الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے ملک پاکستان میں اہل ثروت حضرات کی کمی نہیں ہے،مگر خرچ کرنے کی توفیق چند حضرات کو ہی ہے،اگر تمام اہل مال حضرات صرف اپنی زکوۃ ہی نکال لیا کریں تو پاکستان میں غربت کا نام ونشان مٹ جاءے گا۔
دین میں بلا دلیل کسی بات کی کوءی حیثیت نہیں ہوتی،کاش کہ آپ اپنے اس نام نہاد فضول موازنے کے ساتھ کتابوں کے حوالے بھی رقم فرماتے،پھر کچھ بات ہو سکتی تھی،ہم بلا دلیل اور فالتو بحث سے احتراز کرنا ہی بہتر سمجھتے ہیں۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک سلام سے تین وتر پڑھنے کے حوالے سے متعدد احادیث موجود ہیں ،جن میں سے چند احادیث درج ذیل ہیں۔
۱۔ عن عائشۃ رضی اللہ عنہا قالت: كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوتر بثلث لا یسلم الا فی آخرھن و ھذا وتر امیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ و عنہ اخذہ اھل المدینۃ ۔ ﴿مستدرك حاكم: ۱ / ۳۰۴﴾...
بحیثیت ایک مسلمان ہونے کے پم پر لازم ہے کہ ہم رشتہ دیکھنے میں حسن وجمال ،مال ودولت اور عہدہ ومنصب کی بجاءے دینداری کو ترجیح دیں۔اور اسی بات کی نبی کریمﷺ نے ترغیب دی ہے۔
ہمارے ہاں پاکستان کی عدالتوں میں اسلام کی بجاءے ملکی قانون کو ایک مقدس گاءے کی حیثیت حاصل ہے۔کیا آپ دیکھتے نہیں ہیں کہ قانون توڑنے والے کی سزا موت مقرر کی گءی ہے ،جو شریعت کے سراسر خلاف ہے۔
نعیم صاحب آپ حضرات نے یہ بہت ہی عظیم کام کیا ہے، اللہ تعالی تمام ارکان کے علم و عمل میں اضافہ فرماءے اور اس مجلس علمی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماءے۔آمین