• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    کیا آپ نے کبھی کوئی فقیہ دیکھا ہے؟

    أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْوَاسِطِيُّ , أَخْبَرَنَا هَارُونُ الْحَمَّالُ , أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ , أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ , أَخْبَرَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ مَسْأَلَةٍ , فَقَالَ فِيهَا ...
  2. ا

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    ماضی میں اہل علم نے ایک مسئلے کا کیا حل نکالا؟ وہ ان حالات اور معلومات پر منحصر تھا جو انہیں میسر تھیں جیسے ماضی میں ایک مسافر کے پاس قبلہ کی سمت معلوم یا متعین کرنے کے لیے کوئی آلہ نہیں ہوتا تھا لہذا اس کا اجتہاد ہی معتبر تھا اور باعث اجر وثواب بھی تھا، چاہے اس اجتہاد کے کرنے میں امر واقعہ میں...
  3. ا

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    زہد کی ایک اور تفسیر یہ کی گئی ہے کہ زہد یہ ہے کہ دنیا کا دینا، اس کے لینے سے زیادہ محبوب بن جائے۔ اس تفسیر کے مطابق دنیا کا ہونا یا نہ ہونا اصل نہیں ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس بہت دنیا تھی لیکن وہ پھر بھی زاہد تھے۔ اصل یہ ہے کہ اگر کسی کے دل کی کیفیت یہ ہو کہ دنیا اور مال دیتے ہوئے اسے...
  4. ا

    مختلف جگہوں میں واقع ممالک میں یوم عرفہ کیسےہوگا !

    یوم عرفہ کے الفاظ میں یوم کی نسبت کسی تاریخ کی بجائے عرفہ کی طرف ہے یعنی عرفات کے قیام والا دن یہ اس کا صحیح ترجمہ بنے گا۔ اس اعتبار سے درست یہی معلوم ہوتا ہے کہ یوم عرفہ سے مراد وہ دن ہے کہ جس دن حجاج عرفات میں قیام کرتے ہیں۔ ۹ ذی الحجہ کی فضیلت میں مناسبت موجود نہیں ہے اور مناسب ملائم ہونا کسی...
  5. ا

    ٹوپی

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ میں اس کی ایڈیٹنگ کر دیتا ہوں کیونکہ الفاظ ایسے ہیں کہ جن سے شاید غلط مفہوم اخذ کیا جا سکتا ہے۔ بعض اوقات انسان ایک بات کہنا چاہ رہا ہوتا ہے، وہ بات تو درست ہوتی ہے لیکن اس کے اظہار کے لیے جو الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں، شاید وہ مناسب نہیں ہوتے۔ بلاشبہہ الفاظ کے انتخاب کی بھی...
  6. ا

    اصحاب الحدیث اور تزکیہ نفس

    سلف صالحین میں فقہی اختلاف کے سبب سے اہل الحدیث اور اہل الرائے کے جو دو مکاتب فکر وجود میں آئے، ان میں سے پہلے کا مرکز مدینہ المنورۃ تھا اور اس کی ریاست امام مالک رحمہ اللہ کے حصے میں آئی جبکہ دوسرے مکتبہ فکر کا مرکز کوفہ تھا اور اس کی مسند افتاء پر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ براجمان ہوئے۔ امام...
  7. ا

    ٹوپی

    اور یہ نصوص نقل کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ ہم میں سے ہر ایک یہ جائزہ لے کہ کیا اس کے مزاج یا کردار یا عمل میں وہ چیز تو شامل نہیں ہے جن کی نصوص میں مذمت آئی ہے اور اگر کسی کے مزاج یا کردار یا عمل میں ان میں سے کوئی چیز نظر آئے تو پھر اس کے مزاج یا کردار یا عمل کی مخالفت کرنی چاہیے نہ کہ تحسین۔...
  8. ا

    ٹوپی

    ٹوپی کو مستحب قرار دینے کے لیے دلیل چاہیے؟ اپنے ایک مضمون میں، راقم نے اس موضوع پر مفصل بحث کی ہے کہ ٹوپی پہننے کو مستحب قرار دینا محل نظر ہے البتہ یہ علماء اور دیندار طبقے کا عرف ہے۔ اسلیے پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ بحث اس صفحہ پر موجود ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ٹوپی پہننا ایک مباح امر ہے جس...
  9. ا

    ٹوپی

    ٹوپی کی کئی قسمیں ہیں مثلا بنگالی ٹوپی، ترکی ٹوپی، افریقی ٹوپی، سندھی ٹوپی، جالی دار ٹوپی، جناح کیپ وغیرہ۔ شاید ٹوپی کی جتنی قسمیں ہیں، اتنی ہی باتیں اس کے فوائد اور نقصانات کے بارے بھی کی جا سکتی ہیں۔ شروع میں، میں ٹوپی پہنتا تھا لیکن میری اہلیہ کو پسند نہ تھا اوروہ میری ٹوپی غائب کر دیتی...
  10. ا

    سچا واعظ

    آج کل بہت کم واعظ ایسے ہیں کہ جن کا وعظ انسان کی باطنی زندگی کو تبدیل کرنے میں کوئی کردار ادا کرے۔ لیکن خالق نے جس طرح ہر بستی کو ایک ہادی عنایت فرمایا، اسی طرح ہر شخص کو ایک سچا واعظ بھی دیا ہے۔ یہ واعظ ایسا ہے کہ میں نے جب بھی اس کا وعظ سنا، اس نے میرے دل کو نرم اور آنکھوں کو نم کر دیا۔ اس...
  11. ا

    جمہوریت کی تعریف

    طاہر بھائی اچھی پوسٹش شیئر کی ہیں لیکن میرا سوال تا حال باقی ہے۔ میرے پاس بہت سے ریسرچ آرٹیکل پڑے ہیں، میں بھی جمہوریت، ڈیموکریسی پر بہت سے حوالے دے سکتا ہوں کہ کس نے کیا کہا ہے، جمہوریت کا لفظ سب سے پہلے ترکوں نے استعمال کیا، پھر وہاں سے اقبال نے ضرب کلیم میں بیان کیا وغیرہ، اقبال کے وقت...
  12. ا

    جمہوریت کی تعریف

    ISLAMIC PROVISIONS OF 1973 CONSTITUTION Islamic Republic of Pakistan Pakistan shall be known as Islamic Republic of Pakistan State Religion Islam shall be the state religion of Pakistan Sovereignty Belongs to Allah Sovereignty over the entire Universe belongs to Almighty Allah and the...
  13. ا

    فناء اور بقاء

    صوفیاء نے تزکیہ نفس میں فناء اور بقاء کی اصطلاحات استعمال کی ہیں۔ متقدمین صوفیاء کا تصور فناء وبقا سادہ تھا۔ فناء سے ان کی مراد رذائل نفس سے اپنی ذات کو پاک کرنا اور بقاء سے مراد اخلاق حمیدہ سے اپنے آپ کو متصف کرنا تھا۔ فناء کی اصطلاح رذائل کے لیے تھی اور بقاء کی اخلاق عالیہ کے لیے۔ اس کے بعد...
  14. ا

    فناء اور بقاء

    صوفیاء نے تزکیہ نفس میں فناء اور بقاء کی اصطلاحات استعمال کی ہیں۔ متقدمین صوفیاء کا تصور فناء وبقا سادہ تھا۔ فناء سے ان کی مراد رذائل نفس سے اپنی ذات کو پاک کرنا اور بقاء سے مراد اخلاق حمیدۃ سے اپنے نفس کو متصف کرنا تھا۔ فناء کی اصطلاح رذائل کے لیے تھی اور بقاء کی اخلاق عالیہ کے لیے۔ اس کے بعد...
  15. ا

    جمہوریت کی تعریف

    جمہوریت کے معنی میں میری مراد لغوی اور عرفی دونوں بحثیں تھیں۔ لغوی طور تو واضح ہے کہ جمہوریت، ڈیموکریسی کا ترجمہ نہیں ہے بلکہ اکثریتی رائے کو کہتے ہیں اور اس اردو لفظ کا روٹ ورڈ عربی لفظ جمہور ہے جبکہ خود عربی میں ڈیموکریسی کا ترجمہ دیمقراطیہ ہے۔ دوسرا یہ کہ ڈیموکریسی کا اصل معنی، اگر اس کے...
  16. ا

    جمہوریت کی تعریف

    بات جمہوریت کی تعریف کی ہو رہی ہے، اور تھریڈ کا عنوان بھی یہی ہے۔ اس لیے ارسلان بھائی، پہلے جمہوریت کی تعریف کریں کہ جمہوریت کا معنی کیا ہے۔ پھر اس کے حکم پر بھی بات کر لیں گے۔ جمہوریت، اردو کی اصطلاح ہے۔ یہ مغربی اصطلاح نہیں ہے۔ مغربی اصطلاح ڈیموکریسی ہے۔ جب یہ ہماری زبان کا لفظ ہے تو کم از کم...
  17. ا

    جمہوریت کی تعریف

    میری رائے میں اسلامک ڈیموکریسی نہیں ہو سکتی، اسلامی جمہوریت تو ہو سکتی ہے۔ لیکن میں یہ بھی واضح کروں گا کہ جمہوریت سے میری مراد، ڈیموکریسی نہیں ہے بلکہ جمہور کی رائے یعنی اکثریتی رائے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمان قوم کے بعض فیصلے اکثریتی رائے کا اعتبار کرتے ہوئے کیے ہیں جیسا کہ...
  18. ا

    جمہوریت کی تعریف

    آج کل لوگ جمہوریت کو بہت رگیدتے ہیں اور مجھے بھی جمہوریت سے کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن لوگوں کی جمہوریت پر تنقید دیکھ کر یہ احساس ضرور پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں اب تنقید کا معیار بہت گر گیا ہے۔ بعض اوقات ہمیں مصطلحات کے معانی، پس منظر، ارتقاء، مترادفات اور مروجہ استعمالات سے واقفیت نہیں ہوتی لیکن...
  19. ا

    شذوذات اور تفردات

    اہل علم نے علماء کی شاذ آراء اور تفردات سے عدم تعرض کا حکم دیا ہے لیکن ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شاذ قول ہے کیا؟ تفردات کی تعریف کیا ہو گی؟ علم قراء ات، علم حدیث اور علم فقہ میں شاذ کی اصطلاح مختلف معانی میں استعمال ہوئی ہے۔ ہم یہاں فقہ اور اصول فقہ کی روشنی میں اس اصلاح پر گفتگو کر رہے ہیں۔...
  20. ا

    تعلیم اور تربیت : تحلیہ اور تخلیہ

    صوفیاء کی رائے بیان کرنے کا مقصد ان کے اقوال سے استدلال نہیں ہے بلکہ کسی موضوع پر تقابلی مطالعہ میں اضافہ ہے۔ یہ ایسے ہی ہے کہ جیسا کہ ہم علم فقہ میں حنفیہ، اہل الظاہر، جعفریہ اور اباضیہ وغیرہ تک کی آراء بھی ذکر کر دیتے ہیں۔ یا ہم علم عقیدہ میں جہمیہ، معتزلہ، مرجئہ اور قدریہ وغیرہ کا موقف جاننے...
Top