• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد کاشف

    ’’قرآن میں غلو نہ کرو اور اسے ذریعہ معاش نہ بناؤ ‘‘ اس حدیث کی تحقیق چاہئے

    جزاک اللہ خیر @اسحاق سلفی بھائی۔مگر@ رفیق طاہر اسکو ضعیف کہتے ہیں اس راوی يحيى بن أبي كثير کی وجہ سے!تھوڑا اس پر بھی روشنی ڈالیں پلیز۔
  2. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    آپ سے اسی جواب کی توقع تھی جو پوری ہوئی محترم! اس مضمون کی کتب ناپید تو نہیں کہ آپ نے کتاب ہی ”کاپی پیسٹ“ کردی۔ ج:اگر آپ کتب پڑھنے اور انہیں ماننے والے ہوتے تو یہاں’’شارٹ کٹس‘‘میں سوال پر سوال نہ اٹھا رہے ہوتے؎ محترم! اس سے ”عامی“ کو کیا سمجھ آئے گی؟ ج؛یہ اردو میں ہی ہے جو قارئین ہیں وہ بھی اردو...
  3. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    آپ سے اسی جواب کی توقع تھی جو پوری ہوئی محترم! اس مضمون کی کتب ناپید تو نہیں کہ آپ نے کتاب ہی ”کاپی پیسٹ“ کردی۔ ج:اگر آپ کتب پڑھنے اور انہیں ماننے والے ہوتے تو یہاں’’شارٹ کٹس‘‘میں سوال پر سوال نہ اٹھا رہے ہوتے؎ محترم! اس سے ”عامی“ کو کیا سمجھ آئے گی؟ ج؛یہ اردو میں ہی ہے جو قارئین ہیں وہ بھی اردو...
  4. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    "شاذ" حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "شاذ"، شذ کا اسم مفعول ہے جو کہ انفرادیت کو ظاہر کرتا ہے۔ شاذ کا معنی ہے اکثریت کے مقابلے پر اکیلا(Exceptional) ہونا۔ اصطلاحی مفہوم میں شاذ ایسی قابل قبول روایت کو کہتے ہیں جو کہ کسی دوسری اپنے سے زیادہ مضبوط روایت کے خلاف ہو۔ "شاذ" حدیث کی تعریف کی وضاحت...
  5. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    "مصحف" حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "مصحف"، تصحیف کا اسم مفعول ہے جس کا مطلب ہے صحیفے یا کتاب کو پڑھنے میں غلطی کرنا۔ اسی سے لفظ "مصحفی" نکلا ہے جو اس شخص کو کہتے ہیں جو کتاب کو پڑھنے میں غلطی کر بیٹھے اور اس وجہ سے الفاظ کو تبدیل کر کے کچھ کا کچھ بنا دے۔ اصطلاحی مفہوم میں یہ اس حدیث کو کہتے...
  6. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    "مضطرب" حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "مضطرب"، "اضطراب" کا اسم فاعل ہے جس کا معنی ہے کسی معاملے میں اختلال پیدا ہو جانا اور نظام میں فساد پیدا ہو جانا۔ اپنی اصل میں یہ لہروں کے اضطراب سے نکلا ہے کیونکہ لہریں کثرت سے حرکت کرتی ہیں اور بے ترتیبی سے ایک دوسرے کے اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں۔ اصطلاحی...
  7. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    "المزید فی متصل الاسانید" حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "مزید"، "زیادۃ" سے اسم مفعول ہے اور اس کا معنی ہے "اضافہ کی گئی چیز"۔ متصل، منقطع کا متضاد ہے اور اس کا معنی ہے ملا ہوا۔ اسانید، سند کی جمع ہے۔ اصطلاحی مفہوم میں یہ اس حدیث کو کہتے ہیں جس کی ملی ہوئی سند میں کوئی اضافہ پایا جاتا ہو۔ نوٹ...
  8. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    سند اور متن دونوں کا جواب یہاں مل جائے گا یہاں دونوں کی وضاحت موجود ہے مقلوب حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے مقلوب، "قلب" کا اسم مفعول ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کا رخ تبدیل کرنا۔ (یعنی مقلوب اس چیز کو کہتے ہیں جس کا رخ تبدیل کیا گیا ہو۔) اصطلاحی مفہوم میں مقلوب ایسی حدیث کو کہتے ہیں جس کی سند...
  9. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    متن سے متعلق جواب یہاں مل جائے گا ان شاء اللہ مدرج حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "مدرج"، ادراج کا اسم مفعول ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی چیز میں کچھ داخل کر دینا یا اس میں کوئی اور چیز ملا دینا۔ اصطلاحی مفہوم میں "مدرج" اس حدیث کو کہتے ہیں جس کی سند میں تبدیلی کر دی گئی ہو یا متن میں کوئی بات اس...
  10. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    ثقہ راویوں کی حدیث سے اختلاف کے باعث مردود حدیث اگر کسی راوی پر یہ الزام عائد کیا گیا ہو کہ اس کی روایات ثقہ راویوں کی روایات سے مختلف ہوتی ہیں تو اس کے نتیجے میں (مردود) حدیث کی پانچ اقسام پیدا ہوتی ہیں جن کی تفصیلات یہ ہیں: اگر ثقہ راویوں سے اختلاف کرتے ہوئے اسناد میں تغیر و تبدل کیا جائے یا...
