باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ ۔ بقیہ پوسٹ میں باتیں سطحی قسم کی ہیں اور ان میں کوئی علمی بات نہیں ہے ۔ بلکہ مجاہدین کے ائمہ کے لیے غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے ۔ بہرحال اس کا جواب تو قیامت کے دن آپ کو اللہ کے سامنے دینا ہے ۔ اس لیے ان باتوں کے جواب کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ محض وقت کا ضیاع ہے۔ اللہ...