• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    فرشتے اور جن؟

    السلام علیکم ایک اور سوال ذہن میں آیا ہے ۔ مشرکین مکہ کے اس اعتراض پر کہ خدا نے کسی فرشتے کو رسول بنا کر کیوں نہیں بھیجا تو قران میں جواب ہے زمین میں انسان بستے ہیں اسی لئے ان میں انسان کو رسول بناکر بھیجا گیا ہے ۔ تو اس سے یہ قاعدہ سمجھ میں آرہا ہے جس نوع کی مخلوق ہوگی اسی نوع سے رسول ہوگا۔...
  2. ن

    کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

    محتر م فیضان صاحب ایک مثال پیش کر رہا ہوں لاریب کتاب کی۔ اگر مجھ جیسا کم عقل صرف قران سے قران کی تشریح کرے تو کیا نتیجہ نکالے گا۔ واضح رہے کہ یہ مثال صر ف آپ کو سمجھانے کی غرض سےہے ۔ قران کی آیت ہے ۔ مفہوم ۔ اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔ حضرت آدم کی دعاقران میں مفہوم: اے اللہ ہم نے اپنے اوپر...
  3. ن

    فرشتے اور جن؟

    بھائی میرا سوال تو یہی ہے کہ فرشتے تو وہ مخلوق ہیں جو صرف آرڈر پر عمل کر تے ہیں ۔ استعجاب کیوں؟ اس کی انسان کو بھی اجازت نہیں دی گئی کہ اللہ رب العزت کے کسی حکم پر اعتراض کریں یا تعجب کا اظہار کریں کہ ایسا کیوں۔
  4. ن

    فرشتے اور جن؟

    یہ فتوی دیکھیں۔ http://www.onlinefatawa.com/fatawa/view_scn/16693
  5. ن

    سایہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ

    ان آیات میں تمام مخلوق کا ذکر ہے اب وہ روشنی کا منبع ہو یا نہیں اس کی کہاں صراحت ہے ۔
  6. ن

    فرشتے اور جن؟

    جن آتشی مخلوق اور انسان مٹی ، کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں فرشتے قیاس بھی کرتے ہیں۔ دونوں بیانات ایک دوسرے کی نفی کر رہے ہیں۔ جو فرشتوں کا استاد تھا وہ ان کو دیکھ نہیں سکتا تھا۔
  7. ن

    سایہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ

    سورج اور چاند بھی اللہ کی مخلوق ہیں ۔ ان کا بھی تو سایہ نہیں ہوتا
  8. ن

    فرشتے اور جن؟

    یہ میسج آرہا ہے اس لنک پر http://kitabosunnat.com/kutub-library/jin-aur-shayateen-ki-dunia-kitab-o-sunnat-ki-roshni-me.html
  9. ن

    نیک انسان کے مرتے ہی جنت کا ٖٖفیصلہ

    محترم خضر حیات صاحب السلام علیکم میرا بنیادی سوال جو ہے اس کا جواب نہیں مل رہا ہے ۔ آپ نے جو لنک دیا تھا اس سے کا بھی مطالعہ کیا ہے ۔ اس میں بھی اس بات کی صراحت موجود ہے کہ مرنے کے فوراً بعد پتا چل جائے گا کہ بندہ جنتی ہے یا جہنمی ۔ اگر کسی کے مرنے کے بعد اس کی قبرجنت کا باغ رہی تو روز محشر اس...
  10. ن

    فرشتے اور جن؟

    السلام علیکم آپ کا بہت شکریہ آپ کے نشان کر دہ لنک پر مطلوبہ کتا ب موجود نہیں ہے ۔ شاید ہٹادی گئی ہے۔
  11. ن

    نیک انسان کے مرتے ہی جنت کا ٖٖفیصلہ

    @خضر حیات @ابن داود
  12. ن

    نیک انسان کے مرتے ہی جنت کا ٖٖفیصلہ

    (ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ۔ (16-النحل:32) کیا نیک انسان موت کے فوراً بعد جنت میں چلے جاتے ہیں ۔ تو پھر برزخی زندگی اور روز محشر...
  13. ن

    علامات قیامت کے بارے میں کوئی جدید مستند کتاب درکار ہے

    یہ کتابیں کب لکھی گئی ہیں یہ بتادیں ۔ کیونکہ اس سے پہلے علامات قیات کے بارے میں احادیث کو جن معاملات یا شخصیات پر قیاس کیا گیا تھا وہ سب کی سب بے اثر ہوچکی ہیں ۔ ان کتب کے مصنفین کے جو بھی دعوے کیے ان کا عشر عشیر بھی نہیں ہوا۔ مثال کے طور پر ارمجیدون ، تیسری جنگ عظیم اور دجال اور اسی قسم کی کتب۔
  14. ن

    منکرینَ تاریخ۔ ایک فتنہ

    السلام علیکم @وجاہت بھائی یہ بتائیں گے کہ اسلامی تاریخ سے ہٹ کر اگر دنیا کی تاریخ کا مطالعہ کر نا ہو تو اس کی توثیق کیسے ہوگی کیونکہ جنرل ہسٹری میں تو ایسے قوانین نہیں ملتے ہیں۔ وہاں تو مورخ کی لکھی ہوئی بات تسلیم کی جاتی ہے ۔
  15. ن

    فرشتے اور جن؟

    @ابن داود @اشماریہ
  16. ن

    فرشتے اور جن؟

    اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے واﻻ ہوں، تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے؟ اور ہم تیری تسبیح، حمد اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے۔ (30) بقرہ السلام علیکم اس آیت کے...
  17. ن

    سعودی فضائیہ طاقت ورعرب فورس میں پہلے نمبر پر!

    ایسی فوج کس کام کی جو مظلوم شامی مسلمانوں کی مدد نہ کرسکے۔ سعودی عرب کےپاس بہت پیسہ ہے اس سے اچھا فضائیہ فلیٹ کھڑا سکتے ہیں ۔ لیکن صرف خرید کر زنگ لگانے کیلئے۔
  18. ن

    علامات قیامت کے بارے میں کوئی جدید مستند کتاب درکار ہے

    السلام علیکم دجال اور علامت قیامت کے بارے میں کوئی جدید مستند کتاب ہے جو اس کا لنک دے دیں ۔ یا بازار میں دستیاب ہے تو نام بتادیں۔
  19. ن

    میری شروع کی گئی ایک تھریڈ لاک کرنے کی درخواست

    معزز انتظامیہ محدث فورم میں نے کافی پہلے ایک تھریڈ بعنوان"امیر معاویہ کا حضرت حسن کو آگ کا انگارہ کہنے والے کو انعام" سے شروع کیا تھا۔ بعد میں ،میں اختلافات صحابہ والے کسی بھی موضوع میں اپنی رائےنہ دینے کا ارادہ کیا ہے ۔ یہ تھریڈ اب بھی میرے نام سے موجود ہے اور اس میں بحث جاری ہے ۔ آپ سے گذارش...
  20. ن

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سڑے ہوئے چربی کے سالن کی دعوت قبول کرنا

    محترم اپنے علم کیلئے پوچھ رہا ہوں کیا علم حدیث میں ایسا ضابطہ ہے ایسی حدیثوں کی تطبیق کی جائے جس کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کر نا مناسب معلوم نہ ہو جب کہ سند صحیح ہو۔۔ جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح حدیث موجود ہے جو شک میں ڈال دے اسے چھوڑ دو جو واضح ہو اسے اختیار...
Top