الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیکھیں بھاءی اگر تو یہ سچا واقعہ ہے تو کسی حد تک اس فورم پر قابل قبول ہے ،لیکن اگر دوسروں کو ہنسانے کی خاطر گھڑ لیا گیا ہے تو یاد رکھیں یہ جھوٹ کے زمرے میں آتا ہے۔اور ایک مومن بندہ کبھی بھی جھوٹ نہیں بول سکتا۔دوسروں کو ہنسانے کی خاطر جھوٹ بولنے سے نبی کریم نے منع فرمایا ہے۔
شریعت میں اس عمل کی...
آپ حضرات میں سے کون صحیح ہے اور کون غلط ،لیکن آپ باہم دست وگریبان ہو کر ضرور غلط کام کر رہے ہیں۔آپ جیسے اہل فکر حضرات کو سنجیدہ موضوعات پر بھی کچھ لکھنا چاہءے۔
اگرچہ یہ بھی رشتہ دیکھنے کے متعلق ہی ہے کہ رشتہ دیکھنے میں دینداری کو سامنے رکھا جاءے،باقی رہی آپکی طریقہ کار کی بات تو اس میں ہمیں اسلامی پردہ کے آداب کو پس پشت نہیں ڈالنا چاہءے،اور غیر محرم کے ساتھ اسلامی تعلیمات کو سامنے رکھ کر ہی بات کرنی چاہءے،اگر آپ اپنے بھاءی یا بیٹے کے لءے کوءی رشتہ...
=====آج کی اچھی بات =====
غیر معمولی مقام حاصل کرنے کے لءے،غیر معمولی محنت کرنا پڑتی ہے۔اور اللہ تعالی انسان کو اس کی محنت کء مطابق مقام عطا فرماتے ہیں۔
یہ لوگ عورت کی آزادی کے ذریعے درحقیقت عورت تک پہنچنا چاہتے ہیں،یہ کیا آزادی ہے کہ عورت گھر کےکاموں کے ساتھ ساتھ معاشی ذمہ داریوں کو بھی اٹھاءے،یہ آزادی نہیں ،بلکہ بربادی ہے ،اور عورت پر ڈبل بوجھ کر ظلم کیا گیا ہے۔
ہمارے ہاں رواج بن چکا ہے کہ ہم براءی پر کوءی خوبصورت سا لیبل لگا کر اسے سرے عام کرتے پھرتے ہیں،مثلا کنجروں کو فنکار ،سود کو پرافٹ اور بے حیاءی کو ثقافت کے نام پر پھیلا رہے ہیں۔لیکن یاد رکھیں جب کسی معاشرے میں گناہ سر عام کیا جارہا تو سمجھ لیں کی اس کی تباہی کا وقت آن پہنچا ہے۔
نبی کریم نے...
ان جہالتوں اور گستاخیوں کا ارتکاب کرنے والوں کے لءے ہم یہی دعا کر سکتے ہیں۔
اللھم اھد قومی فانھم لا یعلمون
اے اللہ! انہیں ہدایت عطا فرما،بے شک یہ جانتے نہیں ہیں۔آمین
پاکستان میں جب تک اسلام نافذ نہیں ہوتا ،تب تک یہ درندہ صفت انسان بار بار اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے،اللہ کرے مجرم پکڑے جاءیں ،انہیں تمام ظالموں کے لءے نشان عبرت بنا دینا چاہءے۔
حالانکہ رویہ بدلنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے،
اور بسااوقات انسان اپنا رویہ بدل بھی لیتا ہے،
خصوصا جب اس سے کوءی مفاد وابستہ ہو،
مگر مفاد کے تحت بدلنے کا کیا فاءدہ
مزہ تو تب ،جب آدمی اللہ کی رضا کے لءے اپنے رویوں کو تبدیل کرے۔