الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دنیا میں جتنے بڑے لوگ ہیں ،وہ سب پہلے چھوٹے تھے،انسان کو اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دینا چاہءے،برکت ڈالنے اور اسے تکمیل تک پہنچانے والی ذات اللہ کی ہے۔
پاکستانی بڑے مہم جو لوگ ہیں،کاش کہ یہ اپنی خداداد صلاحیتوں کو فروغ دین کے لءے استعمال کرنا شروع کردیں۔ایسا واقعی ایسا ہو جاءے تو بڑے شاندار نتاءج نکل سکتے ہیں۔
فلھذا نحن مستضعفین فی العالم کلہ،ودخل فی قلوبنا الوھن
اسی لئے ہم پوری دنیا میں سوا ارب ہونے کے باوجود کوئی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔ہمارے دلوں میں(دنیا کی محبت اور موت سے نفرت کا مرض) وہن سرایت کر چکا ہے۔
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت وامان میں رکھے،اور اس نیک سفر میں زیادہ سے زیادہ تقرب الہی کے حصول کی توفیق دے۔
نستودع اللہ دینکم وأمانتکم وخواتیم عملکم۔آمین
چھوڑیں بھاءی کن باتوں کے پیچھے لگ گءے ہیں،گندگی میں پتھر پھینکنے سے اپنے ہی کپڑے خراب ہوتے ہوتے ہیں۔دعوت کے میدان میں الزامات کی بجاءے حکمت زیادہ اثر رکھتی ہے۔اور اللہ تعالی نے بھی حکمت کے ساتھ دعوت دینے کا حکم دیا ہے۔
[ اللهم صل على محمد وعلى آل محمد،كما صليت على إبراهيم وعل آل إبراهيم إنك حميد مجيد. اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ].