• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    فیض عالم کون تھا؟؟

    صغار صحابہ کرام جن کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع ثابت نہ بھی ہو، ان کی بیان کردہ روایات پھر بھی حجت ہیں۔ روایت کے اعتبار سے بھی انہیں تابعین میں شمار کرنا درست نہیں۔ اور یہ روایت کے اعتبار سے تابعی کیا ہوتاہے؟ اس طرح تو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جیسے مکثرین صحابہ کرام بھی تابعین میں...
  2. خضر حیات

    ہلکے جانور کاگوشت کھانا کیسا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موذی چیزوں اور ہلاکت کا ذریعہ بننے والی اشیاء کو کھانا جائز نہیں، ایسا جانور بھی اسی ضمن میں آتا ہے۔
  3. خضر حیات

    وفاق المدارس السلفیہ کی شھادۃ العالمیہ کا نصاب

    درست۔ اور وفاق سلفیہ کا کوئی آن لائن پروگرام میرے علم میں نہیں ہے۔ @ابن بشیر الحسینوی صاحب آن لائن کورس کرواتے ہیں، ان سے رابطہ کریں۔
  4. خضر حیات

    انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟

    اس مضمون میں پیش کردہ سوچ سے اتفاق ہے کہ مصائب بعض دفعہ انسان کی بد اعمالیوں کی وجہ سے آتے ہیں، اور بعض دفعہ نیک اور صالح لوگوں کے درجات بلند کرنے کے لیے، بعض دفعہ کسی نیک آدمی سے غلطی ہوجاتی ہے، اس کے کفارہ کے طور پر بھی اسے مصیبت میں مبتلا کیا جاتا ہے، تاکہ وہ آخرت کے عذاب سے بچ سکے۔ کچھ لوگ...
  5. خضر حیات

