• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    ما شاء اللہ، بہت اچھا انٹرویو رہا۔
  2. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    میری رائے میں حسن بصری رحمہ اللہ کسی آڑ کے ساتھ بغیر وضو حمل مصحف کو جائز سمجھتے تھے جیسا کہ ایک روایت کے الفاظ ہیں: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يَتَنَاوَلَ الرَّجُلُ الْمُصْحَفَ إِذَا كَانَ فِي وِعَائِهِ أَوْ فِي عِلَاقَتِهِ» یہ روایت ابو عبید کی...
  3. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    کتاب المصاحف کا جو حوالہ آپ نے نقل کیا ہے وہ درج ذیل ہے: (حديث مقطوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، " أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى ذَلِكَ بَأْسًا " . کہ حسن بصری رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ کس...
  4. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    میں تو اپنے تئیں سندیں بھی دیکھ لی ہیں اور اقوال بھی، باقی بات صرف حسن بصری رحمہ اللہ کے حوالہ سے آگے بڑھی ہے۔ اور میرے مطالعہ میں ان کا کوئی ایسا قول نہیں ہے کہ بغیر وضو مس مصحف جائز ہے۔ آپ سند کے ساتھ ان کا قول پیش کر دیں تو بات آگے بڑھا لیتے ہیں۔ میں نے تو اس مصدر کا مطالعہ کر لیا ہے کہ جس...
  5. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    جاء في المغني: مسألة: قال: ولا يمس المصحف إلا طاهر يعني طاهرا من الحدثين جميعا. روي هذا عن ابن عمر والحسن وعطاء وطاوس والشعبي والقاسم بن محمد وهو قول مالك والشافعي وأصحاب الرأي، ولا نعلم مخالفا لهم إلا داود فإنه أباح مسه.
  6. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    طاہر بھائی آپ نے سلف میں سے حسن بصری رحمہ اللہ کا دو بار نام لیا ہے کہ وہ عدم وجوب کے قائل تھے لیکن میں نے جو مطالعہ کیا ہے، اس کے مطابق ان کا نام وجوب کے قائلین میں ملتا ہے۔ اگر آپ اس کا حوالہ نقل کر دیں تو آسانی ہو جائے گی۔ جزاکم اللہ
  7. ا

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    بعض لوگ یہ سوال پیدا کرتے ہیں کہ جب عبادت کی مشقت اور گناہ کی لذت اس جسم نے اٹھائی ہے تو جزا وسزا دوسرے جسم کو کیوں؟ کیا عبادت کی مشقت اور گناہ کی لذت میں جسم، روح کے ساتھ شریک نہیں تھا؟ اگر تو انسان صرف روح کا نام ہے تو پھر یہ بات درست ہو سکتی ہے لیکن اگر انسان جسم اور روح کا مرکب ہے تو جسم اور...
  8. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    طاہر بھائی پہلی دلیل کے بارے دو باتیں ہیں: ایک یہ کہ یہ مصحف کے بارے نہیں ہے بلکہ ایسی چیز کے بارے ہے کہ جس میں کچھ قرآن موجود ہو جیسا کہ کسی ایسی کتاب کو ہاتھ لگانا کہ جس میں کچھ قرآن کی آیات کا ذکر ہو۔ تو ظاہری بات ہے کہ مصحف میں اور اس کتاب یا خط میں فرق ہے کہ جس میں کچھ قرآن منقول ہو۔ پس اس...
  9. ا

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    مجھے جہاں تک سمجھ آتی ہے کہ دو مسائل ہیں۔ ایک تلاوت قرآن اور دوسرا مس مصحف۔ بلا وضو قرآن مجید پڑھنا جائز ہے اور وضو کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے جبکہ بلاوضو مس مصحف جائز نہیں ہے۔ اور اس کی دلیل قرآن مجید کی وہی آیت اور حدیث جو اوپر نقل ہو چکی ہے۔ جہاں اس حدیث کے معنی ومفہوم میں ایک سے زائد معانی کا...
  10. ا

    ٹوپی

    ویسے ایک اور بات ٹوپی کے بارے شیئر کرنا چاہوں گا کہ مسجد میں جاتے ہوئے بعض اوقات جان بوجھ کر ٹوپی پہن کر نہیں جاتا تا کہ وہ مجھے امام کے طور آگے نہ کر دیں۔ جب ٹوپی سر پر نہیں ہوتی تو خود ہی پیچھے چھپتا پھرتا ہوں کہ کیا ہے کہ لوگ کہیں گے آئیں جماعت کرائیں اور میں ننگے سر مصلے پر کھڑا ہو جاوں اور...
  11. ا

    ٹوپی

    آپ ماشاء اللہ سے اہل شریعت اور اہل حدیث کہلواتے ہیں لیکن دعوے اور طور طریقے سارے آپ کے اہل طریقت اور بریلویوں والے ہیں۔ نام سے کوئی اہل حدیث نہیں بن جاتا، اس کے عمل کو اوررویے کو دیکھتے ہیں۔ اہل شریعت ظاہر الفاظ پر حکم لگاتے ہیں جبکہ اہل طریقت یا باطنی فرقے کے لوگ روحیں نکالتے ہیں جیسا کہ آپ...
  12. ا

