• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    قادری رانا کا دعوی : جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔" بغیر تنقیح اور بندہ کے سوالوں کے جواب سے فرار پر یہ شعر حاضر خدمت ہے خندق نہیں زبان کے آگے جو گر پڑو کہنا تو سہل بات ہے کرنا محال ہے اور اگر یہ رانا جی خان بدعت و ضلالت کے عقیدہ...
  2. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    نہیں ہے علم اُن میں جہل کی مستی کا جھگڑا ہے یہ باتیں غیر ثابت ہیں زبر دستی کا جھگڑا ہے اپنا دعوی پڑھو : جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔" نکل گئی غبارے سے ہوا : جناب من : " البینۃ علی المدعی والیمین علی من انکرا " کس کے لئے ہے ؟...
  3. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    قادری رانا جی: جناب نے دعوی کیا ہے کہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔" اس پر بندہ نے لکھا تھا کہ بندہ ناچیز امام بدعت و ضلالت جناب احمد رضا خان بریلوی کا اک مذعومہ عقیدہ نقل کر رہا ہوں اسے بغور پڑھیں "انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی حیات حقیقی،حسی،دنیاوی ہے ۔ان پر...
  4. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    جناب کذاب رانا جی : اپناجھوٹا کمنٹ پڑھو : جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو اس پر بندہ کا جواب پڑھ لیں جناب من ہمارا وہ "عقیدہ" نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟ کذاب رانا جی : جانور کی طرح ادھر اُدھر نہ گھومیں اُس عقیدہ کی نشاندہی کریں جو...
  5. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    بندہ کا سوال پڑھ لیں : دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اس پر بندہ نے پوچھا تھا کہ ( قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر...
  6. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    وسیلہ اور تبرک کا الگ الگ لغوی و شرعی معنی نقل کریں اس کے علاوہ کوئی بات مفہوم ، اگر مگر نہیں؟
  7. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    جناب کذاب رانا جی: سبھل کر پاؤں رکھنا میکدہ میں رانا جی صاحب یہاں پگڑی اچھلتی ہے اسے میخانہ کہتے ہیں موضوع سے ہٹنے سے پہلے یہ شعر مدِ نظر رکھیں ۔ موضوع پر رہیں ورنہ بندہ امام بدعت وضلالت کے کپڑے اتار کر انہیں برہنہ کر دیگا بندہ کی پوسٹ دوبارہ پڑھیں اور جواب اس کے مطابق لکھیں کہتے ہیں کہ...
  8. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    کہتے ہیں کہ " عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں ہوندیاں نے " جناب من پوسٹ کا موضوع توسل نہیں ہے ؟ بلکہ " غیر اللہ سے استمداد " ہے جس سے جناب مسلسل فرار ہیں ۔ اسی لئے بندہ نے سائل کی حثیت میں رہتے ہوئے چند سوال کئے تھے اگر جناب ان کا جواب لکھ دیں تو دیواریں تو پہلے ہی گر چکی ہیں باقی سوالوں کے...
  9. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    قادری رانا جی: جناب نے دعوی کیا ہے کہ " " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔" بندہ ناچیز امام بدعت و ضلالت جناب احمد رضا خان بریلوی کا اک مذعومہ عقیدہ نقل کر رہا ہوں اسے بغور پڑھیں "انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی حیات حقیقی،حسی،دنیاوی ہے ۔ان پر تصدیق وعدہ الٰہیہ کے...
  10. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    قادری رانا جی : پہلے دعوی ہوتا ہے پھر اس کی تنقیح پھر اصول طے ہوتے ہیں اور پھر دلائل کی باری آتی ہے ۔ معزرت کے ساتھ لکھتا ہوں کہ جناب نے شتر بے مہار کی طرح اپنے مذعومہ دلائل کو پیش کرنا شروع کر دیا نہ دعوی لکھا نہ اس کی تنقیح کروائی نہ اصول طے کئے ؟ جن کی بنیاد ہی کمزور ہو وہ دیواریں کیا...
  11. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    جناب قادری رانا جی: جناب من کب تک اس عقیدہ " غیر اللہ سے استمداد " سے فرا راختیار کریں گے؟ اسے چھوڑ کر کبھی استعانت کی بات کرتے ہیں اور کبھی وسیلہ وتبرک کی آخر کیوں؟ جناب نے پانچ سوالوں کے جواب کی ناکام کوشش کی ہے اور پانچ سوالوں کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کر گئے کیوں؟ جناب من : ان پانچ سوالوں...
  12. علی معاویہ بھائی بھائی

