الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسی حالت میں مدارس کی قیامت تک ضرورت ہے:
عام طور پر اس وقت بڑے زور و شور سے یہ آوازیں اٹھ دیں رہی ہیں کہ مدارس کے موجودہ نصاب و نظام میں وقت کے بدلتے حالات کے مطابق تبدیلی ہونی چاہیے اور ان میں عصری علوم کی بھی اس طرح آمیزش ہونی چاہیے کہ ہمارے مدارس کے فارغین دنیاوی میدان میں کسی کے دست نگر یا...
خالص اسلامی اسکول بھی مدارس کی جگہ نہیں لے سکتے:
ادھر25؍20سال سے ملت کے نو نہالوں کو الحادی وتشلیکی افکار و نظریات سے محفوظ رکھنے اور مشنری تعلیمی اداروں سے بچانےاورایمان پر باقی رکھنے کے نیک جذبہ کے تحت مسلم تعلیمی درسگاہوں کا قیام تیزی سے عمل میں آرہا ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے اور ملت کی ایک...
مدارس کا کوئی متبادل نہیں:
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ دین کی باتوں سے واقفیت اور احکام شریعت پر عمل کے لیے مطلوبہ ضروری معلومات کانام ہی دینی تعلیم ہے لیکن حقیقت میں وہ دینی تعلیم جس کے لیے مدارس کا قیام عمل میں آتا ہے صرف اسی کا نام نہیں، دین کی اس ابتدائی و بنیادی ضرورت کے لیے شبینہ و...
اب تو دینی تعلیم کے فوائد دنیا ہی میں نظر آرہے ہیں:
دینی تعلیم کاحصول دراصل اپنے ایمان کی حفاظت کے لیے ہوتا ہے اور اس پر جو بے پناہ نوازشات خداوندی کا وعدہ ہے اس کا تو مشاہدہ مرنے کے بعد ہی ہوسکتا ہے لیکن اس زمانے میں ہمارے کمزور ایمان کو دیکھتے ہوئے اللہ رب العزت نے دینی تعلیم کے فوائد کچھ...
دنیا مسلمانوں سے قائم ہے اورمسلمان دینی مدارس سے:
حدیث شریف میں آتاہے کہ جب تک اس روئے زمین پر اللہ اللہ کہنے والا رہیگا یہ دنیا قائم رہے گی اور جس دن یہ لوگ اٹھ جائیں گے، دنیا کی بساط لپیٹ دی جائے گی یعنی قیامت آجائے گی، بالفاظ دیگر اللہ تعالی نے اس دنیا کو صرف مسلمانوں کی وجہ سے قائم رکھا ہے...
اس کی بنیادی وجہ:
1995ء میں مفکر اسلام حضرت مولانا سیدابوالحسن علی ندوی اور ندوۃ العلماء کے موجودہ ناظم حضرت مولانا سید محمد رابع صاحب حسنی ندوی دامت برکاتہم نے مسلم روسی ریاستوں کادعوتی دورہ کیا تھا، واپسی پر حضرت مولانا سیدمحمدرابع صاحب حسنی ندوی نے جواپنی بے پناہ دینی بصیرت و فراست کے...
لیکن اسپین میں ایسا کیوں نہیں ہوا.......؟
چین ہو یاروس کی مسلم ریاستیں، ترکی کی عثمانی خلافت ہو یامشرق بعید کی اسلامی حکومتیں ، سب جگہ اسلام کو دبانے کی کوشش کی گئیں اور کچھ مدت تک ان سب جگہوں پر مسلمان مغلوب و مظلوم بھی رہے ، لیکن اسلام کا سورج پہلے سے زیادہ آن بان اور بہتر شان کے ساتھ وہاں...
یہی صورتحال سوویت یونین کی مسلم ریاستوں کی بھی ہے:
مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کی کچھ اسی طرح کی داستان ماضی قریب میں سوویت یونین یعنی روس کی مسلم ریاستوں کی بھی رہی ہے ازبکستان، قزاقستان ، ترکستان ، تاجکستان، آذربائیجان اور کرغیز یا وغیرہ میں مسلم اکثریتی آبادی کے باوجود اسلام پر عمل پیرا...
اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موج تندجولاں بھی
(دنیا مسلمانوں سےقائم ہے اور مسلمان دینی مدارس سے)
مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی
چینی مسلمانوں کے خوش کن حالات:
گذشتہ ماہ راقم الحروف آبادی میں دنیا کے سب سے بڑے ملک چین کی دعوتی دورہ سے واپس ہوا تو اس کے لیے وہاں سے غیر معمولی صنعتی و تجارتی ترقی...
خلاصہ کلام
خلاصہ کلام یہ کہ شبینہ جیسی نمازیں دین میں بدعت اورشریعت کے اصول وضوابط کے خلاف ہیں جن کا ثبوت نہ تو دورنبوت میں ملتاہے اورنہ ہی صحابہ کرام، تابعین، محدثین اور ائمہ عظام کے دور میں ۔ اس لئے تمام مسلمانوں کو ہرممکن طورپر اس قسم کی بدعت سے بچنا چاہئے اوررمضان المبارک جیسے بابرکت...
شبینہ میں مقتدی کی رعایت :
باجماعت نماز میں امام کے لئے ضروری ہے کہ وہ مقتدیوں کی رعایت کرے، کیو ں کہ نماز میں بچے، بوڑھے، عورتیں، بیمار، ضرورت مند اور دور سے آنے والے سبھی ہوتے ہیں ۔ ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نہایت ہی غصہ میں فرمایا:
معاذ بن جبل...
قرآن مجید پڑھنے اورسننے کے آداب :
قرآن مجید اللہ رب العزت کا نازل کردہ کلام ہےجس کی تلاوت عبادت ہے، اوراس عبادت کی صحیح طورسے ادائیگی کے لئے شریعت نے اس کی قراءت وتلاوت اور استماع کے کچھ آداب اورشرائط متعین کررکھے ہیں۔ ذیل میں ہم ان آداب میں سے چند کا مختصراً ذکرکرکے دیکھیں گے کہ کیا شبینہ کے...
ایک رات میں قرآن مجیدختم کرنےکےآثاراوران کاجواب :
بعض ائمہ عظام اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے سعید بن جبیر اورعثمان بن عفان رضی اللہ عنہماسے کئی طرح سےثابت ہے کہ یہ لوگ ایک رات یا ایک دن میں قرآن مجیدختم کیاکرتےتھے۔(السنن الکبری للبیھقی :2/96 ، مصنف عبدالرزاق :3/354 ،سنن الترمذی ،5/197 ،...
کیا پورا قرآن مجید ایک رات میں ختم کرناجائزہے ؟ :
اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن سے کم میں قرآن مجید ختم کرنے سے منع فرمایاہے ، اوراکثر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عمل بھی اسی پرتھا۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے...