• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع

    کیا دیوبندی ہونا یا وحدت الوجود یا وحدت الشہود کا قائل ہونا یا المہند کے عقائد کا حامل ہونا تکفیر کے موانع میں سے ہے؟ اگر نہیں تو ان حضرات کے بارے کس تاویل سے کام لیا ہے؟ وحدت الوجود اور وحدت الشہود کفریہ عقیدہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اس کے حاملین کافر ہیں یا نہیں؟ آپ نے ڈاکٹر اسرار کا نام تو اس...
  2. ا

    میرا سائنسی حق

    سوشل میڈیا پر بعض حضرات کا مطالبہ ہے کہ ان کا دینی حق تسلیم کیا جائے اور وہ دینی حق یہ ہے کہ ائمہ دین چونکہ معصوم نہیں ہیں لہذا انہیں ان ائمہ پر تنقید کا حق حاصل ہے۔ ان لوگوں کو شکایت یہ ہے کہ ان کی تنقید کو فیس بکی عالم کہہ کر رد کر دیا جاتا ہے۔ مجھے اس حق سے اپنا سائنسی حق یاد آ گیا جو آج تک...
  3. ا

    محدث اردو فتوی کے مطابق یزید بن معاویہ خلیفہ یا سردار نہیں ہے

    فتح الباری میں مذکورہ بحث کا مطالعہ کرنے سے جو بات سمجھ میں آتی ہے، وہ یہ ہے کہ امام ابن حجر رحمہ اللہ نے ۱۲ خلفاء کی تعیین میں ایک سے زائد اہل علم کے اقوال نقل کر دیے ہیں۔ حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کی اس بارے رائے اپنی ہے۔ باقی فتح الباری کا حوالہ انہوں نے ابن حجر رحمہ اللہ کی رائے کے...
  4. ا

    ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع

    اگر حکمران ہونا تکفیر میں مانع نہیں ہے تو کیا عوام ہونا مانع ہے؟ کفریہ یا شرکیہ فعل کو کفریہ یا شرکیہ فعل کہنے میں اختلاف نہیں ہے۔ اس بارے ہم آپ کے ساتھ ہیں کہ حکمران اور عوام دونوں کفریہ یا شرکیہ فعل کا ارتکاب کرتے ہیں۔ لیکن فرق یہ ہے کہ ہم کسی پر کافر کا فتوی لگانے میں جو رخصتیں عوام کو دیتے...
  5. ا

    محدث اردو فتوی کے مطابق یزید بن معاویہ خلیفہ یا سردار نہیں ہے

    یہ فتوی حافظ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ کا ہے جو اسی طرح نقل کیا گیا ہے جیسا کہ ان کی کتاب میں موجود تھا۔ باقی اگر اس میں کوئی خطا ہے تو اس کی تصحیح کے لیے ان کے کسی شاگرد یا پبلشر کو کوئی ای میل وغیرہ کی جا سکتی ہے۔ ابھی تو میں فتح الباری کا حوالہ براہ راست چیک نہیں کر سکا ہوں لیکن ان شاء...
  6. ا

    ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع

    اہل تکفیر کے ہاں حکمرانوں کے علاوہ عوام کی تکفیر میں جو موانع ہیں، وہی ہمارے نزدیک حکمرانوں کی تکفیر میں شمار کر لیں۔ اور توحید الوہیت اور اسماء وصفات کی بنیاد پر پہلے تکفیر کریں عوام کی، پھر جو باقی مسلمان بچ جائیں گے، تو آپ کو توحید حاکمیت کی بنیاد پر تکفیر کی پریشانی نہیں رہے گی۔ کیا یہ نفس...
  7. ا

    صوفیاء کا سماع

    ہمارے معاشروں میں اب بدقسمتی سے ایسے افراد کی تعداد کافی ہے جو عربی زبان اور اصول دین سے تو نابلد ہیں لیکن چند ایک کتابوں کا مطالعہ کر کے ائمہ دین کے علم وفضل کو چیلنج کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسے حضرات سے کبھی بھی توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ کسی فاضل علوم اسلامیہ کے سامنے بیٹھ ان ائمہ دین کی لکھی...
  8. ا

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    اللہ آپ کو ذہنی بلوغت عطا فرمائے کہ حکم اور تعامل کا فرق سمجھ سکیں۔
  9. ا

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    مضمون نگار نے اگرچہ کافی محنت سے مضمون مرتب کیا ہے لیکن جمہوری نظام کے حکم اور اس کے ساتھ تعامل میں فرق کرنے میں نا اہل رہے ہیں۔ ایسے فروق کے جاننے کے لیے عموما ان لوگوں کی صحبت درکار ہوتی ہے جنہوں نے معاشرے میں کوئی قابل قدر دینی کام کیا ہو۔ کتابی مطالعہ بہت ضروری ہے لیکن اس کے ساتھ ان لوگوں کی...
  10. ا