    محدث بک

    محترمہ اخت ولید صاحبہ کو دوبارہ خوش آمدید۔
  6. خضر حیات

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کون سی کتاب چاہیے؟ لائبریریری مسلسل ’ترقی‘ کا شکار ہے، اس لیے بعض دفعہ کچھ چیزیں تلاش کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
  7. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے تحریر نمبر (10) حسن لغیرہ کی حجیت والا مسئلہ کبھی بھی متنازع نہیں رہا، البتہ کچھ سالوں سے اسے متنازع بنادیا گیا ہے، چند دن قبل ایک واٹس ایپ گروپ میں اس پر مباحثے کی بات شروع ہوگئی ، قائلین حسن لغیرہ کی طرف سے کچھ علمائے کرام کے نام پیش کیے گئے، جبکہ دوسری طرف سے ایک مبتدی...
  8. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر(9) فریق ثانی کے مطابق تو ابھی تک ہمارا دعوی ہی واضح نہیں ہوا، کیونکہ زبان و بیان میں گرہ یا قلوب واذہان پر جمی تہیں اور پردے تواللہ ہی ہٹا سکتا ہے، البتہ ہم نے جو دعوی کیا تھا، ا س کے مطابق اپنی نئی تحریر پیش کرتے ہیں۔ یہاں ہم بطور یادہانی اپنی پہلی تحریر سے...
  9. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر(8) فریق ثانی کے مطابق تو ابھی تک ہمارا دعوی ہی واضح نہیں ہوا، کیونکہ زبان و بیان میں گرہ یا قلوب واذہان پر جمی تہیں اور پردے تواللہ ہی ہٹا سکتا ہے، البتہ ہم نے جو دعوی کیا تھا، ا س کے مطابق اپنی آٹھویں تحریر پیش کرتے ہیں۔ یہاں ہم بطور یادہانی اپنی پہلی تحریر...
  10. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر(7) فریق ثانی کے مطابق تو ابھی تک ہمارا دعوی ہی واضح نہیں ہوا، کیونکہ زبان و بیان میں گرہ یا قلوب واذہان پر جمی تہیں اور پردے تواللہ ہی ہٹا سکتا ہے، البتہ ہم نے جو دعوی کیا تھا، ا س کے مطابق اپنی ساتویں تحریر پیش کرتے ہیں۔ یہاں ہم بطور یادہانی اپنی پہلی تحریر...
  11. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر(6) فریق ثانی کے مطابق تو ابھی تک ہمارا دعوی ہی واضح نہیں ہوا، کیونکہ قلوب و اذہان پر جمی تہیں اور پردے تواللہ ہی ہٹا سکتا ہے، البتہ ہم نے جو دعوی کیا تھا، اس کے مطابق اپنی چھٹی تحریر پیش کرتے ہیں۔ یہاں ہم بطور یادہانی اپنی پہلی تحریر سے دعوی نقل کرنا مناسب...
  12. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر (5) (حصہ اول) ہم اپنی پہلی چار تحریروں میں اپنا دعوی پیش بھی کرچکے ہیں، اور اس کی توضیح کے ساتھ کچھ مثالیں بھی عرض کرچکے ہیں، پھر فریق مخالف ظاہر کیا کہ انہیں ہماری باتیں سمجھ نہیں آرہیں، تو ہم نے تحریری سلسلہ کو موقوف کرکے، دو بدو بات کے ذریعے افہام و تفہیم...
  13. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    فریق ثانی کی تحریر نمبر (4) السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نحمده و نصلي و نسلم علي رسوله الكريم اما بعد! محترم المقام جناب خضر حیات صاحب امید واثق تو یہ تھی کہ آپ اپنے منتصرین کے ساتھ مل کر ان تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات عنائت فرمائیں گے اور بات کو کو آگے بڑھایا جا سکے گا...
  14. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر (4) اول: آپ نے کہا کہ ہم سوال اس لیے پوچھ رہے ہیں کہ ہمارے سامنے ’حسن لغیرہ‘ کی اصل صورت سامنے آجائے، اور حسن لغیرہ کے قائلین خود متفق نہیں۔۔۔ وغیرہ۔ میری گزارش یہ ہے کہ جو باتیں ہمارے مباحثے کا حصہ نہیں بنیں، انہیں زیر بحث بنانے کی بجائے، اس طرف توجہ دیں، جو باتیں...
  15. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    فریق ثانی کی تحریر نمبر (3) السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ! تحربر نمبر 3⃣ نحمده و نصلي و نسلم علي رسوله الكريم اما بعد! محترم جناب شیخ خضر حیات صاحب اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آپ کو یا تو ہمارے اعتراضات سمجھ ہی نہیں آئے یا اگر سمجھ میں بھی آئے ہیں تو کسی مصلحت کی وجہ...
  16. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر (3) وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1):ہمارا دعوی بھی آگیا کہ حسن لغیرہ حجت ہے، اس کی وضاحت بھی کردی گئی کہ حسن لغیرہ سے کیا مراد ہے؟ پھر اس میں ہم نے بطور مثال مستور، سیء الحفظ اور مدلس راوی کی مثالیں بھی بیان کردیں کہ اس قسم کی ایک سے زائد اسانید مل کر حسن لغیرہ...
  17. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    فریق ثانی کی تحریر نمبر (2) السلام عليكم و رحمة الله و بركاته تحرير نمبر 2⃣ نحمده و نصلي و نسلم علي رسوله الكريم اما بعد! شيخنا المكرم حفظك الله سبحانه و تعالي گزشتہ تحریر میں تنقیح دعوی کے لیے کچھ باتوں کی توضیح طلب کی تھی کچھ کی کچھ توضیح آپ نے فرما دی تھی اگرچہ یہ توضیح بھی توضیح طلب...
  18. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر (2) وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ہر ضعیف حسن لغیرہ نہیں ہوتی، بلکہ وہ ضعف جو منجبر ہو.. اور حسن لغیرہ کے لیے عدم علت و نکارت والی شرائط وہی ہیں، جو صحیح حدیث کے لیے ہیں. ضعیف منجبر کون سا ہوتا ہے؟ اس کا جواب اگلے نکتے میں ملاحظہ کرلیں. 2۔ ضعف کی کئی ایک اقسام...
  19. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    فریق ثانی کی تحریر نمبر (1) السلام عليكم و رحمة الله و بركاته نحمده و نصلي و نسلم علي رسوله الكريم اما بعد! محترم بھائی جان آپ مدعی ہیں اپنے دعوی کی مکمل توضیح کریں آپکی بات مبھم ہے . 1⃣ کیا آپ مطلقا ضعیف + ضعیف کو حسن مانتے ہیں یا کچھ شروط کے ساتھ ؟ وہ شروط کیا ہیں ؟ 2⃣ آپ نے اپنے دعوی میں...
  20. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر1 دعوی: حسن لغیرہ حجت ہے. دعوی کی وضاحت: حسن لغیرہ وہ حدیث ہے، جس کی دو یا اس سے زائد اسانید ہوں، اور ان میں ایسا ضعف ہو جو قابل تقویت ہو. ہمارے نزدیک یہ منہج محدثین ہے.. اور اس کی بے شمار مثالیں، محدثین کے ہاں کتب احادیث و رجال ملتی ہیں، مثلا: وہ رواۃ جو فی نفسہ ضعیف...
Top