الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ طیب الرحمٰن صاحب کے پاس ایک صاحب آئے اور اپنے بیٹے کی شکایت کرنے لگے کہ" ناں جانے کس کے ہاتھ لگ گیاہے ،باب النکاح پڑھ بیٹھا ہے اور اب ہر وقت ہی کہتاہے کہ میرا نکاح کر دو،عمر چودہ ،پندرہ سال ہے ۔"
شیخ صاحب کہنے لگے "بچے کو میرے پاس لے آئیں۔"
بچہ آیا تو شیخ صاحب نے اسے کہا" بیٹا آپ نے باب...
شدید غصے میں آپی جان جس لقب سے نوازتی ہیں وہ ہے "پاگل عورت" اب چاہے وہاں عورت ناں بھی ہو لیکن ہوتی وہ پاگل عورت ہی ہے ۔۔۔کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ سراسر مردوں کی تو ہین ہے کہ اسے ایک تو عورت کہا جائے اور اوپر سے پاگل بھی کیونکہ عورت تو ہوتی ہی پاگل ہے اسے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔:)
اور کام کا پوچھا...
اپنے گھر میں سانپ دیکھ کر آپی، سانپ سے کچھ اس طرح مخاطب ہوئیں :۔
"سانپ ہو تو چلے جاؤ،جن ہو تو اِدھر ہی رہو"
تو ہم نے مشورہ دیا ساتھ یہ بھی کہہ دینا تھا "اپنے رشتہ داروں میں ہو":)
جزاک اللہ خیرا آصف بھائی!
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه۔۔۔۔۔۔وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه
اللھم آمین
دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے ورنہ کبھی ہم بھی اسی دشت کی "سیاحی" میں گم تھے۔
جو چڑا رہے ہیں ان سے یہی گزارش ہے کہ اپنا وقت ضائع ناں کریں۔میں نے چڑنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ۔۔ابتسامہ
رہی طیش کی بات...
جن کے ساتھ ہوا ہے وہ پہلی پوسٹ میں بڑی تفصیل سے بتا چکے ہیں لیکن ان کا "رد"کیا گیاہے ۔۔میں نے ایسا کیا بتا نا ہے کہ جسے "وحی" سمجھ کر مان لیا جائے گا۔۔۔ابتسامہ
الٰہی خیر۔۔۔۔ آمین
کچھ بھی نہیں ۔۔کچھ بھی تو نہیں ہوا اُن کے ساتھ جن کے ساتھ کچھ نہیں ہوا ، جن کے ساتھ ہوگیا اُن کے ساتھ بہت کچھ ہو گیا۔تب ہی تو کہا ہے کہ جن کے ساتھ نہیں ہوا اُن کے ساتھ بھی ہو جائے ۔تاکہ معاملہ برابر ،برابر ہو جائے ۔خود پر بیتے تو شاید "اطمینان" ہو جائے۔
میرے پاس تو سب باتیں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چاند ستارے!
چاند ستارے کہتے ہیں
ہم سب فلک پہ رہتے ہیں
رات بھر چمکنا کام ہمارا
دن میں ہم سو جاتے ہیں
وہ بچے کتنے پیارے ہیں
اور سب کی آنکھ کے تارے ہیں
جو رات کو جلد سو جاتے ہیں
اور دن میں پڑھنے جاتے ہیں
ہم رات کو ان کے خوابوں...
کتاب لکھنے والے اوراس کا رد کرنے والے بلاشبہ معاملہ بہتر جانتے ہیں ۔۔
جو کچھ جماعۃ الدعوۃ والوں نے لوگوں کےساتھ کیا وہ بھی ان کے متعلق دوسروں سے زیادہ بہتر جانتے ہیں ۔۔کسی کو بد دعا دینے کو جی نہیں چاہتا البتہ دل میں یہ خواہش ضرور آتی ہے کہ محبان ِدعوہ والوں کے ساتھ زیادہ نہیں تو کم...