    محدث اردو فتوی کے مطابق یزید بن معاویہ خلیفہ یا سردار نہیں ہے

    محدث فتوی اہل حدیث علماء کے فتاوی کو جمع کر کے آن لائن پیش کرنے کا ایک منصوبہ ہے۔ اس میں موجود ہر فتوی کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ ادارہ محدث کی بھی رائے ہو۔ وہ ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی کیونکہ اہل حدیث علماء کے فتاوی میں بعض اوقات اختلاف ہو جاتا ہے جیسا کہ ہر مذہب یا مسلک میں بہت سے مسائل میں اس...
  11. ا

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    اگر تو ہمارے بڑے کہ جنہوں نے پاکستان بنایا، یہ چاہتے تھے یا انہوں نے ایسے حالات بنانے کی کوشش کی کہ قیام پاکستان کے موقع پر ہندوستانی مسلمان ہجرت کر کے پاکستان نہیں آئیں تو آپ کا اعتراض درست بنتا ہے۔ آخر کروڑوں نہ سہی لیکن لاکھوں ہندوستانی مسلمانوں نے قیام پاکستان کے موقع پر پاکستان کی طرف ہجرت...
  12. ا

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    ہند وپاک تقسیم کے بارے ہندوستان اور پاکستان کے مسلمانوں کی رائے فرق ہے۔ انڈیا کے مسلمان اپنے حالات کے تناظر میں سوچتے ہیں جبکہ پاکستان کے مسلمان یہاں کے حالات کو زیادہ بہتر طور جانتے ہیں لہذا ایک مختلف رائے رکھتے ہیں۔ پاکستانی مسلمانوں کا محض گجرات کے فسادات کی بنیاد پر انڈیا کے مسلمانوں کے...
  13. ا

    صوفیاء کا سماع

    لولی آل ٹائم اور جواد آپ دونوں کو معلوم نہیں ائمہ اہل سنت امام احمد بن حنبل، امام بن تیمیہ، امام ابن القیم رحمہم اللہ سے کیا بعغض ہے جو ہر وقت ان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ کوئی مثبت کام کریں اور ان حضرات کو چھوڑ کر اپنے اعمال کی فکر کریں۔ ان شاء اللہ یہ جہاں بھی ہوں گے، آپ لوگوں سے بہتر مقام میں...
  14. ا

    الفرقۃ الجدیدۃ

    نیک تو خوارج بھی تھے اور غلو چاہے نیکی میں ہی کیوں نہ ہو، ایک گمراہی ہے۔
  15. ا

    ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع

    کسی بھی ملک کے کلمہ گو حکمرانوں کی تکفیر کے بارے اس فورم کے منتظمین کا وہی موقف ہے جو پاکستان کے کبار اہل حدیث علماء کا ہے کہ وہ ان کی تکفیر کو جائز نہیں سمجھتے اور اسے امت مسلمہ میں پیدا ہونے والا ایک فتنہ قرار دیتے ہیں۔ باقی تکفیر کرنے والوں کے اپنے فورم انٹر نیٹ پر موجود ہیں، جہاں ایسے شوق...
  16. ا

    نماز میں خشوع: موانع اور تدابیر

    نماز میں خیالات یا وساوس کا آنا ایک عام بیماری ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ میری امت میں سب سے پہلی چیز جو اٹھائی جائے گی، وہ خشوع ہے۔ خشوع سے مراد دل کی وہ نرمی، رقت، عاجزی اور انکساری ہے کہ جس کا اظہار انسان کے اعضاء سے بھی ہوتا ہو۔ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ایک شخص...
  17. ا

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    ابن حزم تو عقیدے میں جہمی ہیں، انہیں اہل حدیث شمار کرنا پرلے درجے کی حماقت اور بے وقوفی ہے۔ جہمیہ اور سلفیہ میں کیا کوئی فرق نہیں ہے؟ شیخ بن باز علیہ الرحمۃ تو ابن حزم کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ نہیں کہتے تو آپ انہیں اہل حدیث شمار کر رہے ہیں۔ ابن حزم ایک جید عالم دین تھے اور ہمارے ہاں کچھ لوگوں کا...
  18. ا

    عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

    0321-4098901 نمبر ایسے ہی ہے۔
  19. ا

    عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

    0321-4098901 نمبر ایسے ہی ہے۔
  20. ا

    عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

    قرآن اکیڈمی سے ایک پرانے کولیگ مجھ سے ایک دو دن پہلے یہ معلوم کر رہے تھے کہ انہیں کسی عربی سے اردو مترجم کے بارے معلومات چاہییں یعنی ان کے پاس عربی سے اردو ترجمے کو کوئی کام تھا جو وہ کروانا چاہ رہے تھے۔ میں نے کہا فی الحال تو میرے ذہن میں ایسے کوئی بھائی نہیں ہیں، آج پھر انہوں نے رابطہ کیا تو...
Top