    علامہ سعیدی کی خشیتِ الٰہی اور علمی انکسار

    محترم : جناب مولانا غلام رسول سعیدی صاحب سے اختلاف اپنی جگہ لیکن اس بات سے بندہ کو اتفاق نہیں ہے کہ وہ گالی گلوچ کی زبان استمال کرتے تھے اپنی تحاریر میں ۔ آپ نے جس کتاب کا حوالہ دیا ہے برائے مہربانی اس میں سے چند باتیں ایسی نقل کریں جنہیں " گالیاں " کہا جاسکے ۔ صرف گالیاں نقل کریں سعیدی صاحب نے...
  13. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    قادری رانا جی : اس لفظ کو بغور پڑھیں :ا (منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات ) بندہ پہلے بھی عرض کر چکا ہے کہ اپنی حثیت کو مد نظر رکھیں یعنی مدعی رہیں ۔ اور اپنا عقیدہ غیر اللہ سے استمداد پر مکمل نقل کریں بندہ کی حثیت چونک منکر (یعنی سائل ) کی ہے اس لئے چند باتیں عرض کرتا ہوں (1) لفظ غیر...
  14. علی معاویہ بھائی بھائی

    سماع موتی پر دیوبندی حیاتی کا عقیدہ درکار ہے

    یہ بات جو کہی اور لکھی جاتی ہے کہ صحابہ کرام کے دور سے یہ مسئلہ اختلافی چلا آرہا ہے ۔ یہ بات بلا دلیل ہے اس پوسٹ پر کوئی صاحب بطور دلیل سند صحیح کے ساتھ اُن صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے نام اور عبارت نقل کر دے جو قبروں میں دفن مردوں کے سننے کے قائل ہوں؟
  15. علی معاویہ بھائی بھائی

    سماع موتی پر دیوبندی حیاتی کا عقیدہ درکار ہے

    اکابرین علماء دیوبند اور جمھور احناف کا مسلک عدم سماع موتٰی ہی ہے اکابرین علماء دیوبند کا مصدقہ فتوی کشف المغالطات در مسئلہ سماع اموات
  16. علی معاویہ بھائی بھائی

    حیات النبی

    قادری رانا جی: جناب مولانا الیاس گھمن صاحب کا جو عقیدہ جناب نے نقل کیا ہے اسے پڑھیں : (مولانا محمد الیاس گھمن حضورعلیہ السلام وفات کے بعداپنی قبراطہر میں بتعلق روح زندہ ہیں ،روضہ اقدس پرپڑھاجانے والا صلوة وسلام خودسنتے ہیں ،جواب دیتے ہیں) پہلا عقیدہ (حضورعلیہ السلام وفات کے بعداپنی قبراطہر میں...
  17. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    قادری رانا جی: اسے غور سے پڑھیں ؟ منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات سائل کون ہوتا ہے مدعی یا منکر؟؟؟ غیر اللہ سے استمداد پر اپنا مکمل عقیدہ لکھیں پھر اسکی تنقیح کر وائیں پھر اصول طے کریں ۔ ابھی تو سائل(یعنی منکر ) نے کوئی سوال نہیں لکھا اور آپ عقیدہ لکھنے سے گھبرا رہے ہیں
  18. علی معاویہ بھائی بھائی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    قادری رانا جی: اسکا جواب چاہئیے نئی بات نہ کریں مندرجہ بالا پوسٹ کو اس " سرخی " کے ساتھ شروع کیا گیا : منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات یہ سرخی بول بول کر اعلان کر رہی ہے کہ اس کے مخاطب وہ لوگ ہیں جو " غیر اللہ سے استمداد کے منکر ہیں" اگر کشمیر خان نے فن مناظرہ کی کتاب " رشیدیہ " کا...
  19. علی معاویہ بھائی بھائی

    علامہ غلام رسول سعیدی انتقال کر گئے۔

    بندہ نے بھی اللہ ہی پر معاملہ چھوڑا ہے اس آیت کے پیش نظر ) إِنَّ اللَّـهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
Top