر علی مرزا کا فتنہ

    مرزا جہلمی جیسا فتنہ کیوں پروان چڑھا؟ مرزا جہلمی کا علمی رد تو اصلاح میڈیا کی طرف سے بہترین انداز سے کیا جارہا ہے، لیکن اس فتنے کی پروان چڑھنے کی وجوہات پر میں نے غور کیا ہے، کچھ روز قبل میں نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک کلپ اپلوڈ کیا تھا، جس میں اس موضوع پر اپنا نقطہ نظر واضح کیا۔ میری نظر میں اس...
  19. خضر حیات

    کابل میں امریکی این جی او پر حملے کی مذمت

    این جی اوز کے نام پر اندر کھاتے پتہ نہیں کیا کھیل کھیل رہے ہوں گے۔ جب کوئی جگہ دار الحرب بنی ہوئی ہے، تو وہاں جب تم طالبان کو مارو گے، تو وہ تمہیں ماریں گے۔ امریکی اتنے امن پسند ہیں، تو سات سمندر پار افغانستان میں آکر دہشت گردی نہ کرتے۔
  20. خضر حیات

    زیورات کی زکوٰۃ کے بارے سوال کا جواب مطلوب ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس سونا یا چاندی کا زیور بن جائے، اس میں زکوۃ ہے کہ نہیں؟ اس میں علما کا اختلاف ہے، جمہور علما کے نزدیک استعمال ہونے والے زیور میں زکاۃ نہیں ہے، کیونکہ اس طرح کی چیزوں سے مراد نفع نہیں ہوتا، بلکہ استعمال مراد ہوتا ہے۔ ہاں البتہ اگر سونے چاندی کی زکاۃ سے بچنے...
Top