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں : ہم اہل حدیث سے صرف حدیث لکھنے اور سننے اور روایت کرنے والا ہی مراد نہیں لیتے ، بلکہ ہر وہ شخص جس نے حدیث کی حفاظت کی اوراس پرعمل کیا اوراس کی ظاہری وباطنی معرفت حاصل کی ، اور اسی طرح اس کی ظاہری اورباطنی طور پر اتباع وپیروی کی تو وہ اہل حديث کہلا...
  13. ا

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    حافظ ابن کثیر نے بعض سلف صالحین سے نقل کیا ہے کہ ’’هذا اكبر شرف لاصحاب الحديث لان امامهم النبي ‘‘ (تفسیر ابن کثیر جلد4، ص 164، الاسراء:71) یہ آیت (آیت:71: سورۃ بنی اسرائیل) اصحاب الحدیث کی سب سے بڑی فضیلت ہے کیونکہ ان کے امام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ سیوطی نے بھی لکھا ہے کہ ’’ ليس لاهل...
  14. ا

    قصہ ہشت درویشَ.......................از فلک شیر

    یہ قصہ پڑھ کر ذہن میں ایک اور قصہ گھومنے لگا جو میٹرک کے زمانہ طالب علمی میں ہمیں ہمارے ایک استاذ قصہ چہار درویش کے نام سے سنایا کرتے تھے۔ پہلے تو یہی محسوس ہوا کہ شاید یہ وہی قصہ نہ ہو کہ اور فلک شیر صاحب نے صرف یہاں پیسٹ کیا ہو لیکن ابھی سرچ کی تو معلوم ہوا کہ قصہ چہار درویش اور ہے اور قصہ ہشت...
  15. ا

    شرعی دم کے اثرات اور موانع

    ہمارے معاشروں میں تعویذ گنڈا اور جادو ٹونا بہت عام ہو گیا اور بلاشبہ یہ ایک کفریہ اور شرکیہ عمل ہے لیکن لوگ حسد، کینہ، بغض، نفرت اور دشمنی کی وجہ سے اس میں کفریہ اور شرکیہ عمل میں ملوث ہو جاتے ہیں۔ جس طرح ہمارے معاشرے میں جادوگروں اور عاملوں کی بھرمار ہے، اسی طرح اللہ کے فضل سے جھاڑ پھونک کرنے...
  16. ا

    اللہ اور غیر اللہ کے لیے رونا

    عن أبي إسحاق الفزاري عن سفيان الثوري قال: البكاء عشرة أجزاء: جزء لله، وتسعة لغير الله، فإذا جاء الذي لله في العام مرة فهو كثير. سیر اعلام النبلاء، جلد7، ص258 ابو اسحاق فزاری سے روایت ہے کہ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ نے کہا: رونے کے دس قسمیں ہیں، ان دس میں سے ایک اللہ کے لیے ہے اور نو غیر اللہ کے...
  17. ا

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    اس کا جواب مضمون میں یوں دیا گیا ہے: شریعت میں اس نوع کے بہت سارے اعمال ہیں جو کسی سبب مناسب کی بناء پر ساقط ہوجاتے ہیں ، مثلا : - جمعہ کے روزے کی ممانعت عرفہ کے روزے کی عزیمت کی وجہ سے ساقط ہے ۔ - عرفہ کے دن وقوف عرفات کی وجہ سے حاجیوں سے اس روز روزہ ساقط ہے۔ - مقیم امام کی اقتداءمیں نماز پڑھنے...
  18. ا

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    یہ فتوی صرف معلومات کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے کہ کون سے علماء سعودی عرب کے ساتھ یوم عرفہ ماننے کو مستحسن سمجھتے ہیں۔وسئلت اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء: هل نستطيع أن نصوم هنا يومين لأجل صوم يوم عرفة؛ لأننا هنا نسمع في الراديو أن يوم عرفة غداً يوافق ذلك عندنا الثامن من شهر ذي الحجة؟...
  19. ا

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    عرفہ کے دن کا روزہ یا نوذی الحجہ کا ؟ الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده,وبعد: عرفہ کے دن کے روزے کی احادیث میں بہت بڑی فضیلت وارد ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس دن کی اہمیت کئی اعتبارسے شریعت میں مسلم ہے ، مثلا : (يوم عرفة ويوم النحر وأيام منى عيدنا أهل الإسلام ) رواه أبو داود...
  20. ا

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    بعض اوقات ہم ایک ہی مسئلے کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ آپ کو جس تشریح پر اطمینان ہے، آپ اس پر عمل کریں۔ مجھے چونکہ علماء کی اس تشریح پر شرح صدر ہے، لہذا مجھے سکون بھی اسی پر عمل سے ملتا ہے۔ کیفیات کی بات ہے۔ بعض لوگوں کو تو یہ کیفیت سرور اور نشاط میں مبتلا کر دیتی ہے کہ اگرچہ وہ عرفات...
Top