  11. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    کمزور حفاظت والے راوی کی بیان کردہ حدیث کمزور حفاظت کی تعریف کمزور حفاظت کا معنی ہے کہ اس نے احادیث کوصحیح طور پر محفوظ نہ رکھا ہو جس کے باعث اس کی احادیث میں غلطی کا امکان، صحت کی نسبت زیادہ پایا جاتا ہو۔ کمزور حفاظت کی اقسام کمزور حافظے کی دو صورتیں ہیں: ·کسی شخص کا حافظہ اوائل عمر سے لے...
  12. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    بدعتی راوی کی بیان کردہ حدیث تعریف لغوی اعتبار سے بدعت کا معنی ہے نئی چیز۔ اصطلاحی مفہوم میں نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ذریعے دین کے مکمل ہو جانے کے بعد اس میں نئے عقائد و اعمال کے اضافے کو بدعت کہا جاتا ہے۔ بدعت کی اقسام بدعت کی دو اقسام ہیں: ·کفر تک پہنچانے والی بدعت: ایسی بدعت جس کے...
  13. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    نامعلوم راوی کی بیان کردہ حدیث تعریف لغوی اعتبار سے "جہالت"، علم کا متضاد ہے اور اس کا معنی ہے کسی چیز کا نامعلوم ہونا۔ اصطلاحی مفہوم میں "الجھالۃ الراوی" کا مطلب ہے کہ ہمیں کسی حدیث کے راوی کی شخصیت یا اس کے حالات کا تفصیلی علم نہ ہو۔ عدم واقفیت کے اسباب راوی سے عدم واقفیت کی تین بڑی وجوہات...
  14. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    معلل حدیث سے متعلق مشہور تصانیف ·ابن المدینی کی کتاب العلل ·ابن ابی حاتم کی علل الحدیث ·احمد بن حنبل کی العلل و معرفۃ الرجال ·ترمذی کی العلل الصغیر اور العلل الکبیر ·دارقطنی کی العلل الواردۃ فی الاحادیث النبویۃ۔ یہ کتاب سب سے جامع ترین ہے۔
  15. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    مُعَلَّل حدیث معلل حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "معلل"، اعلّ کا اسم مفعول ہے۔ حدیث کے ماہرین کی نزدیک لفظ معلل کا استعمال غیر مشہور معنی میں ہے اور وہ ہے کمزور اور مسترد کیا ہوا۔ اصطلاحی مفہوم میں یہ اس حدیث کو کہتے ہیں جس میں کسی پوشیدہ خامی کی وجہ سے اس کا صحیح ہونا مشکوک ہو گیا ہو اگرچہ...
  16. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    "مُنکَر" حدیث "منکر" حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے منکر، انکار کا اسم مفعول ہے جو کہ اقرار کا متضاد ہے۔ اصطلاحی مفہوم میں حدیث کے ماہرین نے اس کی متعدد تعریفیں کی ہیں جن میں سے مشہور ترین یہ ہیں: ایک تعریف تو وہ ہے جو حافظ ابن حجر نے بیان کر کے اسے کسی اور سے منسوب کیا ہے۔ اس کے مطابق، "منکر...
  17. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    متروک حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے متروک، ترک کا اسم مفعول ہے یعنی ترک کی گئی چیز۔ جب انڈے میں سے چوزہ نکل آئے تو باقی بچ جانے والے چھلکے کو اہل عرب "التریکۃ" یعنی بے فائدہ چیز کہتے ہیں۔ اصطلاحی مفہوم میں ایسی حدیث کو متروک کہا جاتا ہے جس کی سند میں کوئی ایسا راوی موجود ہو جس پر جھوٹ بولنے کا...
  18. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    موضوع حدیث کی تعریف لغوی اعتبار سے "موضوع" وضع کرنے کا اسم مفعول ہے اور اس کا معنی ہے گھڑی ہوئی چیز۔ اصطلاحی مفہوم میں موضوع حدیث اس جھوٹی حدیث کو کہتے ہیں جسے گھڑ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے منسوب کر دیا گیا ہو۔ موضوع حدیث کا درجہ یہ ضعیف احادیث میں سے سب سے بدترین درجے کی حامل...
  19. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    راوی پر الزام کا مطلب راوی پر الزام کر معنی ہے کہ اس پر کھلے الفاظ میں الزام لگایا گیا ہو۔ اس کے کردار اور دین کے بارے میں اعتراضات کیے گئے ہوں۔ حدیث کے بارے میں اس کے رویے پر گفتگو کی گئی ہو یعنی وہ حدیث کو کس طرح محفوظ رکھتا تھا؟ انہیں کس حد تک یاد رکھتا تھا؟ اس معاملے میں وہ کس حد تک محتاط...
  20. محمد کاشف

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    مُعََنعَن اور مُؤَنَن احادیث تمہید خبر مردود کی وہ چھ اقسام ہم بیان کر چکے ہیں جو کہ سند کے منقطع ہونے کے باعث پیدا ہوتی ہیں۔ معنعن اور مؤنن احادیث کا معاملہ ان سے کچھ مختلف ہے۔ ان کا شمار منقطع احادیث میں کیا جائے یا متصل احادیث میں؟ اسناد میں سقوط کے باعث ہم ان کی بحث کو یہاں درج کر رہے ہیں۔...
Top