• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    ہہھہہ۔۔۔صحیح سمجھے بھائی! لیکن ماننے والی بات نہیں ،،سمجھنے والی تھی! ویسے ہوتا تو یہ سب کے ساتھ ہے۔
  2. مشکٰوۃ

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    ایسی کوئی بات نہیں بھائی۔۔!بارک اللہ فیک اللہ تعالٰی ہم سب کو معاف فرمائیں۔۔آمین یا رب العالمین
  3. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    دوسروں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلانے والوں کو جب ان کے کندھے کی نشاندہی کروائی جائے تو انہیں ’’بندوق‘‘ چلانا بھول جاتی ہے۔
  4. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    جب گھر والے ہی ایک دوسرے کو نہ سمجھ سکیں توغیروں سے کیا شکوہ کہ وہ ہماری بات سمجھ نہیں پاتے۔
  5. مشکٰوۃ

    اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...!

    آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن اس طرح کی گفتگو کےبعدجو بات سامنے آئی تھی وہ یہ کہ "مجھے مشرقی لڑکی رہنے دو " یعنی یہ مشرقی لڑکیوں کی خاصیت ہے کہ وہ مردوں کے آگے بولنا یا عرف عام میں ’’برابری‘‘ کو پسند نہیں کرتیں ۔۔ معاشرتی حقائق سے منہ پھیرنا بھی ناممکن ہے ۔ویسے بھی بعد کی توتکار اور منفی رویوں سے...
  6. مشکٰوۃ

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    بارک اللہ فیک بھائی ۔۔اسے آج کل کی لڑکیوں کی ترجمانی نہ کہیں کیونکہ ان کے اور میرے نظریات میں زمین ،آسمان کا فرق ہے ۔ویسے بھی آج کل کی پڑھی لکھی لڑکیوں میں کوئی بھی مجھے اپنا ترجمان بنانا پسند کرے گی نہ ہی میں ان کی ترجمان بننا پسند کروں گی۔۔ آپ کی تمام باتوں سےمجھے مکمل اتفاق ہے بہت اچھے...
  7. مشکٰوۃ

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    محترم آصف بھائی ! مجھے آپ کی کسی بات پر اب غصہ آیا ہے نہ پہلے۔اصلاح فرما لیجئے۔۔۔ابتسامہ باور کروانے کا شکریہ کہ میں ان میں سے نہیں جن کی بات چل رہی ہے ،آئندہ احتیاط برتوں گی ،،ان شاء اللہ
  8. مشکٰوۃ

    اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...!

    محترم بھائی ! یہ سب اس لئے ہے کیونکہ عورت کا اس رشتے میں معاملہ بہت نازک ہوتا ہے ۔جب کہ مرد کو اس سے استشناء حاصل ہے ۔ جو چیز نازک ہو اس کی ہی حفاظت و قدرو قیمت پر زور زیادہ ہوتاہے ۔ لیکن فرض شناس بننا دونوں کے لئے فرض ہے ۔۔۔
  9. مشکٰوۃ

    اچھی بیوی بننے کا نسخہ ...!

    کوئی بھی مرد یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کی بیوی اس کے سامنے زبان درازی کرے ۔عورت کو اس بات کا خیال کرنا چاہیئے اور مناسب وقت پر اپنا نقطہ نظر سمجھانا چاہیئے۔ دوسری طرف عورت ،مرد کی نسبت کم حوصلہ ،ہمت وبرداشت رکھتی ہے مرد کو اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیئے ۔یہ نہ ہو کہ خود ہر وقت آگ بگولہ بنا رہے...
  10. مشکٰوۃ

    ذریۃ صالحۃ

    ماشاء اللہ۔۔۔اللہ یحفظھا اللهم اجعلها من حفظة القران۔۔آمین یا رب! بجد حلوووووووووووووووووه:)
  11. مشکٰوۃ

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    اس بات سے مجھے اتفاق نہیں ۔ تو کیا عورت کوزیادہ ’’تعلیم‘‘ حاصل نہیں کرنی چاہیئے۔۔؟تعلیم انسان میں عقل وشعور پیدا کرتی ہے ،اگر گھمنڈ و غرور پیدا ہو تو وہ تعلیم نہیں کچھ اورہے۔بہت سی پڑھی لکھی خواتین بھی ایسے معاملات کی حامل ہو تی ہیں اور کچھ ان پڑھ خواتین سے بھی ان معاملات کی توقع نہیں کی جا...
  12. مشکٰوۃ

    دھنک رنگ

    تو بہنا اس کے متعلق دوسروں سے پوچھابھی نہیں کرتے ۔۔ورنہ ایسے ہی "مفید" مشورے ملتے ہیں۔۔۔ اوکے آئندہ نہیں کرتی۔۔ان شاء اللہ آپ گھر میں نہ کیا کرو۔۔۔۔ابتسامہ
  13. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    @خنساء ایڈیٹنگ تو بڑی زبردست کی ہے:)
  14. مشکٰوۃ

    کہ ہے یوسف علیہ السلام کی یہ سنت!

    امت کے مرجھائے پھول ، کلیوں کے نام! وہ جو بجلی کی کڑک سے ڈرتے تھے اب گولہ ،بارود ہے کھیل ان کا تنہا کمرے میں ڈرنے والے مکاں بن گیا اب جیل ان کا وہ بھوک کا نہ جن کو شائبہ تھا اب اکثر روزے سے رہ رہے ہیں میری امت کے پھول و کلیاں ’’سلام‘‘ ہم سب کو کہہ رہے ہیں
  15. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    ہمیں چلنا نہیں آتا کوئی تو شخص ایسا ہو ہمیں دھکا لگا کر جو منزل تک پہنچا دے کوئی تو شخص ایسا ہو!
  16. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    کر شکوہ بھی آہستہ کہ نازک ہیں جذبات! اِک ہم نے ہی ہیں دل پر ’’روڑے‘‘ رکھے ہوئے
  17. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    جس بات کا علم ہو اس کے متعلق پوچھا نہیں جاتا!
Top